محب بھائی۔ان کو یہ تکلیف دو سال پہلے ہوئی تھی۔جس کے لئے ان کی کیموتھراپی اور ریڈیوتھراپی یعنی کینسر کی دوائوں سے علاج اور شعاعی علاج کیا گیا تھا۔اور یہ بالکل ٹھیک ہو گئی تھیں۔کچھ ہفتے پہلے ان کو سردرد اور پھپھڑوں میں تکلیف ہو گئی اور جب انوسٹیگیٹ کیا گیا تو پتا چلا کہ موذی مرض پھپھڑوں اور دماغ...