پچھلے سے پچھلے جمعہ مدینہ حرم پاک کی تصویریں لی گھر واپس ہوتے ہوئے
آپکے ساتھ شئیر کر رہا ہوں
یہ اپنے Pocket PC سے کھینچی ہیں۔ رزلٹ اتنا اچھا نہیں۔ بہر کیف کام چلائیں۔
حرم شریف کی چھت (۲ تصویریں)۔
یہ جزوی تصویر بقیع الغرقد (مدینہ منورہ کا قبرستان ) کی ہے :