نتائج تلاش

  1. S. H. Naqvi

    کراچی میں آٹھ سو سالہ عالم دین جن

    زیب داستان کو نظر انداز کر دیا جائے باقی مضمون کوئی اچھنبے کی بات نہیں۔ جنات کا وجود ثابت شدہ ہے، ان کا بستیوں کی شکل میں رہنا اور ان میں بھی نیک اور بد، کافر اور مسلمان کا ہونا، انسانوں سے بعض اوقات کنفلکٹ کرتے ہوے دوستی یا دشمنی کرنا بھی بیان شدہ ہے۔ برسبیل تذکرہ میرے والد محترم ہر وقت سورت...
  2. S. H. Naqvi

    آپ لوگ افطاری میں کیا کھانا پسند کریں گے؟

    ادھر 16 گھنٹے سے بھی کچھ زیادہ کا روزہ ہے پنڈی میں۔۔۔۔۔۔۔! اس وقت تو پیاس کا احساس ہے بس مگر پھر بھی گھر میں بیگم نے کافی کچھ بنایا ہوا ہے، فروٹ چاٹ، دہی بھلے، پکوڑے آلو والے ، لیموں پانی اور شربت جام شیریں دودھ ڈال کے۔۔۔۔۔! بیگم سے یاد آیا کہ پشاور سے تعلق ہونے کی وجہ سے بہت کھایا ہے کابلی...
  3. S. H. Naqvi

    روزہ کھولنے اور بند کرنے کی دعا

    مگر حضور بات کو الجھائے جا رہے ہیں ہیں آپ اور ڈھاک کے تین پاٹ ثابت کرنے کے چکر میں کہاں سے کہاں جا رہےہیں۔ آپ سے یہیں عرض کیا تھا کہ سیدھی سی بات کریں اور اپنی بیان کردہ ہر حدیث کی کتب میں سے کچھ احادیث سے یہ ثابت کر دیں کہ مروجہ سحری کی دعا ٹھیک ہے مگر آپ بجائے ٹو دی پوائنٹ بات کرنے کے خود بھی...
  4. S. H. Naqvi

    پرویز خٹک اور شوکت یوسفزئی سے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ

    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے پارٹی عہدہ واپس لے لیا گیا۔ کمیٹی ںے میڈیا کو جاری کردہ ریلیز میں کہاگیا ہے کہ صوبہ خیبرپختون خوا میں پارٹی عہدوں کے ساتھ حکومتی عہدے رکھنے والے رہنما پارٹی عہدوں کے اہل نہیں رہے۔ اس اعلامیے کے تحت وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا پرویز خٹک جو پارٹی کے مرکزی...
  5. S. H. Naqvi

    کوسوو کے دارالحکومت Prishtina میں اجتماعی افطار

    نہیں میں اکثر حیران ہوتا ہوں اور خاص کر آپکی پوسٹس دیکھنے کے بعد کہ ہمارے ہاں اسلام کا تصور الگ ہے جبکہ باقی مسلم دنیا بشمول سعودی عریبیہ کے، اسلام کا ایک الگ تصور اور اثر ہے۔:)
  6. S. H. Naqvi

    کوسوو کے دارالحکومت Prishtina میں اجتماعی افطار

    سر راہ۔۔۔۔۔۔۔۔بڑی بات ہے اس مخلوط افطار پارٹی سے کسی کا نظر کا روزہ خراب نہیں ہو رہا:) شکریہ حسان، اچھی اور منفرد شیئرنگ۔۔۔۔۔ آپ کی نایاب پوسٹس سے اسلام کے نئے نئے رکھ اور ممالک کی نئی نئی اشکال سامنے آ تی ہیں۔۔۔۔۔ شکریہ۔
  7. S. H. Naqvi

    روزہ کھولنے اور بند کرنے کی دعا

    آپکی مرضی محترم لیکن اعتراض آپکی طرف سے ہوا اور یوسف بھائی کو آپ نے جھٹلایا تو حدیث پیش کرنا آپ کا ہی فرض بنتا ہے۔ ان کے کہے پر اعتراض کر کے آپ نے خود کو خود ہی پابند کیا اور اگر آپ ایسی چند احادیث پیش فرما دیں تو سارا قصہ ہی ختم ہو جائے گا اور یہ بحث بنے گی ہی نہیں وگرنہ گریز سے خواہ مخواہ مزید...
  8. S. H. Naqvi

    روزہ کھولنے اور بند کرنے کی دعا

    مگرمحترم یہ تو کوئی دلیل نہ ہوئی کہ پچھلے چالیس سال کے روزے اگر اسی دعا سے رکھے گئے تو یہ دعا ٹھیک ہی ہو گی۔ اس کا مطلب ہے کہ جس کام کو کرتے کرتے زیادہ عرصہ گزر جائے تو وہ صیح کہلایا جا سکتا ہے، چاہے غلط ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔۔۔! میں اکثر سوچا کرتا تھا کہ یہ ہم روزہ آج رکھ رہے ہوتے ہیں اور نیت کل کے...
  9. S. H. Naqvi

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    امجد صاحب سے اتفاق کروں گا، افسانہ اچھا ہے مگر کچھ جھول ہیں۔ ایک طرف تو شدت سے رکشے کی تلاش ہے اور دوسری طرف کان دوسرے مسافروں کے تبصروں سے بھی بے زار اور نظریں بھی اخبار بینی کو نظر انداز کر کے بڑے انہماک سے کونے میں کھڑے رکشے پر مرکوز ہیں، کچھ جچا نہیں۔۔۔۔ شاید سوچے گئے سبق آموز نقطے کو بیان...
  10. S. H. Naqvi

    امجد علی راجا صاحب کے لئے دُعا کی درخواست!

