نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    صلاح الدین ایوبی

    بجا ارشاد فرمایا۔۔۔ وکی پیڈیا کے مطابق بھی صلاح الدین حششین کے جس گروہ سے متصادم ہوئے تھے انکا سربراہ راشدالدین سینان تھا اور یہ 1137ء کی بات ہے جبکہ صباح 1124ء میں مرچکا تھا۔۔۔
  2. سید اسد محمود

    صلاح الدین ایوبی

    حس بن صباح صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کے دور میں زندہ تھا۔۔ جسکا ثبوت وہ تاریخی واقعہ ہے جس میں ایک حششین فدائی، صلاح الدین ایوبی کہ خیمے تک پہنچنے میں کامیاب ہوگیا تھا۔۔ جب حسن بن صباح کے قلعے یعنی الموت کا صلاح الدین ایوبی کی افواج نے محاصرہ کیا تھا۔ اس کے تاریخی ماخذ میں ڈھونڈنے کی کوشش...
  3. سید اسد محمود

    قانون کی بالادستی مقصود ہے یا یہ بچگانہ چپت بازی ہے؟ تحریر عامر احمد خان (بی بی سی اردو)

    لو جی تازہ تازہ خبر۔۔ بوسٹن کے بمباروں کا ڈاکخانہ مل گیا۔۔ اور وہ ہے چیچنیا میں اور دونوں بھائی تھے۔۔۔
  4. سید اسد محمود

    قانون کی بالادستی مقصود ہے یا یہ بچگانہ چپت بازی ہے؟ تحریر عامر احمد خان (بی بی سی اردو)

    یونفارم اور بوٹ کی عزت خراب کرنے میں مکے والے کمانڈو کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔۔۔ مکا یا ہاتھ سے جب تک ڈر لگتا ہے جب تک وہ پڑتا نہیں جب وہ پڑ جائے یا بار بار پڑے تو پھر مقابل بھی تیار ہوجاتے ہیں۔۔۔ مکے والے کمانڈو کے دور میں یونیفارم اور بوٹ کی عزت لاپتہ لوگ ، عدلیہ ، این آراو ،بلوچستان اور لال مسجد...
  5. سید اسد محمود

    قانون کی بالادستی مقصود ہے یا یہ بچگانہ چپت بازی ہے؟ تحریر عامر احمد خان (بی بی سی اردو)

    عسکری بھائی ۔۔۔ اِب کے بارایسا نہیں ہوگا۔۔۔ اِب تو بیروکوں سے نکل کر پولنگ اسٹیشنوں میں آتے ہوئے ڈر لگ رہا ہے۔۔۔ اِب بلڈی سیولینز بہت اسمارٹ ہوگئے ہیں۔۔۔۔ اور اِب یونیفارم کی وہ عجت بھی نہیں رہی جو کبھی طرہ امتیاز ہوتی تھی۔۔۔
  6. سید اسد محمود

    اپالو 11 مشن : تاریخی تصاویر

    16جولائی 1969ء میں تین انسان ہزاروں دیگر انسانوں کی مدد سے تاریخ میں پہلی بار زمین کے علاوہ کسی اور سیارے پر قدم رکھنے میں کامیاب ہوئے۔ یہ تینوں خلانورد نیل آرم اسٹرانگ، میچل کولن، ایڈون الڈرائین اپالو 11 کے تاریخ ساز مشن کے زریعے چاند تک پہنچے، یہ پورا مشن 8 دن جاری رہا ، جبکہ چاند کی سطح پر...
  7. سید اسد محمود

    سابق صدر پرویز مشرف کو گرفتار کرلیا گیا

    Elite کلاس میں کوئی مہاجر ، پنجابی، سندھی نہیں ہوتا سب کے سب حاکم ہوتے ہیں جو تقسیم کرو اور حکومت کرو کی پالیسی پر عمل کرتے ہیں۔۔ کراچی میں پٹھان مہاجر جھگڑے سے سب سے زیادہ فائدہ اے این پی اور ایم کیو ایم کو ہوا یا نہیں۔۔۔ یہ تو وہی پناہ لینے والی بات ہوگئی کہ جب کوئی سہارا نا ملا تو چلو ۔۔۔...
  8. سید اسد محمود

