نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    بھارتی ریل گاڑیوں کے غریب مسافر

    ویسے اگر آپ عید کے سیزن کے دوران پاکستان کی ٹرینوں میں بھی یہی کچھ ہوتا ہے۔۔۔ یہاں کرائے بھی کچھ کم نہیں ہیں ہم نے بھی ایک دور میں کراچی سے سکھر اور کوئٹہ کے بڑے سفر جھیلے ہیں جو اردو والے سفر نہیں ہوتے بلکہ انگلش والے سفر ہوتے ہیں۔۔ ٹرین لیٹ ہوگئی تو زندگی عذاب۔۔۔ گرمیوں میں نا پانی نا پنکھا۔۔۔
  2. سید اسد محمود

    سواستیکا ۔۔ تاریخ کے ایک سفاک آدمی کا تاریخی نشان۔۔۔

    قرآن شریف میں یہود یا بنی اسرائیل کا بارہا تذکرہ کیا گیا ہے۔۔۔ اس قوم کو مغضوب علیہ قوم کہا گیا ہے اور جسکی وجہ بھی انتہائی تفصیل کے ساتھ بیان کی گئ ہے۔۔ 1) یاد کرو، جب تم نے کہا تھا کہ ’’ اے موسیٰ ؑ ، ہم ایک ہی طرح کے کھانے پر صبر نہیں کر سکتے اپنے رب سے دُعا کرو کہ ہمارے لیے زمین کی پیداوار ،...
  3. سید اسد محمود

    سواستیکا ۔۔ تاریخ کے ایک سفاک آدمی کا تاریخی نشان۔۔۔

    آپ اور میں صرف ٹامک ٹوئیاں مار سکتے ہیں۔۔۔۔ :surprise: وہ ہم مارتے رہیں گے ۔۔۔
  4. سید اسد محمود

    سمورائی ۔۔۔ معدوم ہوجانے والے طاقتور ترین جاپانی جنگجو طبقے کی تصاویر (انکے عروج کے دور میں)

    شہزاد بھائی ۔۔۔ یہ ویکیپیڈیا کی تعریف ہے۔۔۔ لنک Samurai (侍?) [bu͍.ɕi̥] were the military nobility of pre-industrial Japan. According to translator William Scott Wilson: "In Chinese, the character 侍 was originally a verb meaning to wait upon or accompany persons in the upper ranks of society, and...
  5. سید اسد محمود

    سمورائی ۔۔۔ معدوم ہوجانے والے طاقتور ترین جاپانی جنگجو طبقے کی تصاویر (انکے عروج کے دور میں)

    سمورائی کبھی جاپانی کے طاقتور ترین اور انتہائی بااثر لوگ تصور کئے جاتے تھے۔ جن لوگوں نے ٹام کروز کی فلم The Last Sumurai دیکھی ہو گی اس معدوم ہوجانے والے جنگجو طبقہ کی افسانوی شہرت سے واقف ہونگے۔ مندرجہ ذیل تصاویر 1860ء میں کھینچی گئی تھیں جب سمورائی جاپانی سماج میں اپنی انتہائی موثر اور...
  6. سید اسد محمود

    سواستیکا ۔۔ تاریخ کے ایک سفاک آدمی کا تاریخی نشان۔۔۔

    تاریخ شاہد ہے کہ یہودیوں کی نسل کشی ہٹلر سے پہلے بھی لاتعداد حکمران کرچکے ہیں۔ وکیپیڈیا کا لنک۔۔ اور ویسے بھی قرآن شریف میں اللہ نے انہیں مغضوب علیہ قوم کہا ہے اور اسی بابت سورۃ الاعراف کی ایک کا ترجمہ درج ذیل ہے۔ اور یاد کرو جبکہ تمہارے ربّ نے اعلان کر دیا کہ ’’ وہ قیامت تک برابر ایسے لوگ بنی...
  7. سید اسد محمود

    سواستیکا ۔۔ تاریخ کے ایک سفاک آدمی کا تاریخی نشان۔۔۔

    سواستیکا کے نشان کس کا ہے اور کس کا نہیں ہے اس بحث سے قطع نظر جو بات اس دھاگے کی تیار کے دوران میرے ذہن میں آئی وہ یہ تھی۔۔ کہ ہٹلر نے کتنی شاندار اور طاقتور سلطنت کھڑی کی تھی جس کا جاہ و جلال آج یعنی 80 سال گزرنے کے باوجود ہماری آنکھوں کو خیرہ کئے دیتا ہے۔۔لیکن آج نا وہ ہٹلر ہے نا اسکی سلطنت کا...
  8. سید اسد محمود

    سواستیکا ۔۔ تاریخ کے ایک سفاک آدمی کا تاریخی نشان۔۔۔

    ہٹلر سے نشان زدہ پرچم (جسے سواستیکا کہا گیا ہے) کو منصوب کیا گیا ہے۔۔۔
  9. سید اسد محمود

