نتائج تلاش

  1. بشیر احمد

    گرافکس جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں!

    بھائی کوئی ایک سال پہلے ہم نے بھی یہاں درخواست جمع کرائی تھی ہمیں تو کوئی ذپ نہیں ملا :)
  2. بشیر احمد

    ونڈوز میں اردو انسٹال کرنے کے لئے ”پاک اردو انسٹالر“

    اگر اس انسٹالر میں رائٹ ٹو لیٍفٹ تمام لیگوئجز بمع تمام فونٹس انسٹال کرنے کی سہولت دی جائے تو مکتبہ الشاملہ کے ابتدائی یوزر کیلئے بھی عظیم دینی سافٹوئیر سے استفادہ حاصل کرنا آسان ہوجائے گا اور سندھی ودیگر زبانوں کی سپورٹ بھی شامل ہوجائے گی البتہ کی بورڈ الگ سے انسٹال کرنے ہوں گے میری معلومات کے...
  3. بشیر احمد

    magic flare ، infy java ، swish max کے متعلق معلومات درکار ہے

    بھائی جان میں ویب ڈزائنگ کا ابتدائی طالب علم ہوں یہ magic flare ، anfy java ، swish max تینوں اطلاقیے میرے کورس میں شامل ہیں اگر یہ اس قدر اہمیت کے حامل نہ ہوں تو ان سے صرف نطرکرتے ہوئے باقی سبجیکٹس پر توجہ دوں اردو محفل پر چونکہ ویب ڈزائئنگ سے منسلک ماہرین موجود ہیں سوچا کہ مشورۃً رہنمائی...
  4. بشیر احمد

    وائی فائی کے زیادہ کنکشن اور سگنل میں اضافے کا کیا طریقہ ہے؟

    میم نون بھائی ! کیا وائی فائی سگنلز کو کسی سافٹوئیر یا ڈوائس کے ذریعے قابو نہیں کیا جاسکتا ؟ البتہ بلوٹوتھ کیلئے ایسے سافٹوئیر ضرور دیکھے ہیں
  5. بشیر احمد

    magic flare ، infy java ، swish max کے متعلق معلومات درکار ہے

    میم نون بھائی ! لگتا ہے کہ اب یہی کہنا ہوگا کسی کلی نے بھی دیکھا نہ آنکھ بھر کے مجھے گزر گئی جرس گل اداس کرکے مجھے
  6. بشیر احمد

    magic flare ، infy java ، swish max کے متعلق معلومات درکار ہے

    شکریہ میم نون بھائی امید ہے دیگر ماہرین متوجہ ہوں گے
  7. بشیر احمد

    magic flare ، infy java ، swish max کے متعلق معلومات درکار ہے

    magic flare ، infy java ، swish max مجھے ماہرین سے مذکورہ بالا سافٹوئیرز کے متعلق معلومات لینی ہے کہ ان کی ویب ڈزائئنگ کی دنیا میں کیا اھمیت ہے اگر کوئی ساتھی infy java کے متعلق تفصیلا بتائے تو انتھائی مشکور رہوں گا ۔
  8. بشیر احمد

    ٹورنٹ کی مدد سے مختلف قسم کا مواد ڈاون لوڈ کرنے کا طریقہ

    بہت ہی مفید سافٹوئیراور ٹریننگ ٹٹوریلز مل رہے ہیں خوش رہیں
  9. بشیر احمد

    عربی ٹو اردو ڈکشنری برائے موبائل

    میں نے انکل گوگل کے ذریعے بہت تلاش کی تھی لیکن مجھے نہیں مل سکی
  10. بشیر احمد

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    کیا ان کا یہ پیکیج زونگ کے پیکیج سے بھی اچھا ہے کوئی بھائی وضاحت کرے ۔
  11. بشیر احمد

    مسند امام احمد بن حمبل مترجم

    مسنداحمد یونیکوڈ ایزی قرآن وحدیث نئے ایڈیشن میں موجود ہے
  12. بشیر احمد

    کیا وائرلیس نیٹ پری پیڈ کارڈ پر دستیاب ہے؟

    وی وائرلیس ہے جس میں میں کارڈ چارج کرنے کی سہولت موجود ہے
  13. بشیر احمد

    اردو کی برقی کتابیں۔ تازہ اپ ڈیٹ

    جناب آپ کے اس خزینے میں ایسی کوئی کتاب موجود ہے جس میں امیرمینائی کی سوانح ہو یا ادو ادب کی تاریخ کے متعلق کوئی کتاب(مثلا :داستان تاریخ اردو : حامد حسن قادری وغیرہ ) مل سکتی ۔
  14. بشیر احمد

    آف لائین اردو انگلش ڈکشنری (یونیکوڈ)

    گذشتہ ایک سال سے سائنسدان بھائی کی یہ ڈکشنری استعمال کررہاہوں اتنا عظیم الشان سافٹویئر وہ بھی فری مہیا کرنا بہت بڑی خدمت ہے ،ان کیلئے دل سے دعائیں نکلتی ہیں اداروں کا کام ایک فرد کی طرف سے سرانجام دینا یقینا خراج تحسین کا متسحق ہے ان کی محنت کا بدلہ ان کو اللہ تعالی ہی دے گا لیکن کم ازکم...
  15. بشیر احمد

    اردو کی برقی کتابیں۔ تازہ اپ ڈیٹ

    بہت زبردست کیا ہی اچھا ہو اگر اس ویب سائیٹ پر موجود کتابوں کو ایک سافٹوئیر میں سمودیا جائے
  16. بشیر احمد

    فیس بک اور ٹویٹر کو نیوز پیپر کی طر ج پیش کرنے والی ساءٹ

    بہت اچھی شیئرنگ کافی آسانی ہوگئی ہے ورنہ تو فیس بک کی چھوٹے سائزوالی خبرین دیکھ آنکھوں مین درد ہوگیا تھا
  17. بشیر احمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    جی پاکستان جیت چکا ہے
  18. بشیر احمد

    ذاتی پیغام کا مسئلہ

    بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ
  19. بشیر احمد

    ذاتی پیغام کا مسئلہ

    میں نے جب بھی کسی رکن کو ذاتی پیغام کرنے کی کوشش کی ہے تو یہ پیغام آتا ہے 1. خرابیاں پیغام ارسال کرتے وقت آپ سے حسب ذیل غلطیاں ہوئی ہیں * Your options are configured to accept private messages only from your contacts. Therefore the following users will be unable to reply...
  20. بشیر احمد

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    بھائی آپ اپنی بات کو واضح کریں آپ کا مقصد سافٹویئر ہے یا وہ عربی میٹر جو مکتبہ الشاملہ میں موجود ہے ،
Top