نتائج تلاش

  1. S. H. Naqvi

    بڑھتی آبادی کا خطرہ… تصویر کا دوسرا رخ

    وسائل کی غیر منصافانہ تقسیم موجودہ غربت کی ذمہ دار ہے، وسائل بے پناہ ہیں مگر غریب کے لیے صرف مسائل ہیں۔ یاد رہے میں بھی اپنے حوالے سے چادر دیکھ کر پاؤں پھیلانے کا قائل ہوں مگر انسانوں کی پیدائش کو غربت کی وجہ قرار دینا کسی صورت درست نہیں۔ زیادہ دور نہ جائیں زرداری کی سوئس بینکوں میں پڑی دولت...
  2. S. H. Naqvi

    ایم کیوایم پاکستان اورلندن کی رابطہ کمیٹی فوری طور پر تحلیل کردی گئیں

    چائنہ کٹنگ، آبادکاری، مکانوں، پلاٹوں اور دکانوں پر قبضے ، لگتا ہے کہ کچھ زیادہ ہی دم پر پاوں آیا ہوا ہے کہ اپنے منہ سے بہت سے الزامات مانے جا رہے ہیں۔ بس بھتہ اور ٹارگٹ کلنگ بھی مان لیں اور عہد کر لیں کہ آئندہ نہیں کریں گے، وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو جائے:grin:
  3. S. H. Naqvi

    صاحب آپ غلط سمجھے

    مانگنے کے لیے کھڑی تھی اس میں آپ غلط سمجھے والی کیا بات ہے، اسے تو بجائے شرمندگی کےغصہ آنا چاہیے اگر وہ اسکی نیکی کو غلط سمجھی۔۔۔۔۔۔!اور اگر اسکی شرمندگی اسکی غلط سوچ رکھنے پر تھی تو اس کی سوچ کو افسانے میں واضح کر دینا چاہیے تھا:)
  4. S. H. Naqvi

    نواز شریف کے وعدئے اورکرپشن کا خاتمہ

    جب چھوٹے اور بڑے، ہر سطح پر کرپشن کی وجوہات کی بات کی جائے تو میرے خیال میں اس میں کچھ مزید وجوہات کا اضافہ فرمالیں، انصاف کا نہ ملنا، تنخواہیں کم ہونا، سیدھا کام بھی ٹیڑھے طریقوں سے حل ہونا، دولت کی غیر منصفانہ تقسیم، گلیمر کا حد سے زیادہ بڑھ جانا وغیرہ وغیرہ بھی کرپشن کی بڑی وجوہات ہیں۔:) اب...
  5. S. H. Naqvi

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    جی حجور آپ کا کہا سر آنکھوں پر ہم عمران فاروق کبھی نہیں بنیں گے سرکار:p
  6. S. H. Naqvi

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    اجی میں تو آج تک اسے چا نکیا پڑھتا آیا تھا، آپ نے چنکیا لکھ تو ذہنی رو بھائی کے کسی نائب کی طرف مڑ گئی تذکرہ جو بھائی کے ہو رہا تھا نا۔۔۔۔۔۔۔ یاد رہے میں ابھی اے پی ایم ایم تشکیل نہیں پائی اور میں نے کسی باقاعدہ عہدے کا 'حلف' بھی نہیں لیا۔۔۔۔۔۔۔ اس لیے ہیڈ کوارٹر 777 میں ستار بھائی والی سزا کا...
  7. S. H. Naqvi

    الطاف حسین نے کارکنوں کا ہنگامی اجلاس شام 6 بجے طلب کرلیا

    کچھ دن پہلے آپ فرما رہے تھے کہ 'کنٹینر' کھلنے کا وقت آ گیا ہے، کہیں پردیسی جی کی طرح آپ کی چیلے بھی مبہم اطلاعات تو نہیں دینے لگے:roll:
  8. S. H. Naqvi

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    :laugh::laugh:باقی تو ٹھیک ہیںپر یہ چنکیا کون ہے جی۔۔۔۔۔۔۔ کہیں عمران والے ایکسٹو کا اصل نام ہی تو نہیں ہے:ohgoon:
  9. S. H. Naqvi

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    یہ بوئنگ 777 سے متاثر ہو کر تو نہیں رکھ رہے آپ۔۔۔۔! خیر 777 بھی چلے گا، آپکی ملتان ہیڈ کوارٹر والی بات تو دل میں کھب گئی ہے جی، بھارتی پنجاب کے مہاجرین بہت کام آئیں گے اپنے بس انھیں احساس دلانا ہے کہ پاگلوں تم کیا محنت مزدوری میں لگے ہوئے ہو، جو خوشحال ہو چندہ دو اور جو بدحال ہو تنخواہ لو اور...
  10. S. H. Naqvi

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    لو جی یہ جو اتنے لوگ بے روزگار ہیں کیا یہ چنے بھیجیں گے اور:( یقین کریں بہت سستے مل جاتے ہیں آج کل باقی اسلحے کی فکر تو نہ ہیں کریں جی، دس پندرہ کینٹینر لوٹ لیں گے رنگ روڈ پشاور سے، ویسے بھی اپنا سسرالی شہر ہے آسانی رہے گی لوٹنے میں:biggrin: بس باقی سب کی فکر نہ کریں آپ بس آپ بھائی کی ٹکر کا...
  11. S. H. Naqvi

