نتائج تلاش

  1. فاخر

    ا صلاح سخن: ’اے ہلالِ شبِ گریۂ نیم جاں‘

    اے ہلالِ شب ِ تیرۂ و غم زدہ حضرت الف عین صاحب کی خصوصی نظر کرم کے بعد مزید خصوصی نظر کرم کی درخواست کے ساتھ : فاخرؔ ہفت عالم کے ماہِ مبیں، آبھی جا تو مرا ہے سکوں ،بالیقیں، آبھی جا اے ہلالِ شبِ تیرۂ و غمزدہ چھٹ گیا ابر اب، دلنشیں! آبھی رویت ِ شاہد ِ دلربا کے بغیر سانس رک سی گئی مہ جبیں...
  2. فاخر

    ا صلاح سخن: ’اے ہلالِ شبِ گریۂ نیم جاں‘

    مفید اشارات ! جزاک اللہ ! جس کمی کو میں خود محسوس کررہا تھا آپ نے اس کی نبض پکڑلی ۔ اس سے قبل بھی اسی طرح کی مجہولات کی بھرمار ہوا کرتی تھیں، آج بھی وہی صورت ہے ۔ آپ کی ہدایات پر پھر’’کوشش‘‘ کرتا ہو ں۔
  3. فاخر

    ا صلاح سخن: ’اے ہلالِ شبِ گریۂ نیم جاں‘

    كوئی بات نہیں ! ویسے رمضان المبارک کے مبارک ایام چل رہے ہیں ؛ اس لیے میں کچھ نہیں کہوں گا ۔ ویسے یہ سب تو آپسی محبت ہے ،اگر یہاں رگڑے جھگڑے نہ ہوں گے تو پھر کہاں ہوں گے ؟ ’’مے خانہ میں ہی تو میکش جھگڑتے ہیں۔ کبھی آپ نے واعظ کو منبر پر لڑتے دیکھا ہے؟
  4. فاخر

    ا صلاح سخن: ’اے ہلالِ شبِ گریۂ نیم جاں‘

    حسب الحکم حضرت الف عین صاحب مدظلہ ، اس غزل کوبعد تصحیح کے پھر پیش کرنے کی جسارت کررہاہوں ۔ اے ہلال ِ شب ِ گریۂ نیم جاں ! اے ہلالِ شبِ گریۂ نیم جاں اپنے دیدار کو دل نشیں ، آبھی جا رویت ِ شاہد ِدلربا کے سوا تلخ ہے زندگی، مہ جبیں ، آبھی جا تونہیں توکہاں؟ لذت ِنیم شب قرب بھی ہو عطا،...
  5. فاخر

    اصلاح : جلوۂ یار ہے ، شیشۂ ناب میں

    گہر کے متعلق آپ نے درست کہا ہے .... آپ کی شکایت بجا ہے! بقول حضرت اکبر الہ آبادی "نا تجربہ کاری سے واعظ کی یہ ہیں باتیں" دھیرے دھیرے تجربہ ہوتا رہے گا ۔۔۔
  6. فاخر

    اصلاح : جلوۂ یار ہے ، شیشۂ ناب میں

    آخری شعر میں جو "لطف " پیدا ہوا وہ دخت رز (سگریٹ کے تلخ کش کا کمال ہے ...اس کے علاوہ خود مجھے ہوش نہیں کہ فاعلن کے سانچے میں کون کون سا لفظ رکھ دیا... خیر! لاف گزینی ہے میری، اسے شاعری نہ سمجھیں!
  7. فاخر

    جلوۂ یار ہے ، شیشۂ ناب میں---------------------- ایک شہ کار ہے ، شیشہ ٔ ناب میں

    جلوۂ یار ہے ، شیشۂ ناب میں---------------------- ایک شہ کار ہے ، شیشہ ٔ ناب میں
  8. فاخر

    اصلاح : جلوۂ یار ہے ، شیشۂ ناب میں

    جلوۂ یار ہے ، شیشۂ ناب میں حضرت الف عین صاحب مدظلہ کی نظر کرم کی خصوصی درخواست کے ساتھ: فاخرؔ جلوۂ یار ہے ، شیشۂ ناب میں چہرۂ یار ہے ، شیشہ ٔ ناب میں ساقیا رک ذرا ، دیکھ لے تو سہی حسنِ شہ کار ہے، شیشہ ٔ ناب میں جلوۂ یار کی ہیں فقط بارشیں ہر سو انوارہے ، شیشۂ ناب میں مطلعِ حسن ہے...
  9. فاخر

    ا صلاح سخن: ’اے ہلالِ شبِ گریۂ نیم جاں‘

    جی بالکل ! کیا پتہ ! خس و خاشاک ’’دیدہ‘‘ کا مسکن بن جائے ۔ :grin:
  10. فاخر

    ا صلاح سخن: ’اے ہلالِ شبِ گریۂ نیم جاں‘

    کوشش کرتا ہوں ، کچھ کام کی بات ہوجائے ۔ ابھی تو ’’ابتدائے عشق‘‘ ہے ،کبھی قافیہ بے معنی سا محسوس ہوتا ہے تو کبھی بیچاری ردیف ٹوٹی پھوٹی سی نظر آتی ہے ۔ ویسے ان شاء اللہ الرحمٰن آپ کی خصوصی نظر کرم اور محفلین کی توجہ سے اس عشق میں ’’روانی‘‘ بھی آجائے گی۔
  11. فاخر

