نتائج تلاش

  1. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    میری یہ قومیت نہیں ہے ۔ ہم خانقاہی لوگوں سے نسبت کی وجہ سے ’’رحمانی‘‘ ہیں، اعلیٰ حضرت مولانا شاہ فضل رحمان گنج مرادآبادی کی ذات اقدس سے نسبت کرتے ہوئے ’’رحمانیؔ ‘‘ لکھتے ہیں۔ یہ نسبت اپنی جگہ ؛لیکن ہم ’’ننگ اسلاف ‘‘ ہیں۔
  2. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    میں نے جب اس کی وضاحت کردی ہے تو پھر کیا ہوا؟ یہ تو محض طنز و مزاح کی لڑی تھی ۔
  3. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    خالد چودھری صاحب ! معاف کیجئے گا میں آپ کی قومیت کا نہیں ،میری قومیت ہندوستانی ہےاور مجھے فخر ہے کہ :’ میں ایک تکثیری ہندوستان کا ’’اٹوٹ ‘‘ حصہ ہوں ۔ (y)(y)
  4. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    ختم ہوا قوم صفت کا فتور ’’انا للہ وانا الیہ راجعون‘‘ :p:D
  5. فاخر

    گوگل’’ عمر خیام‘‘ کو یاد کرر ہا ہے

    گوگل’’ عمر خیام‘‘ کو یاد کرر ہا ہے ذرا سوچئے ! اس زمانے میں جب کہ کلاسیکل فارسی پس منظر سے غائب ہوگئی ہے، جب کہ کبھی یہی فارسی برصغیر کی سرکاری زبا ن ہوا کرتی تھی ۔ اسی فرسودہ اور فراموش کردہ فارسی زبان کے عظیم شاعر اور اپنی رباعیات کے لیے مشہور عالم ’’عمر خیام‘‘ کو گوگل، جی ہاں آپ نے درست...
  6. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    مجھے اسی نصیحت سے کلفت ہے! بھائی ! اس طرح کی نصیحت ان کے لیے ہے جو کسی کا شاگرد ہو میں کسی کا شاگرد نہیں جو کسی کے ادب و پاس کا لحاظ رکھوں؟ اس سے آپ کیا کہنا چاہتے ہیں؟ میں کسی کو اپنا استاد تسلیم کرلوں؟جب میں ’’فرد مخصوص‘‘ کو استاد ہی تسلیم نہیں کرتا تو پھر اس طرح کی نصیحت میرے خیال سے محض...
  7. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    ذوق بہتر ہونے سے کیا ہوتا ہے ؟ اور نہ ہی میں کبھی اس محفل کا ’’بہتر اضافہ‘‘ ہوسکتا ہوں ۔ کیوں کہ میں جانتاہوں کہ :’ہر شخص خودستائی کے مرض میں مبتلا ہے‘۔ اس سے قبل بھی خلیل الرحمن کے تبصرہ سے ہڑبونگ مچی تھی آج بھی مچی ہے اور ممکن ہے کہ آگے بھی مچے ۔ وہ صاحب شیرہ لگا کر گوشہ نشیں ہوجاتے ہیں اور...
  8. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    ھا ھا ھا اس نئے پاکستان سے وہ واقف نہیں ہیں ویسے اس نئے پاکستان میں تو کچھ نیا نہیں ہورہا ہے سوائے یہ کہ پاکستانی روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے کم تر ہوتی جارہی ہے ۔ویسے خیر کی امید کرتے رہنی چاہیے ؛کیوں کہ لا تقنطوامن رحمۃ اللہ ! ‘‘ہر شر میں خیر پوشیدہ ہوا کرتا ہے اس زمانہ میں مدینہ جیسی ریاست...
  9. فاخر

    کلفتوںکی یہ کشاکش ، بھول جاؤں دفعتاً میں ۔۔۔۔۔۔۔ دخت ِ رز کے چند قطرے دست شفقت سے پلادے