    اللہ تعالی محترم راجہ بھائی کو صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے ۔ آمین ثم آمین سانس کا ہوا تو ٹھیک ہو جائے گا انشاءاللہ لیکن ساس کا عارضہ تو جب تک حیاتی ہے جانے سے رہا:p
  11. S. H. Naqvi

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    واہ کیا بات کی، یہ تو باوزن علقمی کی اس بات کے ہےکہ بحث ختم ہوئی یا ہلاکو خان کو بلاؤں:biggrin:
  12. S. H. Naqvi

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    حسان آپکی بات بجا ہے آپ کے لیے ایسے سیکشن میں جانا ہی نہیں چاہیے اور باقی کا معاملہ ہر دو فریقین اور محفل انتظامیہ پہ چھوڑ دینا چاہیے۔ یہ بھی جذباتی اشاریہ ہے کہ آپ اپنا موقف منوانے کے لیے ہر صورت تگ و دو کر رہےہوں۔ آپ کو ایسے سیکشن کو نظر انداز کرنا گویا آپ کے لیے یہ سیکشن ختم ہونے والی ہی بات...
  13. S. H. Naqvi

    مزاح میں بھی مثبت انداز لطف دوبالا کردیتا ہے ۔

    نو، انسٹید، یو شڈ فالو دا پروسیجر آف سچ ہیومر۔;)
  14. S. H. Naqvi

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    ہلکی پھلکی مذہبی بحث چلتی رہنی چاہیے اس میں کوئی برائی نہیں ہے ہاں اس بات کا تعین کیا جا سکتا ہے کہ یہ بحث اخلاقیات اور محفل کے قانون کے دائرے میں رہ کر ہونی چاہیے اور ہر لکھنے والا خود ہی اس بات کا احساس کرے اور اگر وہ نہ کرے تو اردو محفل کے بنائے گئے اصول اور قانون کب کام آئیں گے۔ حد سے زیادہ...
  15. S. H. Naqvi

    یہ فرقے

    :) بری بات، بات بڑھاتے نہیں، چلومٹی پاؤ، اپنی اپنی رسی ہے پکڑے رکھتے ہیں:)
  16. S. H. Naqvi

    یہ فرقے

    تو ایسا امام کہاں سے لائیں جو موجود بھی ہو اور راہنمائی کا فریضہ بھی سر انجام دے سکے۔۔۔۔۔۔! تو لا محالہ ہمیں اسی امام کی طرف رجوع کرنا پڑے گا اور اسی کی سنت کو اپنانا پڑے گا جو امام الانبیاء بن کر آیا اور قیامت تک ایک راہ حق دے گیا۔ ویسے مسلمانوں کی جماعت اور امام تو امام الانبیاء ہیں۔ جیسا کہ...
  17. S. H. Naqvi

    یہ فرقے

    یہ جماعت اور امام کون ہیں آجکل کے دور میں۔۔۔۔۔۔! ویسے امامت کا شہرہ تو صرف اہل تشیع میں ملتا ہے مگر ان کے امام بھی موجود نہیں، غائب ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔!:cool:
  18. S. H. Naqvi

    تاسف عینک والا جن۔اداکار نشیلا انتقال کر گئے۔

    یہ وہ ڈرامہ تھا جس کے دیکھنے کے لیے بہت مار بھی کھائی تھی مگر کبھی مس نہیں کیا تھا۔ والد محترم (اللہ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے) ٹی وی گھر میں رکھنے کے قائل نہیں تھے اور ہم محلے کے ایک گھر میں یہ ڈرامہ دیکھا کرتے تھے۔ اب 5بجے پدر بزرگوار کی چھٹی کا وقت بھی ہوتا تھا مگر پھر بھی ہم رسک ضرور...
  19. S. H. Naqvi

    ایک ملک دو مذاہب اور تین بولتی تصویریں: نمازیوں سے بھری مسجد سے چندگز دور پر خالی گرجا

    ایتھے رکھ۔۔۔۔۔۔۔ یور مین خاص کر تبلیغی جماعت والے مولویوں کے لیے:) مگر میرا نہیں خیال کے یہ صرف تبلیغی جماعت کا ہی اثر ہے یہ تجسس کے زیر اثر اندر سے اٹھنے والی تحریک ہے جس میں انسانیت کو چاہے وہ جہاں کا بھی ہو اپنی فلاح ہی ملتی ہے۔
Top