نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    جماعت اسلامی کا منشور

    ویسے یہ بات کسی اور جماعت میں مشکل ہی نظر آتی ہے۔۔۔
  2. سید اسد محمود

    جماعت اسلامی کا منشور

    اس میں سٹھیانے اور چنتا والی کیا بات ہے؟ بابا جی انی پہنچی پہنچی باتیں توں کلتے ہیں آپ ۔۔۔۔ :atwitsend:
  3. سید اسد محمود

    زمین پر انسانوں کا مزید 1000 سال زندہ رہنا نا ممکن ہے۔۔ اسٹیفن ہاکنگ۔۔

    مایا ناز برطانوی فزکسسٹ پروفیسر اسٹیفن ہاکنگ کے مطابق بنی نوع انسان کا اس تباہی کے قریب زمین پر مزید 1000 سال زندہ رہنا نا ممکن ہے۔71 سالہ ہاکنگ نے معذوری کے باوجود اپنی زندگی کائنات کے سربستہ رازوں ، جیسے بلیک ہول اور کائنات کی بنیادکو کھوجنے میں وقف کی ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں خلا...
  4. سید اسد محمود

    ویرو کوہلی بمقابلہ شرجیل میمن

    بے شک ویرو کوہلی جیسے لوگ نقیب ِ ہیں تبدیلی کے ۔۔۔ لیکن ویسے انکا جیتنا ذرا مشکل لگتا ہے اگر جیت گئیں تو انکا حشر پھولن دیوی جیسا نا ہوجائے۔۔
  5. سید اسد محمود

    ویرو کوہلی بمقابلہ شرجیل میمن

    مٹی اور بانس کے ایک کمرے کے گھر میں رہنے والی ویرو پڑھنا لکھنا نہیں جانتی ، لیکن 1990 میں جاگیرداروں کے چنگل سے فرار ہونے کے بعدسے اُس نے اپنے جیسے لوگوں کی مدد کا کام خوب کیا ہے۔ بہت سوں کو جبری محنت کے کام سے رہا بھی کرایا۔ کولہی نے سماجی روایات توڑتے ہوئے حیدرآباد کی عدالت میں صوبائی انتخابات...
  6. سید اسد محمود

    ویرو کوہلی بمقابلہ شرجیل میمن

    ویرو کولہی نے انتخابی امیدوار بننے کا قانونی تقاضا پورا کرنے کیلئے جب اپنے اثاثوں کا اعلان کیا، اس میں دو چارپائیاں 5 چٹائیاں کھانا پکانے کے چند برتن اور 2800 روپے پر مشتمل بنک اکاﺅنٹ شامل تھا۔ یہ محنت کش خاتون سندھ کے شہر حیدر آباد سے بطور آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑ رہی ہے۔ ویرو...
  7. سید اسد محمود

    افغان شہر غزنی کا تاریخی ورثہ (بشکریہ بی بی سی اردو)

    اسلامک کوآپریشن تنظیم نے افعانستان کے قدیم شہر غزنی کو اسلامی کلچر کا ایشیائی شہر قرار دیا ہے۔ لیکن طالبان کی وجہ سے باہر سے آنے والوں کو اس شہر کے آٰثارِ قدیمہ دیکھنے میں مشکل ہوگی اس شہر کے جغرافیائی اہمیت کی وجہ سے طالبان اسے نیٹو پر حملوں کے لیے استعمال کرتے تھے لیکن حالیہ سالوں میں اتحادی...
  8. سید اسد محمود

    الیپو کے پردے۔۔۔۔

    شام کے تاریخی شہر الیپو میں گلیوں اور سڑکوں پر آپکو جا بجا پردے اور چادروں لٹکی نظر آئیں گئیں ۔۔ وجہ اسکی آپ شائد یہ سمجھ رہے ہونگے کی دقیانوسی شامی مرد اپنی خواتین کو نا محرم مردوں کی نظروں سے بچانے کا اہتمام کئے ہوئے ہیں۔۔۔ یا پاکستانی دوکانداروں کی طرح دھوپ اور گرمی سے بچنے کا کوئی انتظام...
  9. سید اسد محمود