    سواستیکا ۔۔ تاریخ کے ایک سفاک آدمی کا تاریخی نشان۔۔۔

    بنیادی طور پر یہ نشان آریا سماج یا نسل سے منصوب ہے۔۔۔ جس سے منسلک ہونے کا دعویٰ غیر منقسم ہندوستان کے ہندو بھی کرتے تھےمگر ہندوں کے نشان میں نقطے بھی آتے تھے، سواستیکا لفظ بھی سنسکرت سے لیا گیا ہے۔۔۔۔ ہٹلر اسی آریا نسلی برتری کا جھنڈا لے کر اُٹھا تھا اور اسکی ساری قتل و غارت گری کے پیچھے یہی...
  10. سید اسد محمود

    سواستیکا ۔۔ تاریخ کے ایک سفاک آدمی کا تاریخی نشان۔۔۔

    تیسرے جرمن ریخ المعرف ایڈولف ہٹلر کا نازی سوستیکا پرچم اپنے وقت کے سب سے زیادہ طاقتور نظریاتی نشان زدہ پرچموں میں سے ایک تھا۔۔ اس پرچم کے سائے تلے ہٹلر کی جوش خطابت نے جرمن قوم کو سحرزدہ رکھا۔ نازی جرمنی کے اس پرچم میں سیاہ رنگ کا سواستیکا کا نشان نازیوں کی جارحانہ عزائم کا مظہر تھا جبکہ سرخ رنگ...
  11. سید اسد محمود

    جماعت اسلامی کا منشور

    حلوہ :great: اچھا یاد دلایا۔۔۔۔۔
  12. سید اسد محمود

    جماعت اسلامی کا منشور

    بھولے بادشاہوں کبھی کھل کے کھانے والے دیکھے نہیں ہیں آپ نے شاید۔۔۔
  13. سید اسد محمود

    جماعت اسلامی کا منشور

    اپنی اپنی سمجھ کی بات ہے اس دھاگے میں اس تصویر کو شامل کرنے کا مقصد قائدین کی سادگی ظاہر کرنا تھا۔۔۔ کہ زمین پر بیٹھ کر عام لوگوں کے ساتھ عام ساکھابا کھا رہے ہیں عام لوگوں کی طرح کھا رہے۔۔۔ قدردان بریانی اور پلاوء کے چکر میں الجھ گئے۔۔۔:moneyeyes:
  14. سید اسد محمود

    افغان جہاد کے ترغیبی کارٹونز

    جب سوویت یونین نے 1979 میں افغانستان پر حملہ کیاانہیں امید تھی کہ وہ ایک ہفتے میں اس ملک پر مکمل قابض ہوجائیں گےلیکن افغانوں کی مزاحمت نے اس ایک ہفتے کو بریزنیف کی افواج کے لئے ایک دہائی تک طویل کردیا، یوں 15 فروری، 1989 کو، آخری سوویت فوجی Salang ٹنل کے ذریعے واپس ہوا.افغانوں کی مزاحمت کی کہانی...
  15. سید اسد محمود

    جماعت اسلامی کا منشور

    لو جی کر لو گل :notworthy: بریانی والوں کے بعد اب یہ مرغ پلاوٴ والے بھی میدان میں آگئے۔۔۔ پتا نہیں ہم لوگ پیٹ کے بجاٴے دماغ سے سوچنا کب شروع کریں گے۔۔۔ :dancing:
  16. سید اسد محمود

    بوسٹن میراتھن کے دوران بم دھماکے

    افسوناک واقعہ ۔۔ دیکھنا یہ ہوگا کہ اس کی آڑ میں کتنے مزید افسوسناک واقعہ ہوتے ہیں۔۔۔ اللہ اپنا رحم فرمائے۔۔۔ آمین۔۔۔
  17. سید اسد محمود

    جماعت اسلامی کا منشور

    اللہ بچائے آپ کے علاج سے اور آپکی کمپنی سے میں اپنے توتلے پن کے ساتھ بہت خوش ہو ۔۔ ویسے کبھی اپنا علاج خود کرنے کی ہرگز کوشش بھی نہیں کیجئے گا۔۔۔ :razz:
  18. سید اسد محمود

    اپنی کتابیں اپنا بستہ اور اسکول کا "راستہ" ۔۔۔۔ مگر اتنا مشکل راستہ۔۔۔۔

    جنوبی چائنا میں سینگزئی کاونٹی کے بداگونگ پہاڑی گاوں زینگ جی وان کے ان معصوم بچوں کو اسکول جانے کے لئے روزانہ تقریبا 100 فیٹ نیچے اترنے کے لئے انتہائی تنگ اور خطرناک لکڑی کی سیڑھیوں کا راستہ اختیار کرنا پڑتا ہے۔ بصورت دیگر اگر آپ خطروں سے کھیلنے پر تیار نہیں تو متبادل راستہ اختیار کیجئے جس کے...
  19. سید اسد محمود

    جماعت اسلامی کا منشور

    بعض لوگوں کی سوچ بریانی زردے سے آگے نہیں جاتی ۔۔۔ اُن لوگوں کے لئے بہترین انتخاب وہ لوگ ہیں جو ایک ووٹ کے بدلے ایک بریانی کی پلیٹ کی بات کرتے ہیں وہ بھی اگر لوٹ لی تو۔۔۔ لگے رہے رہو منا بھائی۔۔۔ بریانی اور زردے سے چمٹے رہو۔۔۔ ;)
Top