نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    عید مبارک :)

    عید مبارک :)
  2. غدیر زھرا

    لائبریرینز متوجہ ہوں۔۔۔۔۔

    شکریہ سر :)
  3. غدیر زھرا

    لائبریرینز متوجہ ہوں۔۔۔۔۔

    میرے ذہن میں ڈپٹی نذیر احمد کی کتاب توبۃ النصوح اور اشفاق احمد کی کتاب ایک محبت سو افسانے تھی لیکن ابھی دیکھا تو شاید توبۃ النصوح پر پہلے ہی کام ہو چکا ہے دوسری کتاب ایک محبت سو افسانے کے جملہ حقوق بارے مجھے یقینی نہیں معلوم..اگر مجھے فہرست کتب مل جاتیں تو بہتر ہوتا کہ میں ان کے علاوہ کسی کتاب...
  4. غدیر زھرا

    لائبریرینز متوجہ ہوں۔۔۔۔۔

    جی سر ضرور :) میں اس سلسلے میں حاضر ہوں :)
  5. غدیر زھرا

    لائبریرینز متوجہ ہوں۔۔۔۔۔

    جی سر میرے کہنے کا یہی مقصد تھا کہ بحیثیت لائبریرین کیونکہ میں نئی ہوں اس لیے لائبریری کےلیے کام کرنے میں زیادہ دلچسپی رکھتی ہوں :) سعود سر سے بات ہوئی تھی انہوں نے بتایا کہ فی الحال لائبریری میں کوئی قابلِ ذکر کام نہیں ہے..ابھی جاسمن بہنا کی پوسٹ دیکھی تو ان سے راہنمائی چاہی :)
  6. غدیر زھرا

    لائبریرینز متوجہ ہوں۔۔۔۔۔

    بہنا میرے لیے یہ پہلا تجربہ ہو گا کہ میں لائبریری کےلیے اپنی خدمات دے پاؤں اس لیے بہت دلچسپی رکھتی ہوں امید ہیں آپ راہنمائی فرمائیں گی :)
  7. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    بھئی سیاست کی طالبہ اور معلمہ ہم ہیں اور لگ آپ رہی ہیں ایسے دہرے بیانات سے :sneaky: ;)
  8. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    چلیں ہم یہ کریڈٹ آپ کے اخلاص کو سونپتے ہیں :)
  9. غدیر زھرا

    :)

    :)
  10. غدیر زھرا

    عید 'اپنوں' کے ساتھ۔۔۔ محمد بلال اعظم

    بہت خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی تحریر..
  11. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    گویا آپ خود ان کے نام کچھ نہیں کرنا چاہتے؟ :) بہت سے نام اس میں مسنگ ہیں..صرف میں سب کا احاطہ تو نہیں کر سکتی..آپ اگر اسی طرح کے سلسلہ جات کی پرانی لڑیاں دیکھیں تو وہاں سبھی محفلین اپنی اپنی پسند کے اراکین کو اشعار پیش کرتے رہے ہیں..یوں تو آپ شمولیت سے دامن چھڑا رہے ہیں :)
  12. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    سر یہ لڑی سبھی محفلین کی شراکت کےلیے کھلی ہے میں سب نگینوں کو اس لڑی میں پرونے سے قاصر ہوں اس لیے آپ لوگ بھی محفلین کے نام کچھ کیجئے جن کا نام آپ کو نظر نہیں آیا آپ ان کے نام کچھ پیش کریں :)
  13. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    درست کہا آپ نے سر :)
  14. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    ارے میں شارح تھوڑی نہ ہوں نہ ہی ایسا دعوٰی کیا کہ جو اشعار جن کے نام کروں گی ان کی وضاحت بھی کروں گی :) نہ ہی میں اساتذہ کے اشعار اپنی تشریحات کی بھینٹ چڑھانا چاہتی ہوں :) آپ سب کا ذوق ماشاءاللہ اس قدر عمدہ ہے مفہوم تو سمجھتے ہی ہیں ..تشریح کے لیے معذرت :)
  15. غدیر زھرا

    ٹلیں گی ساری بلائیں سر سے، جو ہیں تری دستگیر زہرا...سدا کو آباد و شاد ہو گی، بفیض مولا غدیر...

    ٹلیں گی ساری بلائیں سر سے، جو ہیں تری دستگیر زہرا...سدا کو آباد و شاد ہو گی، بفیض مولا غدیر زہرا...(حسن محمود جماعتی)..3>
  16. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    جی بھیا آپ کی اجازت کی ہی منتظر تھی ورنہ فوراً کیفیت نامہ لگانے کو جی چاہا تھا :)
  17. غدیر زھرا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    ویسے واقعی لگ رہا ہے یہ لڑکیوں کی گفتگو ہے کہ ابھی تک لباس جیولری اور میک اپ سے آگے نہیں بڑھی :)
  18. غدیر زھرا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    جی بہنا ایسا ہی ہے..ڈریسنگ جس قدد ڈیسنٹ ہو گی اسی قدر خوبصورت لگے گی :)
  19. غدیر زھرا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    مجھے حتمی نہیں معلوم بہنا شاید یہی کہتے ہوں :)
  20. غدیر زھرا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    ان شاء اللہ :) ضرور بہنا میں ذاتی طور پر آپ سے شیئر کروں گی :) آپ سے بات کر کے بھی اپنائیت محسوس ہوتی ہے بہنا اور یہ آپ کے خلوص کا نتیجہ ہے :)
Top