    کلفتوںکی یہ کشاکش ، بھول جاؤں دفعتاً میں ۔۔۔۔۔۔۔ دخت ِ رز کے چند قطرے دست شفقت سے پلادے
  10. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    اے مسیحا ئے زمانہ ! آپ لوگوں ’’نے‘‘ یہاں آنا ہے ۔ آئیں یہاں نرم وگرم تبصرہ کریں۔
  11. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    میں کیوں معذرت کروں؟ کوئی بڑا ہوگا ہوگا میرے لیے وہ کچھ بھی نہیں ہے لاشی و حقیر! ۔ میں کسی کو جانتا بھی نہیں ۔ براہ کرم مفت کے مشورہ اپنے پاس ہی رکھیں۔ اگر ہوسکے تو منتظمین سے کہہ دیں کہ وہ میری اس آئی ڈی کو بلاک کردیں۔ جان گیا کون کتنا پانی میں ہے ۔
  12. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    بھائی کبھی ٹوئٹر بھی جھانک لیا کریں ۔ بڑی ہڑبونگ مچی ہوئی ہے ۔ اور رہی پاکستان آنے کی بات !!! جب میرے دادا پردادا پاکستان نہیں گئے تو ہم وہاں جاکر کیا کریں گے؟ ویسے لاہور کی نہاری دہلی میں بھی ملتی ہے اور ہاں ! پھر حیدرآبادی پایہ نہاری حلیم قورمہ کو ہم کیسے چھوڑ سکتے ہیں؟ :LOL::LOL:
  13. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    مجھے کہیں کوئی ’’مودی بھکت‘‘ ملے گا تو اس سے پوچھوں گا کہ :’ آپ تمام دیش دروہیوں کو پاکستان ہی کیوں بھیجتے ہیں؟ جب کہ بنگلہ دیش ،سعودی عرب، متحدہ عرب امارات وغیرہ ملک بھی ہیں وہاں کیوں نہیں بھیجتے! اصل میں بات یہ ہے کہ :’ ان لوگوں نے ٹریول ایجنسی کھول رکھا ہے ؛ اس لیے وہ اپنی ایجنسی کا اشتہار...
  14. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    ممکن ہے کہ آپ کے یہاں ’’کسی نے ہنسا ‘‘ غیر فصیح ہو جیسے ہمارے یہاں ’آپ نے کہاں جانا ہے‘ جیسے جملے’’ عجمیوں‘‘ کے سمجھے جاتے ہیں۔
  15. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    یہ ’’اصلاح سخن ‘‘ کا فورم نہیں ہے ۔ پسند آئے تو پڑھیں ورنہ اگنور کرکے آگے بڑھتے رہیں۔
  16. فاخر

    اے مسیحا ئے زمانہ !

    اے مسیحا ئے زمانہ ! فا خرؔ ا ے مسیحائے زمانہ ! دردِ دل کی تو دوا دے بچھڑے ہمدم سے ملادے ، جانِ جاناں کا پتہ دے تو مسیح الملک حاذق ، میں مریض عشق آخر نسخہ ایسا دے مجھے جو علتِ غم سے شفا دے کلفتوں کی یہ کشاکش ، بھول جاؤں دفعتاً میں دخت ِرزکے چند قطرے ، دست ِشفقت سے پلادے ’ روحِ افزا، جام...
  17. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    ہنسنا منع ہے جوبھی ہنسے گا اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا یہ خدا کالاکھ لاکھ شکر ہے کہ :’ ملک کے عوام کو دو وقت کی روٹی ملے یانہ ملے ؛لیکن تفریح کاسامان ضرور مل جاتا ہے۔ کبھی تو ہمیں غصہ بھی آتا ہے اور کبھی ہنسی بھی چھوٹ جاتی ہے کہ ملک کے سوالاکھ (جی ہاں ! جب ہمارے ملک کی اعلیٰ کرسی پر بیٹھے...
  18. فاخر

    پاکپتن: باپ نے سحری میں نہ اٹھنے پر فائرنگ کرکے بیٹی کو قتل کردیا

    اب یہ بھی کوئی بات ہوئی ؟ سحری میں نہ جاگنے سے فائرنگ کرکے اپنی ہی لڑکی کو جاں بحق کردے؟ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ خبر سن کر بڑی حیرانی ہوئی ؛بلکہ افسوس بھی ہے کہ:’معمولی سی بات پر انسان اس قدر تشدد پر آمادہ ہوجاتا ہے، یہ نفسیاتی مرض ہے اس کو اسلام سے جوڑ کردیکھنے والا بھی نفسیاتی مریض ہے اس کے...
  19. فاخر

    ا صلاح سخن: ’اے ہلالِ شبِ گریۂ نیم جاں‘

    کرم کیجئے ! کم از کم اس مصرعہ کو ’’قابلِ فہم‘‘ بنادیجئے!
Top