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    نہ جی اب بس، اب APMM میدان میں آنے والی ہے، اب بھائی کی دکان بند، شریف سی تحریک انصاف (کہ کچھ عرصہ پہلے کی رپورٹ میں جہاں مختلف جماعتوں کے ٹارگٹ کلرز کا ایوارڈ چناؤ ہوا تھا اور ایم کیو ایم 83 نومینیٹرز کے ساتھ سر فہرست رہی تھی، وہاں پی ٹی آئی کا شاید ایک آدھ، یا کوئی بھی نومینی سامنے نہیں آیا...
  12. S. H. Naqvi

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    ایسا ویسا اچھا جی، مجھے تو بہت ہی سہانے سپنے نظر آنے لگے ہیں ابھی سے، ظاہر ہے پاکستان میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا معاملہ ہے تو کیوں نہ ایم کیو ایم جیسی 'طاقتور' پارٹی کو پکڑیں وہ میڈیا جو اجمل قصاب کے گھر میں گھس کر تفتیش کر لیتا ہے، ملالہ کی وین کے نیچے چھپ سکتا ہے، وزیرستان کے غاروں میں...
  13. S. H. Naqvi

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    یہ بھی 'سہی' ہے جی، میرے خیال میں آل پاکستان مہاجر مومنٹ نام رکھتے ہیں جو، ڈان کا نام آپ چن لیں باقی کی سیٹیں اخبار میں اشتہار دے کر پر کر لیں گے:grin:
  14. S. H. Naqvi

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    ویسے کیا میں بھی ایم کیو ایم میں داخلہ نہ لے لوں:thinking: میرے اجداد نے مکہ سے مدینہ ہجرت کی، پھر پتہ نہیں کہاں کہاں ہجرت کرتے ہوئے آخری آٹھ نسلوں کی بات کریں تو آزاد کشمیر سے ہزارہ کی وادیوں میں ہجرت کی اور پچھلی 5 نسلیں ہزارہ میں رہتی آ رہی ہیں اور اب موجودہ نسل ہزارہ سے نکل کر کوئی پنڈی میں...
  15. S. H. Naqvi

    خواجہ سراؤں کے لیئے باقاعدہ جابز

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اسی لیے تو مصالحہ کہا:biggrin:
  16. S. H. Naqvi

    خواجہ سراؤں کے لیئے باقاعدہ جابز

    چلو یہ بھی سہی ہے جی فلائٹ والے آ جائیں بے شک مگر دوسرے والے کبھی نہ آئیں جی ہم تو ویسے بھی اپنے سی او کے خلاف کچھ بولتے نہیں نہ سنتے ہیں جی بڑے بی بے بندے ہیں:wasntme: لیں جی تازہ فیس بک مصالحہ:D چل بھئ ستار بھائی بنا دے ان کی بوری بھی:biggrin:
  17. S. H. Naqvi

    خواجہ سراؤں کے لیئے باقاعدہ جابز

    میں متحدہ میں نہیں پاک آرمی میں ہوں میری بوری کیوں:daydreaming: ہاں ایف آئی یو والوں سے بچانا بابا:tongue: بعض اوقات بٹلر بن کے بھی پھر رہے ہوتے ہیں:mrgreen:
  18. S. H. Naqvi

    خواجہ سراؤں کے لیئے باقاعدہ جابز

    بہت پہلے کی ایک میٹنگ میں آل ریڈی ڈیسائیڈڈ ہے یہ بے چارے بٹلر، بٹ مین اردلی زبردستی کے بنائے گئے خواجہ سرا ہی تو ہوتے ہیں جنکو افسران کے گھر پلانٹ کیا جاتا ہے:grin:
  19. S. H. Naqvi

    آپ کا نِک اور اس کا پس منظر

    میرے نام کا مخفف ہے سو رکھ لیا ایس ایچ نقوی:) بات چلی تو یہ بھی بتاتا چلوں کہ رئیل لائف میں میرا نک نیم "زارا" ہے، وجہ اسکی یہ ہے کہ ہم سات بھائی اور ایک بہن ہے، مجھ تک بس بھائی ہی بھائی تھے، سو میری پیدائش پر مجھے دو سال تک زارا ہی کہا جاتا رہا، کہ پھروالد صاحب کی بھر پور ۔۔۔۔۔۔۔۔ رنگ لائیں اور...
  20. S. H. Naqvi

    افغانستان سے امریکی فوجی سامان کی منتقلی

    امجد صاحب آپ تو بہت خوفناک باتیں کر رہے ہیں، غور کرو تو بندہ سناٹے میں آ جاتا ہے، کیا واقعی یہ سب ہونے جا رہا ہے اور اس وقت نہ سہی، آج کل تو آئی ایس آئی فلی فنکشنل ہے اور پورے اختیارات رکھتی ہے، کیا کر رہی ہے آئی ایس آئی:mad:
Top