نتائج تلاش

  1. راسخ کشمیری

    سورت الفاتحہ

    درست بات کی دیکھتا ہوں
  2. راسخ کشمیری

    اس عید کی تیاریاں کیسی ہیں؟

    حساس اور پاگل میں زمیں آسمان کا فرق ہے دوست اس جملے کی تشریح فرمادیجئے۔ :lol:
  3. راسخ کشمیری

    سورت الفاتحہ

    کیا کسی کو کوئی دلچسپی نہیں؟؟؟؟
  4. راسخ کشمیری

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    السلام علیکم اس خار دار بحث کا خاتمہ معلوم نہیں کب ہو۔ اپنی طرف سے میں ختم کئے دیتا ہوں۔ مہوش نے سوال پر سوال کیا ہے۔ میں جواب نہیں دینا چاہتا۔ وقت کی حفاظت کی خاطر ورنہ مثبت دلائل دینا کوئی مشکل کام نہیں۔ مختصرا مہوش سے عرض ہے کہ غالبا فصاحت وبلاغت سے آپکا اشارہ ممکن ہے آیت میں (خالدا) کی...
  5. راسخ کشمیری

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    اسی آیت کی تفسیر قرطبی میں پڑھ لیجئے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے منقول ہے کہ قاتلِ عمد کی توبہ نہیں۔ لیکن کسی دوسری مجلس میں آپ نے اپنا یہ قول کسی سائل کے پوچھنے پر دہرایا تو حضرات نے سوال کیا کہ آپ نے تو کہا تھا کہ توبہ ہے آپ نے فرمایا کہ یہ شخص کسی کو قتل کرنے کی نیت سے پوچھ رہا ہے۔ جب پتہ کیا...
  6. راسخ کشمیری

    ہمارا بکرا

    اچھا!! کوئی بات نہیں دیا تب بھی قبول نہ دیا تب کوئی شکایت نہیں :D
  7. راسخ کشمیری

    ہمارا بکرا

    شکریہ کس بات کا؟ جس بات کا کسی کو پتہ ہو وہ دوسرے تک فرض سمجھ کر پہنچانی چاہئے خوش رہو
  8. راسخ کشمیری

    ہمارا بکرا

    کھلاس ہمارے ہیں اسی صورت نطق کیا جاتا ہے لیکن تحریرا اور عربی لفظ خلاص ہے۔ ضبط اللہ قبول کرے قربانی
  9. راسخ کشمیری

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    صدام حسین کی پھانسی پر خوش ہونے والوں سے تعجب ہے۔ صدام جو بھی تھا جیسا بھی تھا ایک مسلمان تھا۔ دشمنوں نے اسے مارا ہے۔ پھانسی منصفانہ تب ہوتی جب عراقی عوام اسے پھانسی دیتی۔ بقول سب کے عوام پر مظالم ڈھائے گئے تھے۔ یہ پھانسی فرقہ وارانہ بنا پر دی گئی اور انتقاما دی گئی ہے۔ مخالفین کو صدام کے مظالم...
  10. راسخ کشمیری

    تعارف السلام عليكم... پرانا نيا مہمان

    فرزانہ صاحبہ السلام علیکم اتنا اچھا ویلکم کرنے کا بیحد شکریہ اور عید مبارک قبل کیجئے
  11. راسخ کشمیری

    ترجمہ درکار ہے

    قیصرانی بھائی زبردست ہو جزاک اللہ خیر یارا خوشی ہوئی مدینہ سے تمہارے لئے دعائیں ڈھیر ساری
  12. راسخ کشمیری

    سلام

    ڈاکٹر صاحب السلام علیکم آپ یاد آتے رہتے ہیں کیونکہ آپ کا سوالوں کی شکل میں ابھی تک میں نے ادھار نہیں اتارا :lol: شروع میں جب بندہ محفل میں آموجود ہوا تھا آپ ہی نے چمڑی اتارنی شروع کی تھی۔ :P سوال ابھی تک اس دھاگے میں پھدک رہے ہیں۔ طلحہ بٹ یاد ہوگا!! میرے افکار والفاظ ذہن کے سرد...
  13. راسخ کشمیری

