نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    مبارکباد ابو شامل جی کو مبارک باد

    مقالہ لکھنے والے تمام خواتین و خضرات کو مبارک ہو، خصوصی طور پر اول، دوم اور سوم آنے والوں‌ کو، اور بہت خصوصی طور پر فہد بھائی کو ۔
  2. جہانزیب

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    علوی نستعلیق میں‌ جب آفس میں‌ د ڈ ر ڑ‌ وغیرہ لکھتے تھے تو وہ گڈمڈ‌ ہو جاتا تھے ۔ اب یہ مسلہ نہیں اب میں‌ اردو پی ڈی ایف بنا سکتا ہوں‌ ۔
  3. جہانزیب

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    aوبنٹو میں اوپن آفس رائٹر میں‌ نتیجہ ۔ جمیل نوری نستعلیق ۔ علوی لاہوری نستعلیق ۔
  4. جہانزیب

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    زبردست یہ اوبنتو پر اوپن آفس میں‌ بہترین طریق سے کام کر رہا ہے ۔۔ بہت بہت شکریہ
  5. جہانزیب

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    بہت زبردست، میں‌ ڈاون لوڈ کر رہا ہوں‌، اللہ کرے لینکس میں‌ اوپن آفس میں‌ یہ کام کرے ۔
  6. جہانزیب

    لاہور سے خبر

    حضور معذرت لیکن مجھے اپنے نام سے پکارا جانا اچھا لگتا ہے، اس قسم کے القابات میں‌ صرف اپنوں‌ کو ہی استعمال کرنے دیتا ہوں‌ اور انہیں‌ ہی جچتے ہیں آئندہ مخاطب کرتے وقت خیال رکھیے گا بزرگوار ۔
  7. جہانزیب

    لاہور سے خبر

    یعنی آپ خود اعتراف کر رہے ہیں‌ کہ آپ منافق ہیں؟
  8. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "جہانزیب

    آپ کی پسند کا نام کیا ہے؟‌ گھر والوں‌ کو پتہ ہے کہ نہیں‌ :grin1:
  9. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "جہانزیب

    عزیز آپ پوچھتے تو کچھ ہیں‌ نہیں ، بلکہ منصوبہ جات پیش کرتے ہیں اور میرے پاس اتنا علم نہیں کہ آپ کے منصوبہ جات کی تکمیل کر سکوں‌ ۔:blush:
  10. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "جہانزیب

    وہ تو میں ہوں ۔ تو کیا کسی نوجوان کا نام محمد بخش نہیں ہو سکتا؟ ہاں میں بہت حد تک شرمیلا ہوں، لیکن باتونی بھی بہت ہوں۔ باتوں کے لئے دو چار ملاقاتوں کے بعد ہی کھلتا ہوں ۔ یو ٹیوب کی ویڈیو میں سے آڈیو کیسے الگ کرتے ہیں، اس سلسلے میں ربط دیا تھا میں نے ۔ کچھ لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ صرف باتیں...
  11. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "جہانزیب

    مزیدار سے کیا مراد ہے فہیم؟ میں کوئی کھانے والی چیز ہوں؟ بہت شکریہ ان خیالات کا ۔ بالکل یاد ہے کہ اوتار کا بیک گراؤنڈ شفاف بنانے کا کہا تھا تم نے ۔ وہ ہو نہ سکا، تم نے تنی محنت کر کے اوتار واپس بھیجا مگر میں نے پہلے ہی اسے بدل لیا تھا ۔ ہے نہ؟ دوسرے الفاظ میں اپنا نام بنانے کی خواہش ۔ ہمم،...
  12. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "جہانزیب

