نتائج تلاش

  1. S. H. Naqvi

    ایک ملک دو مذاہب اور تین بولتی تصویریں: نمازیوں سے بھری مسجد سے چندگز دور پر خالی گرجا

    اسی سلسلے میں کچھ مختلف انداز کا یہ کالم ملاحظہ ہو۔۔۔۔! میں نے دن کو جب یہ کالم پڑھا تھا تو ایک فقرہ ذہن میں اٹک گیا تھا کہ اسلام کی نشاۃ ثانیہ اب یورپ کے لوگوں کے ذریعے ہو گی، اور ابھی یہ دھاگہ پڑھ کر اسکی یاد تازہ ہو گئی۔۔۔۔۔۔!:) ماخذ
  2. S. H. Naqvi

    سیکس ایجوکیشن

    اچھا سلسلہ ہے، فراغت پاتے ہی کچھ لکھوں گا، فی الحال پورا پڑھ تو لوں۔۔۔۔۔!:)
  3. S. H. Naqvi

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    ایک طالب علم کو استاد نے امتحان میں فیل کردیا ، طالب علم شکایت لے کر پرنسپل کے پاس چلا گیا کہ مجھے غلط فیل کیا گیا ہے پرنسپل نے استاد اور طالب علم دونوں کو بلا لیا اور استاد سے فیل کرنے کی وجہ پوچھی استاد صاحب نے بتایا کہ اس لڑکے کو فیل کرنے کی وجہ یہ تھی کہ وہ ہمیشہ موضوع سے باہر نکل جاتا ہے جس...
  4. S. H. Naqvi

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    دیکھیں جی لمبی کہانیوں میں الجھے بغیر، دو ٹوک الفاظ میں ایسے سانحات کی مذمت اور اور ایک صاف شفاف پالیسی وقت کی ضرورت ہے۔ اگر پاکستان کو بچانا ہے تو حکومت کو، سیاسی پارٹیوں کو، مذہبی گروپوں کو ایک واضح موقف اپنانا ہو گا۔ کیوں نہ ایسی کاروائی کرنے والے اور پھر اسے کا فخریہ اظہار کرنے والے سے اہل...
  5. S. H. Naqvi

    البانوی مدارس میں رسول اللہ ص کی سیرت پر ہوئے امتحان کی تصاویر

    پینٹ جینز پہن کر اور کھلے سر اور بغیر پردے کے سیرت کے موضوع پر لکھتی خواتین۔۔۔۔۔ اسلامی لوگ کیا سوچیں گے۔۔۔۔۔ ویسے ہر جگہ کا اسلام اپنے ہی طریقہ کار رکھتا ہے اور بہت سے تضادات کا شکار ہے پتہ نہیں کیا گورکھ دھندا ہے۔۔۔۔!
  6. S. H. Naqvi

    عورت

    اچھی بات ہے، تکلیف دی بھی تب بھی عزت ہی کریں گے بے غم جو وہوئیں:grin: خیر ازراہ تذکرہ کہہ دیا ورنہ تکلیف کیسی بس ہاں میں ہاں ملاتا رہے بندہ تو تکلیف کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔! ویسے یہ فقرہ مرد کے بجائے عورت پر زیادہ صادق آتا ہے، تاریخ یوسفی و یونسی نکال کے دیکھیئے۔۔:)
  7. S. H. Naqvi

    البانوی مدارس میں رسول اللہ ص کی سیرت پر ہوئے امتحان کی تصاویر

    یا حیرت۔۔۔۔۔۔! خوشگوار حیرت;)
  8. S. H. Naqvi

    باادب با نصیب،بے ادب بے نصیب

    ذرا غور کریں تو سمجھ آ جائے گی، موصوف اس دفعہ دولت مند ہو چکے تھے، اور دولت جب آتی ہے تو غرور لازمی ساتھ لاتی ہے اور انسان اپنے محسن کو ہی سب سے پہلے بھولتا ہے۔۔۔۔۔۔! شکریہ شئرنگ کا۔۔۔۔۔۔۔۔!
  9. S. H. Naqvi

    فیصل آباد میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس کا تشدد

    اگر ایک ہیوی مینڈیٹ جمہوری حکومت میں بھی عوام کے ساتھ یہ سلوک ہو رہا ہے تو پھر تف ہے حکومتی وزیروں پر۔۔۔۔۔۔! کدھر گئے خواجہ آصف نما وزیر جو ایک مہینے میں بجلی کے متعلق خوش خبریاں سنا رہے تھے۔۔۔۔۔! خود راولپنڈی میں ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہےجینا عذاب بنا ہوا ہے، غریب تو سسک...
  10. S. H. Naqvi

    خون کا عطیہ

    بائی دا وے آپ کا کونسا رینک ہے عسکری جی۔۔۔۔۔۔ کبھی سفارش کروانی ہی پڑ جائے تو آپ کا نام ذہن میں آ جائے تو حوصلہ تو ہو:)ویسے بھی آج میرے HOD کولونل نے کافی ڈانٹا، کوز اپنے جے سی او کو میں نے کافی سے زیادہ سنا دیں تھیں۔۔۔۔۔ کبھی کبھی اسے جوش آئے تو وہ ہمیں بھی یونیفارم پرسن سمجھ کر آگے لگانے کی...
  11. S. H. Naqvi

