نقد و تبصرہ کا ہر کو ایک حق حاصل لیکن لیکن مخصوص اصطلاحات کو طنزیہ انداز میں استعمال کرنا بڑاہی عجیب محسوس ہورہا ہے
اسلام علم اور دلیل کے اعتبار سے خود ایک معجزاتی دین ہے جس کو اپنی حقانیت کو تسلیم کرانے کیلئے نہ کسی جھوٹے معجزے کی ضرورت ہے اور نہ ہی ایڈوب کی برائے مہربانی ناد نھاد مسلمانوں...