    تاتاریوں کو شکست

    مملوک اور منگول افواج کا عین جالوت میں ٹکراؤ عالمی تاریخ کی اہم ترین جنگوں میں شمار ہوتا ہے — جس کا تقابل میراتھن، سلامز، لپانٹو، کالونز اور طوغ – کی جنگوں سے کیا جا سکتا ہے کیونکہ اس جنگ نے اسلامی و مغربی تہذیب کے مستقبل کا تعین کیا۔ اگر منگول مصر فتح کرنے میں کامیاب ہو جاتے، تو وہ بلاشبہ ہلاکو...
  9. سید اسد محمود

    مشرف گرفتاری کا حکم سنتے ہی کمرہ عدالت سے فرار ہوگئے

    بہت معذرت خواہ ہوں بے شک ملک کو چلانے والے کمی کمین ہیں لیکن ہم کیا کریں وہ ہمیں اپنے کمی کمین مزارعوں سے بھی کمی کمین سمجھتے ہیں۔۔۔
  10. سید اسد محمود

    مشرف گرفتاری کا حکم سنتے ہی کمرہ عدالت سے فرار ہوگئے

    یہ خبر پڑھ کر مجھے یہ تصویر یاد آگئی۔۔ انشا اللہ مشرف کے ساتھ اس سے بھی برا ہوگا۔۔۔
  11. سید اسد محمود

    مشرف گرفتاری کا حکم سنتے ہی کمرہ عدالت سے فرار ہوگئے

    بیچارہ کمانڈو مشرف ۔۔۔ پتا نہیں کیا کیا خواب سجا کر اس کمی کمین ملک واپس آیا تھا۔۔۔سوچا ہوگا دوبارہ قصر صدارت میں طبلہ بجاوں گا اور کسی نئے چیرمین ایف بی آر کو نچواوں گا ۔۔ اور دیکھو اسکے ساتھ کیا ہورہا ہے اسے الیکشن میں کھڑا ہونے نہیں دیا جارہا ہے اُلٹا اسےلٹکان کر لٹانے کی تیاریاں ہو رہی...
  12. سید اسد محمود

    فیس بکیات

    یہ فوٹوشاپ کاریگری فیس بک پر بہت دیکھی۔۔ جس نے بھی اس بندے کے ساتھ یہ کام کیا ہے اس نے اس بیچارے کو راتوں رات مشہور کردیا۔۔۔ ویسے یہ کاروائی کسی دوست کی ہی لگتی ہے۔۔
  13. سید اسد محمود

    فیس بکیات

  14. سید اسد محمود

    فیس بکیات

  15. سید اسد محمود

    بغداد کی تاریخی تصاویر

    عراق پر اتحادی افواج کے حملے کو ایک دھائی سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے، لیکن عراق کے دارالخلافہ بغداد کی محصور زندگی اب بھی کچھ خاص تبدیل نہیں ہوئی ہے۔ بغداد کا شمار دنیا کے چند بدترین امن و امان کی صورتحال سے دوچار شہروں میں کیا جاتا ہے جہاں کا میعار زندگی انتہائی پست سمجھا جاتا ہے۔ اتحادی افواج کے...
  16. سید اسد محمود

    تاتاریوں کو شکست

    شہزاد بھائی ۔ میں نے ہیرالڈ لیمب کی سلطان صلاح الدین ایوبی ﴿رحمتہ اللہ علیہ ﴾نامی کتاب کا اردو ترجمہ پڑھا ہے۔۔ اس میں سلطان ملک الظاہر رکن الدین المعروف بیبرس کا خاصہ تذکرہ ہے جسے لیمب نے تاریخ کا ایک عجیب و غریب کردار کہا ہے جو کبھی انتہائی متقی مسلمان نظر آیا کبھی شرابی، کہیں کہیں لیمب نے اسے...
  17. سید اسد محمود

    بھارتی ریل گاڑیوں کے غریب مسافر

    وہ بھی شام 5 بجے کے بعد۔۔۔ 2K کی گاڑیاں ویسے بھی کم ہے اگر وہ نا ملے تو 4K اسکا بھی یہی حشر ہوتا ہے۔۔۔ ویسے اب 8 سیٹرز اور چنگ چی نے چھوٹے روٹس پر ان بڑی بسوں اور منی بسوں کی بدمعاشی ختم کردی ہے۔۔۔ پہلے پورا کرایہ لیتے تھے اب بیچارے 10 روپے بھی خاموشی سے رکھ لیتے ہیں۔۔۔
Top