نتائج تلاش

  1. بشیر احمد

    ان پیج تھری پائریٹ ہوگیا!

    دوست ! آپ نے تو میرے دل کی بات کہہ ڈالی
  2. بشیر احمد

    وکی لیکس کے بانی جولین اسانژ لندن میں گرفتار

    اس گرفتاری سے یورپ کا میڈیا کی آزادی اور اظھار آزادی کے نعرہ کا پول بھی کھل گیا ہے
  3. بشیر احمد

    میں ایک مکمل ویب سائٹ بنوانا چاہتا ہوں

    پیسوں کا ڈر دیا ہے اب تو زہیر بھائی تھوڑی سی محنت کرکے اس سے بھی اچھی ویب سائٹ بنا ہی ڈالیں گے :)
  4. بشیر احمد

    ایم ایس ورڈ 2007 میں بک لے آئوٹ کیسے بنایا جائے ؟

    جزاک اللہ خیرا فی الدارین بھائی جان مسئلہ حل ہوچکا اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے
  5. بشیر احمد

    ایم ایس ورڈ 2007 میں بک لے آئوٹ کیسے بنایا جائے ؟

    بھائی یہاں سے سیٹنگ کی ہے : لیکن بھائی اس آپشن سے مندرجہ ذیل تصویر میں تبدیلی نمبر 1 ہورہی ہے لیکن مجھے مطلوب تبدیلی نمبر 2 ہے یعنی لائن رائٹ جانب چلی جائے لیکن اس سیٹنگ سے لائن ری پوزیشن نہیں ہورہی ہے ملاحظہ فرماکر مزید رہنمائی فرمائیں :
  6. بشیر احمد

    ایم ایس ورڈ 2007 میں بک لے آئوٹ کیسے بنایا جائے ؟

    بھائی جان مجھے یہ آپشن فٹ نوٹ اینڈ اینڈ نوٹ کے ڈائلاگ باکس میں نہیں مل رہا میں ورڈ 2007 ہی یوزکررہاہوں ورڈ 2010 پر منتقلی سسٹم رکوائزمینٹ کی وجہ مشکل ہے ۔ آپشن کی مینول رہنمائی فرمادیں
  7. بشیر احمد

    ایم ایس ورڈ 2007 میں بک لے آئوٹ کیسے بنایا جائے ؟

    نعیم سعید بھائی بہت بہت شکریہ آپ کی رہنمائی سے قدر کامیابی ہوئی ہے حوالہ جات دیتے وقت ایک مسئلہ ہورہا ہے کہ فوٹر کی لائین لیفٹ میں جارہی ہے تصویر ملاحظہ فرمائیں : اس لائیں کو رائٹ جانب کیسے لایا جائے
  8. بشیر احمد

    ایم ایس ورڈ 2007 میں بک لے آئوٹ کیسے بنایا جائے ؟

    بھائی نعیم سعید صاحب کی طرف ذپ نہیں ہورہا ہے پلیز آپ ان کو ذپ کردیں جزاک اللہ خیرا میں نے جب بھی کسی رکن کو ذپ کرنے کی کوشش کی ہے تو ہمیشہ ارر آجاتا ہے
  9. بشیر احمد

    ایم ایس ورڈ 2007 میں بک لے آئوٹ کیسے بنایا جائے ؟

    مجھے ایک اسلامک بک کیلئے بک لے آئوٹ بنانا ہے اس طرح کا کلک ھیئر اس طرح کے بارڈر وغیرہ کی سیٹنگ ھیڈر میں کس طرح کی جائے اور ہر صفحے کی سائیزنگ کس طرح کی جائے اسی طرح حوالہ جات فوٹر میں رائٹ سائیڈ پر دینے ہیں امید ہے کہ ماہرین رہنمائی فرمائیں گے ۔
  10. بشیر احمد

    المکتبۃ الشاملۃ کے رسمی نسخے کی اشاعت

    بہت بہت شکریہ بھائی اس رسمی نسخے کاحجم ذپ کی صورت میں کتنا ہے اور ان ذپ کرنے کے بعد کتنا بنتا ہے ؟ کیونکہ میرے پاس جو ایڈیشن ہے وہ انذپ کرنے کے بعد 14 جی بی کا ہے
  11. بشیر احمد

    نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نو تلواریں

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف کسی فعل یا قول کی نسبت کی جائے یا کسی چیز کی نسبت کی جائے اس کیلئے سند کا ہونا یا کسی مستند سورس کا ہونا لازمی جس سے یہ ثابت ہوجائے کہ وہ چیز واقعی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے استعمال میں رہی ورنہ اس قسم کی شئیرنگ نہ صرف غیرمستند ہوگی بلکہ اس قسم شئیرنگ...
  12. بشیر احمد

    کلک 2010 میں لفظ’’ہ‘‘اور ’’ک‘‘ کا مسئلہ حل

    dxbgraphics بھائی آپ کے کی بورڈ کا ڈاؤن لوڈنگ لنک کیا ہے ؟
  13. بشیر احمد

    ایکسل ٹو ایچ ٹی ایم ایل کنورٹر

    عرض ہے کہ میرے پاس کافی کتب کی دو کالمی فہرست (عناوین اور صفحہ نمبرز) ایکسل میں اور ورڈ میں ٹیبل کی صورت میں موجود ہیں۔ میں ان کو TinyMCE کے ذریعے ایک ویب سائٹ پر پبلش کرنا چاہتا ہوں۔ عام سافٹ ویئرز عموماً اور ایکسل و ورڈ خصوصاً ایچ ٹی ایم ایل بناتے وقت کافی سارا جنک کوڈ داخل کر دیتے ہیں۔ مجھے...
  14. بشیر احمد

    کورل ڈرا کے متعلق

    بھائی مجھے ایم ایس ورڈ میں دو بکس کے الٹے پرنٹ میں پریشانی اٹھانی پڑی پھر وہی کورل کے پاؤں پکڑے لیکن اگر یہی مسئلا ایم ایس ورڈ میں حل ہوجاتا ہے برائے مہربانی ضرور رہنمائی فرمائیں
  15. بشیر احمد

    ذکر دوزخ نہ سُنا اے واعظ - شایق مفتی

    ذکر دوزخ نہ سُنا اے واعظ بس مرا دل نہ جلا اے واعظ حور و جنت سے نہیں کام ہمیں ذکر احمد صلی اللہ علیہ وسلم تو سُنا اے واعظ نہیں احمد میں احد میں کچھ فرق کر نہ دونوں کو جدا اے واعظ کاشفی صاحب یہ کون سی نعت لکھ ڈالی جو سراسر سید الانبیاء محمد ﷺ کی تعلیمات کے خلاف ہے کیا قرآن مجید نے رسول اکرم ﷺ...
  16. بشیر احمد

    انلمتڈ ویب ھوسٹنگ اور ڈومین صرف 3000 روپے میں

    معلومات شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ لیکن میں یہ تمام فوائد ایک ہزار سے بھی کم میں حاصل کررہا ہوں ملاحظہ فرمائیں
  17. بشیر احمد

    مسلمانوں کے نام ایک غیر مسلم شاعر کا پیام

    بہت زبردست شئیرنگ ہے جزاک اللہ خیرا
  18. بشیر احمد

    قرآن پاک کو سی ڈی پر’’جلانا‘‘ سیکھیں!

    قرآن پاک کو سی ڈی پر’’جلانا‘‘ سیکھیں! یہ عنوان بھی طبیعت پر پر بھاری محسوس ہورہا ہے سائنسی اصطلاح میں برن ایک مخصوص ٹرم ہے اس کا عامی اردو میں ترجمہ قطعا جلانا نہیں کرنا چاہئے کھبی کھبار اصطلاحات یا عرف کو عام زبان میں ترجمہ کرنا مضحکہ خیز بن جاتا ہے جیسے لفظ صلاۃ کی ایک لغوی معنی ہے کولہوں کو...
  19. بشیر احمد

    گوگل ٹاک اور یاھومیسینجر میں لاگ ان پرابلم

    عارف کریم بھائی شکریہ اوپن کرنے کیلئے تھوڑی سی وضاحت فرمادیں
  20. بشیر احمد

    گوگل ٹاک اور یاھومیسینجر میں لاگ ان پرابلم

    میرے پاس گوگل ٹاک اور یاھو میسینجر میں لاگ ان ہونے پرابلم آرہا جبکہ برائوزر کے ذریعے لاگ ان ہورہا ہے اور اس طرح تمام سائیٹس بھی کھل رہی ہیں امید ہے ماہرین اس پرابلم کاحل بتائیں گے
Top