    دنیا کا سرد ترین شہر ۔۔۔یاکوتسک ، روس۔۔۔۔

    دریائے لینا کے ساتھ آباد شمالی سربیا کے دور افتادہ شہر کی کچھ تصاویر پیش خدمت ہیں ۔۔ دنیا کی کوئی اورشہر اتنے شدید سرد موسم کا سامنا نہیں کرتا جتنا دارالحکومت ماسکو سے 5000 کلومیٹر دور یہ شہر کرتا ہے۔۔۔۔ 1632ء میں آباد کئے گئے اس شہر کی آبادی تقریبا٘ ۲۷۰۰۰۰ نفوس پر مشتمل ہے۔ سردیوں میں یہاں کا...
  10. سید اسد محمود

    مشرف کا ڈرون حملوں پر خفیہ ڈیل کا انکشاف

    معاہدہ انکل سام سے اعلانیہ ہوگا۔۔۔ پاکستان کے "غیور" عوام سے خفیہ ہوگا۔۔ مختار کل اور مالک صرف اللہ ہے تمام بڑائی اسی کے لئے ہے۔۔۔ اس پر یقین ہو تو انکل سام جیسے لاکھ انکل کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔۔۔
  11. سید اسد محمود

    نا معلوم دہشت گرد۔۔ !

    ان گود لئے بچوں میں سے ایک۔۔۔۔ کہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو نہیں؟؟؟؟
  12. سید اسد محمود

    تاسف انتقال پر ملال، دُعا کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومین پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
  13. سید اسد محمود

    چنگیز خان کے دیس سے۔۔۔

    دنیا کی عظیم ترین ریاست بذریعہ قتل ،دہشت و غارت گری قائم کرنے والے تموجن عرف چنگیز خان کے دیس کی کچھ تصاویر پیش خدمت ہیں جو فوٹوگرافر ٹیلر وائیڈمین کے منگول خانہ بدوشوں کے حالات اُوپر بنے ایک پراجیکٹ کا حصہ ہیں جو آج کل ماحولیاتی اور ارضیاتی تغیرات کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں۔ منگولین خانہ بدوش...
  14. سید اسد محمود

    سوریه جہاد النکاح عروج پر!

    روحانی بابا ۔۔۔ کئی سالوں سے پاکستان میں بھی یہ کام شیوخ حضرات کررہے ہیں تلور کے شکار کے نام پر۔۔۔ رحیم یار خان، بدین اور تھر کے علاقوں میں۔۔۔ اور بابا جی شیوخ کشتوں پر یقین نہیں رکھتے وہ تو ایک یمنی جڑی بوٹی کھات پر بھروسہ کرتے ہیں۔۔۔
  15. سید اسد محمود

    آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ: چند بنیادی حقائق

    میں نے اپنا حق چھوڑ دیا آپ لے لیں :cry:
  16. سید اسد محمود

    آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ: چند بنیادی حقائق

    :pak: جی جتنا پاکستان دوسروں کا ہے اتنا پروفیسر صاحب کا بھی ہے انکا بھی کچھ حق بنتا ہے۔۔۔
  17. سید اسد محمود

    ہانگ کانگ کے رہائشی اپارٹمنٹ یا انسانی کابک

    مائیکل وولف کے شاندار فوٹوگرافی جس نے دنیا کےانتہائی گنجان ترین شہر ہانگ کانگ کی بلند بالا رہائشی عمارتوں کی منظر کشی کی ہے۔ یہ بلند و بالا عمارات، بالکونیاں، الگنیوں پر سوکھتے کپڑے ہانگ کانگ کی شہری زندگی کا ایک عمومی نقشہ پیش کرتے ہیں۔ ہانگ کانگ شہر۷۰لاکھ سے زائد انسانوں کا مسکن ہے جو 424...
Top