    مطلب جہانزیب بھی نام ہے؟ جب محفل شروع ہوئی تھی اس وقت میں یہاں کا سب سے بڑا گپو تھا، اور سب سے پہلے میں نے ہی ،سو، دو سو، تین سو کی حد عبور کی تھی، اس کے بعد ڈاکٹر افتحار راجہ آ گئے اور چھا گئے ۔ انہیں دنوں میں روزگار کی وجہ سے کم وقت ہونا شروع ہو گیا، جو ابھی تک جاری ہے ۔ پلان بہت ہیں لیکن...
  13. جہانزیب

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    برفباری کے بعد اب باہر برف کا کیچڑ‌ ہے ہر طرف ۔
  14. جہانزیب

    تجویز۔ گیتوں کی ڈیٹابیس

    بھئی سب سے بہتر طریقہ ہے کہ گیت کے متعلق تمام معلومات کو ٹیگرز میں لکھ دیا جائے ۔ جیسے فلم کا نام، گلوکار کا نام، شاعر کا نام جو کچھ بھی معلوم ہو ۔
  15. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "جہانزیب

    حالانکہ میری عمار سے پہچان اردو محفل کے ذریعے ہوئی ۔ ہاں اب میں نے فئیر اینڈ لولی کا استعمال شروع کر دیا ہے ۔ کیا، کیا، کیا؟ بہت شکریہ عمار ان خوبیوں کو اجاگر کرنے کا جن سے میں خود واقف نہیں تھا ۔ ایک یہی تو غم ہے کہ میرے پاس علم نہیں ہے، اسی لئے تو زیادہ چپ رہتا ہوں ۔ اور مجھے بڑی خوشی...
  16. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "جہانزیب

    ہیں‌:eek: مطلب کمپیوٹر ویسے ہی بیمار ہے یا خاص‌ میرے بارے میں لکھنے پر بند ہو جاتا ہے؟:mrgreen:
  17. جہانزیب

    کینیڈا سے بھی اردو فورم شروع کرنے کی کوشش

    یہ غالبا دو سال پہلے کی بات ہے، اور اب فورم ناپید ہے ۔عزیزامین نے کینیڈا کی محبت میں‌ دھاگہ دوبارہ تازہ کر دیا ہے ۔
  18. جہانزیب

    بلاگنگ بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ویب پیڈ

    یہ دیکھو عمار، اس طریقہ سے پہلے تبصروں‌ والا خانہ پوسٹ‌ پیج پر لے کر آو، اس کے بعد اپنے بلاگ کے ڈیش بورڈ‌ پر جا کر لے آؤٹ‌ میں‌ ایڈٹ‌ ایچ ٹی ایم ایل میں‌ جا کر expand widget template کو منتخب کر کے وہاں <p class=comments کو ڈھونڈ کے اوپر والی تبدیلیاں کر کے آزماو ۔
  19. جہانزیب

    بلاگنگ بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ویب پیڈ

    جب یہ طریقہ بیان کیا گیا تھا اس وقت بلاگر کے سانچے ایچ ٹی ایم ایل میں‌ بنے ہوتے تھے، گو کہ آپ ابھی بھی کسی بھی ایچ ٹی ایم ایل صحفہ میں‌بلاگر کے ٹیمپلیٹ‌ ٹیگز کا اضافہ کر کے اسے بلاگر کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں‌ لیکن اب بلاگر پر ایکس ایم ایل میں بنے سانچے ڈیفالٹ‌ ہیں‌ ۔ اس لئے اوپر والا کوڈ‌ ایک...
  20. جہانزیب

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    ویسے آغاز کے طور پر بلاگرز کے دستیاب سانچوں میں ہی اردو خط کرنا مشکل نہیں‌ ہونا چاہیے ۔یہ دو تحاریر بلاگرز کے کسی بھی سانچہ کو اردو میں بدلنے میں‌ معاون ہو سکتی ہیں‌ ۔ پہلی اور دوسری ۔ فرق صرف یہ ہے کہ بلاگرز کے سانچوں‌ میں یہ علیحدہ علیحدہ فائل کی بجائے ایک ہی فائل ہوتی ہے ۔ویب پیڈ‌ کو بلاگر...
Top