دوستو آجکل ہم لوگ اپنی ذمیداریوں کو نبھانے کے بجائے اس قدر سست وکاہل پوچکے ہمارے اعما ل کی شامت کو بھی غیروں کی سازش کہہ کر اپنے آپ کو طفل تسلی دے دیتے ہیں بلکہ حساسیت کی حد تو یہ گلی میں مرے کتے کے بارے میں کہا جانے لگا یہ بھی یہودیوں کی سازش ہے ، پولیو کے قطرے بھی یھود ونصاری کی سازش ہے اور...