    ا صلاح سخن: ’اے ہلالِ شبِ گریۂ نیم جاں‘

    اے ہلال شب ِ گریۂ نیم جاں غزل حضرت الف عین صاحب مدظلہ سے درخواست کے ساتھ: اے ہلالِ شبِ گریۂ نیم جاں دید تیری ہوئی ہے نہیں! آ بھی جا رویت ِ شاہد دلربا کے سوا کچھ نہیں زندگی ،مہ جبیں! آ بھی جا عدم رویت میں فقہا نے یہ ہے کہا صوم جائز نہیں ، دل نشیں! آ بھی جا تونہیں ، توکہاں؟ لذتِِ نیم شب...
  12. فاخر

    داتا دربار لاہور سے متصل خود کش دھماکہ

    لاہور: داتا دربار کے باہر پولیس وین کے قریب خودکش دھماکا، 8 افراد جاں بحق، 25 زخمی - Pakistan - Dawn News
  13. فاخر

    مبارکباد ’’مبارک علیکم الشہر ‘‘

    آمین ثم آ مین ۔ اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ ہم لوگوں پر دیر تک رکھے ا ور آپ کی ذات با فیض سے خوب خوب استفادہ کرنے کی توفیق بخشے آمین ۔
  14. فاخر

    مبارکباد ’’مبارک علیکم الشہر ‘‘

    محترم جملہ محفلین! آداب و تسلیمات ! ’’مبارک علیکم الشہر ‘‘ جیسا کہ آپ تمام حضرات کو علم میں ہے کہ :’ رمضان المبارک کی مبارک گھڑی آنے میں محض چند لمحوں کی دیرہے ‘ ۔ بلادعرب میں آج رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ہے ، برصغیر میں اب رمضان المبارک کی مبارک ساعتوں کا آغاز ہوگا۔ یقینا یہ...
  15. فاخر

    اصلاح سخن: دِیا چاہتوں کا، جلایاکروتم

    اور بھی کچھ کہنا ہو تو شوق سے کہیں ! شیرہ میں نے نہیں کسی اور نے لگایا ہے ۔ آپ شیرہ لگانے والے کو کچھ کیوں نہیں کہتے ؟ اگر آپ کو بولنے کا ہی شوق ہے تو بولیں: ’’ ؏ بول کہ لب آزاد ہیں تیرے ‘‘ میں تو آپ لوگوں کی باتوں سے محظوظ ہورہا ہوں، فرماتے رہیں۔
  16. فاخر

    اصلاح سخن: دِیا چاہتوں کا، جلایاکروتم

    بات تواردو کی ہی ہےاس لیے آپ اقبال پر نازاں ہیں یہ آپ کا حق ہے آپ اقبال پر نازاں کیوں ہوں ؟ فیض پر بھی کیجئے اور ہوسکے تو افتی نسیم پر بھی ناز کیجئے یہ صاحب بھی آپ کے دیار کے ہی ’’یافت‘‘ ہیں ، اس سے گریز کیوں کیجئے گا؟
  17. فاخر

    اصلاح سخن: دِیا چاہتوں کا، جلایاکروتم

    جى حضرت ! ان شاءاللہ الرحمٰن ! میں تمام محفل کے ممبران کا دل سے احترام کرتا ہوں ؛لیکن ’’سب کے لیے میرے دل میں یکساں احترام تو نہیں ہوسکتا نا‘‘ ۔خلیل صاحب کا میں احترام کرتا ہوں۔ وہ مجھ سے عمر میں بڑے ہیں یہ بھی ہوسکتا ہے کہ وہ میرے والد کے عمر کے ہوں جیسا کہ جناب @ارشدچودھری صاحب ہیں ۔ البتہ...
  18. فاخر

    اصلاح سخن: دِیا چاہتوں کا، جلایاکروتم

    بات گرچہ بے سلیقہ ہو کلیم ، بات کرنے کا سلیقہ چاہیے تمام لوگوں کے تبصرہ جات پڑھ لیے ، ہر کوئی یہاں ناصح اور مشفق نیز” مصلح“ ہی نظر آیااور یہ میری خوش قسمتی ہے ۔ بات یہ نہیں ہے کہ جس کے تحت آپ تمام ممبران مجھ پرچڑھ دوڑے ہیں ، بات یہ ہے کہ ”بات کچھ بھی نہیں ہے“۔ اس سے قبل بھی محمد خلیل الرحمن...
  19. فاخر

    اصلاح سخن: دِیا چاہتوں کا، جلایاکروتم

    لگتا ہے پھر ھند بنام پاک جنگ کرکے ہی رہیں گے؟ بھائی آپ اپنے حق کا مکمل استعمال کریں، روکا کس نے ہے....؟؟ بات آپ سے ہورہی ہے، آپ خواہ مخواہ معزز و مکرم ہستی کو درمیان میں لے آتے ہیں، ایسا کیوں؟ کیا اسے ہم خودنمائی پر محمول نہ کریں کہ آپ خود کو یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں جیسا کہ کسی نے "انا ربکم...
Top