نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    یوں لگ رہا ہے کہ آپ نے باتوں ہی باتوں میں کسی نازک حسینہ کو ناراض کر دیا۔ :) :) :) اس قدر نسوانی انداز میں روٹھنا بھی اے آئی کا کمال ہے۔ :)
  2. محمداحمد

    کیسے کیسے نام

    اسی طرح کچھ لوگ ثناء اللہ کو مختصر کرکے ثناء کہہ دیتے ہیں اور نیا سننے والا الجھن میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ :) :) :)
  3. محمداحمد

    کیسے کیسے نام

    شکر ہے کہ تعارف شروع میں نہیں ہوا۔ ورنہ آپ کو بات کرنا بھی مشکل ہو جاتی۔ :) :) :)
  4. محمداحمد

    How Sigmund Freud Led me to Islam | Revert Story of Abdul Malik

  5. محمداحمد

    مبارکباد کنون کے محفل پہ اٹھارہ سال

    ماشاء اللہ ! یہ لکھنے کے بعد پڑھا کہ اس پر تو پہلے سے ہی بات ہو رہی ہے۔ :)
  6. محمداحمد

    کیسے کیسے نام

    معروف دینی شخصیات کے ناموں کا حکم مختلف ہے۔ اس طرح کے نام نسبت کی وجہ سے رکھے جا سکتے ہیں۔
  7. محمداحمد

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    صاحبِ تعارف محفل میں ہنوز موجو د ہیں یا۔۔۔۔ ؟ :)
  8. محمداحمد

    کیسے کیسے نام

    اسلام ہم مسلمانوں کو یہ سکھاتا ہے کہ ہم اپنے بچوں کے نام اچھے اور با معنی نام رکھیں۔ جہاں تک میں سمجھا ہوں کہ اس لڑی کی غرض و غایت بس یہی ہے کہ اچھے نام رکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔ اور لا یعنی نام رکھنے سے گریز کیا جائے۔ تاہم یہ بات صرف نصیحت کی حد تک ہے ورنہ ہر شخص آزاد ہے کہ وہ...
  9. محمداحمد

    کیسے کیسے نام

    جی۔ یاد آتا ہے کچھ کچھ۔
  10. محمداحمد

    کیسے کیسے نام

    غالب کا جواب تو غالب ہی دیں گے۔ ہم تو اپنی کرنی کے جواب دہ ہیں۔ :)
  11. محمداحمد

    کیسے کیسے نام

    اگر آپ شاعری کے زمرے میں آتے جاتے تو آپ کی یہ مشکل بہت پہلے دور ہو جاتی۔ :)
  12. محمداحمد

    عمدہ بات!

    عمدہ بات!
  13. محمداحمد

    کیسے کیسے نام

    یہ آپ کی بڑی کامیابی ہے۔ اس طرح کا ایک کارنامہ ہم بھی سر انجام دے چکے ہیں۔ تاہم ایسی حرکتیں دیکھ کر لوگ آپ سے مشورہ کرنا بند کر دیتے ہیں۔ :) :) :)
  14. محمداحمد

    کیسے کیسے نام

    ہاہاہاہا۔۔۔! زبردست! ترکی بہ ترکی۔ :)
  15. محمداحمد

    کیسے کیسے نام

    یہ رجحان آج کل بہت عام ہے کہ اسم کے بجائے فعل کو بطور نام چن لیتے ہیں۔ کوئی پوچھے آپ کا اسمِ شریف کیا ہے تو بندہ آگے سے کہے کہ اسم شریف تو نہیں ہے البتہ فعل شریف ہے۔ :)
  16. محمداحمد

    کھڑکی ۔ اسد محمد خان

    یہ سب تبصرے میں نے شاید آج ہی دیکھے۔ ممنون و متشکر ہوں۔
  17. محمداحمد

    دیدۂ یعقوب از منشا یاد

    میں نے بھی پھر سے پڑھا۔ سدا بہار ہے۔ اور دل گرفتگی بھی وہی کی وہی ہے۔
  18. محمداحمد

    لکھنا ہے تو ذخیرۂ الفاظ گھٹائیے نہیں ۔ احمد حاطب صدیقی

    برس بھر پہلے کی بات ہے، ایک جامعہ کے شعبۂ ابلاغیات کی دو طالبات آئیں، سمعی وبصری آلات سے لدی پھندی۔ مقصد تھا ہم سے ’مصاحبہ‘ کرنا۔ دیگر سوالات کے ساتھ ساتھ ایک سوال یہ بھی اُٹھایا کہ ’’اچھی اُردوکیسے سیکھی جائے اور اچھی اُردو کیسے لکھی جائے؟‘‘ اس سوال کا جیسا جواب ہم سے بن پڑا ہم نے دے دیا۔...
  19. محمداحمد

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    وہ اٹھے ہیں لے کے خم و سبو ارے او شکیلؔ کہاں ہے تو ترا جام لینے کو بزم میں کوئی اور ہاتھ بڑھا نہ دے شکیل بدایونی
  20. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد پچیس ہزاری

    نین بھائی غالباً یہ کہہ رہے ہیں کہ میں پیچے تھا اور وہ آگے تھے۔ پھر میرے پچیس ہزار پہلے کیسے مکمل ہو گئے۔ :)
Top