نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اُڑنے نہ پائے تھے ۔۔۔ (ایک سوال کے ممکنہ جوابات)

    بہت شکریہ وارث بھائی! یہ بات آپ کی درست ہے۔ اس میں کوئی شبہ نہیں ہے۔ :)
  2. محمداحمد

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑ پر آکر گاڑی رک بھی تو جاتی ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا ذرا سی الف ب کی باتوں میں 2040 صفحات۔ خدا کی پناہ!!!
  4. محمداحمد

    اُڑنے نہ پائے تھے ۔۔۔ (ایک سوال کے ممکنہ جوابات)

    اُڑنے نہ پائے تھے ۔۔۔ ایک سوال کے ممکنہ جوابات تلاش کرنے کی ایک سعی! تحریر: محمد احمد ہمارے نوجوان عشق میں کیوں گرفتار ہوتے ہیں؟ مسکرا لیجے! آپ بھی کہیں گے یہ کیسا سوال ہے؟ یہ تو فطری بات ہے۔ کلیوں نے کھلنا کیسے جانا، موجوں نے ملنا کیسے جانا، وغیرہ وغیرہ۔ بلکہ اگر آپ ان مثالوں پر اکتفا نہ بھی...
  5. محمداحمد

    غزل:زبانیں کاٹ بھی دو گے تو حق محصور نہ ہوگا...

    بہت خوب راحل بھائی! اچھی غزل ہے! بہت سی داد قبول فرمائیے۔
  6. محمداحمد

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    اس حوالے سے یہ ویڈیو ضرور دیکھیے ۔
  7. محمداحمد

    یہ دل درگاہِ الفت ہے یہاں نذرانے آتے ہیں

    السلام علیکم ظہیر بھائی! ہمیشہ کی طرح بہت خوبصورت غزل پیش کی آپ نے۔ سب کے سب اشعار بے حد پسند آئے۔ بہت سی داد قبول کیجے۔ کیا بات ہے! واہ! کیا بات ہے۔ واہ واہ! مسجد نما بت خانے! کیا بات ہے ظہیر بھائی! اللہ اللہ ! بہت اچھی غزل ہے۔ بہت داد قبول فرمائیے۔
  8. محمداحمد

    اوجڑی کیمپ دھماکے: جب 35 برس قبل راولپنڈی، اسلام آباد پر قیامت ٹوٹ پڑی!

    اچھا۔۔۔! یعنی جس طرح بہت سے ریکارڈ روم ہمارے ہاں ماضی میں جلتے رہے ہیں تاکہ آڈٹ نہ ہو سکے یا ہو بھی تو ایک جواز موجود ہو۔ یہاں بھی ممکن ہے کہ اسی قسم کی کوئی حکمتِ عملی اپنائی گئی۔ تاہم ایسا کرنے والوں کو اگر اس کے نتائج کا اندازہ تھا (اندازہ ہونا ہی چاہیے ویسے تو) تو یہ انتہا سے زیادہ...
  9. محمداحمد

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    بمثل فیض: جن کا دیں پیرویِ" ایر و غیر "ہے اُن کو ہمتِ کفر ملے، جرآتِ "انکار" ملے۔ وغیرہ وغیرہ:) :)
  10. محمداحمد

    اوجڑی کیمپ دھماکے: جب 35 برس قبل راولپنڈی، اسلام آباد پر قیامت ٹوٹ پڑی!

    بڑی افسانوی سی بات ہے وارث بھائی! اس حوالے سے یہ بات لکھنے کی کوئی خاص وجہ؟
  11. محمداحمد

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    یا پھر سیدھا سیدھا "نو" بول کر جان چُھڑائیں۔ :) :)
  12. محمداحمد

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    کیونکہ سوئی آپ کی اٹکی ہوئی ہے بارڈ کی نہیں۔ :)
  13. محمداحمد

    بغیر سبسکرپشن جی پی ٹی 4 پر چیٹ کیسے کریں؟

    اوپن اے آئی ہمیں چیٹ جی پی ٹی پر بغیر سبسکرپشن کے GPT3.5 استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اور GPT4 کے لیے چیٹ جی پی ٹی پلس کی سبسکرپشن لینے کا کہتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ سبسکرپشن لیے بغیر جی پی ٹی 4 کی سروسز استعمال کر سکیں تو آپ بنگ چیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ جی پی ٹی 4 کی خوبیاں درج ذیل ہیں...
  14. محمداحمد

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    اب پھر چیٹ جی پی ٹی کی شامت آئے گی۔ اگلا سوال : روٹھے ہوؤں کو منانے کے لئے گول گپے کیسے بنائیں جائیں۔ :) :) :)
  15. محمداحمد

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    بقول جگر: دنیا کے ستم یاد نہ اپنی ہی وفا یاد اب مجھ کو نہیں کچھ بھی محبت کے سوا یاد :)
  16. محمداحمد

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    اس سے آگے کیا؟ گول گپوں سے آگے؟ یا بیگم صاحبہ سے آگے؟ :) :)
  17. محمداحمد

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    ویسےاگر اردو کی بات کی جائے تو چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں گوگل بارڈ کافی بہتر ہے۔
  18. محمداحمد

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    آئندہ کے لیے سیکھ لیجے روفی بھائی!
  19. محمداحمد

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    مشورے تو اچھے دیے ہیں۔ بالخصوص مہارتوں کو یکجا کرکے کسی کام کو اپنانے کا مشورہ اچھا ہے۔
Top