    خون کا عطیہ

    O+ ہے، دو دفعہ دیا، ایک دفعہ ایک کیمپ میں اور ایک دفعہ اپنی آفت (AFIT) میں، دینا چاہیے، نیکی ہے صدقہ جاریہ ہے، میرے خیال میں ہمارے ملک میں، حتٰی کہ آفت جیسے ادارے میں بھی مکمل بلڈ سکریننگ نہیں کی جاتی، خون کی مکمل جانچ ہونی چاہیے اور اس کی رپورٹس ڈونر کو بھی بتانی چاہیں کیوں کے بعض ہاسپیٹلز میں...
  12. S. H. Naqvi

    جہازوں کے ٹائر میں چھپ کر سفر کرنا

    کیا بات کرتے ہیں صاحب، ویزہ لینا کونسا آسان ہے:ROFLMAO: پھر ٹکٹ کے پیسے، اب ہر کوئی تو افورڈ نہیں کر سکتا نا:LOL: پھر سب سے بڑی بات ہے کہ سیٹ پر بیٹھ کر سفر کرنے کا فائدہ، نہ کوئی ہلچل، نہ کوئی ایڈونچر۔۔۔۔۔۔۔ بس یوں ہی گویا کہ آپ نے ٹرین یا نیو خان کا سفر کیا، مزا تو ننگی آنکھ سے آسمان دنیا کے...
  13. S. H. Naqvi

    جہازوں کے ٹائر میں چھپ کر سفر کرنا

    دو تین دفعہ سنی اور کئی دفعہ کہانیوں اور مووی میں بھی یہ دیکھا، اچھا معلوماتی دھاگہ ہے ویسے اگر بندہ پوری تیاری کے ساتھ اندر داخل ہو ساتھ آکسیجن ماسک یا سپیشل لباس وغیرہ لے کر۔۔۔۔۔۔ تو کیا پھر "محفوظ سفر " ممکن بنایا جا سکتا ہے:D
  14. S. H. Naqvi

    شرعی ڈی این اے

    باقی اگر صاحب مضمون اس بچی کے لیے درد دل رکھتا ہے اور اس کے لیے الفاظ اٹھاتا ہے تو میرے لیے محترم ہے کیوں کہ ایسے وہ مظلوم کا حمایتی ہو گا مگر دست بستہ عرض گزار ہوں کہ ذرا قلب و نظر کو وسیع کر کے اس مراسلے کو پڑھیں تو اس مظلومیت کی حمایت میں جناب کے اغراض و مقاصد عیاں ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔!:)
  15. S. H. Naqvi

    شرعی ڈی این اے

    محترم نایاب صاحب کیوں مخولیا ں کرتے ہیں;) مجھے کہنے دیں کہ صاحب مضمون اسلام دشمنی اور ادبی خباثتوں اور خیانتوں کو آپ بھی مجھ سے بہتر سمجھ رہے ہیں مگر ناجانے کونسے جذبات میں آ کر آپ نے مجھ ناچیز کو کسی خاص فہرست میں شامل ہونے کا عندیہ دیا ہے لگتا ہے آپ کو صرف بحث برائے بحث پسند ہے یا پھر آپ کسی...
  16. S. H. Naqvi

    شرعی ڈی این اے

    پتا نہیں کیوں اس بحث کو اتنا طول دیا جا رہا ہے، کچھ لوگ جان بوجھ کر ایک بے بنیاد انسان کے بے وقوفانہ کالم کی بنیا د پر اپنے دل کے پھپھولے پھوڑ رہے ہیں اور کچھ لوگ ایسے لوگوں کی کج روی پر خواہ مخواہ کڑھ رہے ہیں:) بات بالکل واضح ہے جس کے لیے اتنی لمبی چوڑی بحث کا میدان سجایا گیا۔۔۔۔۔! یہاں میں...
  17. S. H. Naqvi

    بیوی سے محبت

    مرد عورت سے ہمہ وقت محبت نہیں کر سکتا ۔ وقفے وقفے کے بعد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اپنی فرصت کے مطابق ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اپنی دہاڑی کے تحت وہ عورت کیطرف متوجہ ہوتا ہے ۔ لیکن عورت سارا وقت توجہ چاہتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہر وقت محبت چاہتی ہے ۔ یہ بیل پریم جل کے بغیر سوکھنے لگتی ہے اور سنولا کر رہ جاتی ہے ۔...
  18. S. H. Naqvi

    بیوی سے محبت

    مگر اس مخلوق نے خوش نہیں ہونا کبھی:rollingonthefloor:
  19. S. H. Naqvi

    بیوی سے محبت

    بچے پالنے اور خاوند پالنے میں یہ فرق ہے کہ بچوں کو سمجھانا مشکل ہوتا ہے اور خاوند کو سمجھنا - بچے گھر سے باہر جائیں تو ان کے راستہ بھولنے کا اتنا ڈر نہیں ہوتا جتنا خاوند باہر جائے تو اس کا ہوتا ہے - بچوں کا احترام ہمارے ہاں زیادہ ہوتا ہے - آج ہم اتنا خدا کے آگے نہیں جھکتے جتنا بچوں کے آگے...
  20. S. H. Naqvi

    بیوی سے محبت

    مشکل ہے بھائی، پیاری سے پیاری محبوبہ بھی بیوی کا مرتبہ پاتے ہی کراری ہو جاتی ہے;) دنیا کا مشکل کام بیوی کو قائل کرنا ہے انڈرسٹینڈنگ کیسی۔۔۔۔۔۔۔! اگر تو آپ کی لو میرج ہو تو پھر تو شادی آپ کی پیار بھری زندگی کا قریب قریب خاتمہ ہے ہاہاہاہا ہاں ایک طریقہ ہے اچھی زندگی گزارنے کا، کہ میرج آپکی ارینج...
Top