    ترجمہ درکار ہے

    1- interval = وقتي وقفہ 2- Separator. 3- Specify the reader = تلاوت کرنے والے قاري کي سليکشن? 4- Chosen language…‎ 5- Chose any language to listen to ….‎ 6- Display the translate of Delimited verses = سليکٹ شدہ آيتوں کا ترجمہ ظاہر کريں? 7- Display and print the ..... = ترجمہ ظاہر اور پرنٹ...
  14. راسخ کشمیری

    ترجمہ درکار ہے

    السلام علیکم کچھ اصطلاحات کا ترجمہ درکار تھا آپ احباب میں سے کوئی کردے تو بڑی مہربانی ہوگی۔ انگریزی سے اردو بعض جملوں کے آگے میں نے لکھا بھی ہے کچھ کچھ غلط ہو تو تصحیح کردیں۔ انگلش بھی چیک کریں ساتھ ساتھ یہ میری اجتہادی انگلش ہے :P کمپیوٹر کی ٹیکنکل اصطلاحات کا اگر کسی کے پاس اردو...
  15. راسخ کشمیری

    سورت الفاتحہ

    عبد الرحمن: آپکی رائے کا انتظار رہے گا۔ نبیل: جو مزہ اصل قرآن کو لگاکر پڑھنے میں ہے وہ عام خط میں نہیں۔ نیز آیتوں اور تحریر میں فرق واضح ہوجاتا ہے۔ بات ذوق کی بھی ہے۔ حیران ہوں کہ کیا کروں!! کیونکہ سیدھی سادی تحریر لگاکر ذوقی وجدان کو تسکین نہیں ملتی۔ خیر ابھی میں نے قرآن کمپلیکس کے...
  16. راسخ کشمیری

    پاک نستعلیق کا نیا ورژن جاری کر دیا گیا

    محسن بھائی مدینہ سے دعائیں ہیں آپ کے لئے
  17. راسخ کشمیری

    سورت الفاتحہ

    قارئین وزائرین السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حسبِ وعدہ حاضر ہو رہا ہوں سورہ فاتحہ کا ترجمہ اور مختصر حواشی کے ساتھ یہ میں اس لئے پوسٹ کر رہا ہوں تاکہ آپ پڑھیں اور اگر کوئی بات کہنا چاہیں ترجمہ یا تفسیری حواشی کے بارے میں یا اردو تحریر کے بارے میں بغیر جھجھک سے کہیں۔ میں نے ابھی یہ کام...
  18. راسخ کشمیری

    عشق کا شین

    وقت نکال کر پڑھنے اور جواب دینے کا شکریہ جیہ: میں بلا وجہ سپیس نہیں دیتا۔ در اصل یہ تحریر ان پیج میں تھی اسے میں نے کنورٹ کرکے بغیر دیکھے یہاں پوسٹ کردیا تھا۔ اس لئے تنبیہ کا شکریہ
  19. راسخ کشمیری

    عاشقوں کی اقسام

    جیہ زبردست بندے کی لکھی یہ تحریر پڑھئے
  20. راسخ کشمیری

    عشق کا شین

    بسم اللہ الرحمن الرحیم عشق کا ''ش'' لکھنے سے قبل یہ وضاحت کرنا پسند کروں گا کہ (عشق ) کا بیڑا غرق کئی دفعہ ہوچکاہے ۔۔ صدیوں تک لفظِ ''عشق'' جڑا ہوا تھا لیکن اس صدی کا بھلا ہو جس نے بالکل عاشقِ نا مراد کے کپڑوں کی طرح اس لفظ کو بھی تار تار کردیا ہے ۔۔ اس سے پہلے کسی لکھاری نے (نام یاد...
Top