لاہور سے خبر

طالوت

محفلین
ہمت علی صاحب ماشاء‌اللہ بڑی ہمت والی باتیں‌ ہیں آپ کی ۔
میں‌آپ سب کہ بیچ میں کچھ کہنا نہیں چاہتی میں تو صرف دیکھنے آئی تھی کہ یہاں‌کیا ہو رہا ہے ۔
آپ لوگ جاری رکھیں پلیز ۔۔۔

آپ کچھ نہ کہنے کے باوجود بہت کچھ کہہ گئی ہیں ۔۔:)
ہمت علی کے کسی بیان پر کوئی تبصرہ اس لیے نہیں کہ موصوف پٹڑی سے بڑی جلدی اتر جاتے ہیں۔
وسلام
 
آپ کی برائی آپ تک محدود ہوتی تو ہم بلا وجہ میدان میں کیوں کودتے :grin:

اور آپ پاکستانی قوم کے غم میں کیوں سوکھ رہے ہیں ، یہ اپنی لڑائی لڑنا خوب جانتے ہیں ، آپ اپنی ذات کی فکر کیجئے ناں :)

مجھے تو ہر انسان کی فکر ہے
یہی تو سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کا سبق ہے جس کا میں‌پیروکار ہوں۔ جو رحمت العالمین ہیں
خصوصا پاکستانی مسلمانوں کی مجھے بے حد فکر ہے۔
ویسے بیچ میں تو اپ کودی ہیں۔ میں تو پہلے سے موجود تھا۔
 
جہانزیب

محفلین
بیٹا ذرا میری پوسٹ غور سے پڑھ لیجیے

حضور معذرت لیکن مجھے اپنے نام سے پکارا جانا اچھا لگتا ہے، اس قسم کے القابات میں‌ صرف اپنوں‌ کو ہی استعمال کرنے دیتا ہوں‌ اور انہیں‌ ہی جچتے ہیں آئندہ مخاطب کرتے وقت خیال رکھیے گا بزرگوار ۔
 
زونی

محفلین
مجھے تو ہر انسان کی فکر ہے
یہی تو سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کا سبق ہے جس کا میں‌پیروکار ہوں۔ جو رحمت العالمین ہیں
خصوصا پاکستانی مسلمانوں کی مجھے بے حد فکر ہے۔
ویسے بیچ میں تو اپ کودی ہیں۔ میں تو پہلے سے موجود تھا۔

آپ نے غور سے نہیں پڑھا ، میں نے اپنے کودنے سے متعلق ہی لکھا ھے :grin: آپ تو ہر ایسی جگہ پہلے ہی موجود ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔
بات تو بہت دور جا سکتی تھی لیکن آپ نے اتنی بڑی ہستی کا نام لیا کہ احتراماً مجھے ہی خاموشی اختیار کر لینی چاہیئے :)
 
طالوت

محفلین
بیٹآ اپ پٹٹری پر چڑھے رہیے مجھے ازحد خوشی ہوگی۔
:):) دو چار لوگ آپ کو ٹوک چکے ہیں سوچا ہماری نوبت نہیں آئے گی :rolleyes:
حضور معذرت لیکن مجھے اپنے نام سے پکارا جانا اچھا لگتا ہے، اس قسم کے القابات میں‌ صرف اپنوں‌ کو ہی استعمال کرنے دیتا ہوں‌ اور انہیں‌ ہی جچتے ہیں آئندہ مخاطب کرتے وقت خیال رکھیے گا بزرگوار ۔
وسلام
 
حضور معذرت لیکن مجھے اپنے نام سے پکارا جانا اچھا لگتا ہے، اس قسم کے القابات میں‌ صرف اپنوں‌ کو ہی استعمال کرنے دیتا ہوں‌ اور انہیں‌ ہی جچتے ہیں آئندہ مخاطب کرتے وقت خیال رکھیے گا بزرگوار ۔
اس سے کیا فرق پڑتا ہے جیسا اپ کہیں جہانزیب
ہمارے یہاں اسے عزت دینا کہتے ہیں۔
 
محمد نعمان

محفلین
میرے خیال سے کسی کو یہ حق نہیں کہ وہ کسی کے اظہار رائے کے حق کو چھینے اور اسے بولنے کے حق سے محروم رکھے۔
ہر کسی کا اپنا اپنا نظریہ ہے۔
اگر ہمت علی صاحب محترم کچھ کہہ رہے ہیں تو اسے غور سے سنا جانا چاہیئے اور اسے پرکھا جانا چاہیئے۔
اگر آپ کا خیال ان سے نہ ملے اور آپ کی سوچ اس سے الگ ہو تو آپ اپنی رائے کا ظہار کیجیئے اور کسے کے نظریے کو ظلط نہ کہا جائے (دونوں طرف سے) ۔
کھل کے اپنا اپنا خیال بیان کیجیئے اور نتائج نکالنے کے بجائے عقلی و علمی دللائل دیجیئے اور ذات کے بجائے نظریات پہ بحث کی جائے۔

جہاں تک ہمت علی صاحب نے فرمایا ان کی باتیں وزن سے کم نہیں ہیں (کیونکہ وہ دللئل سے بات کر رہے ہیں). اور جہاں تک ان کا نظریہ ہے وہ غور طلب ہے اور جہاں سب ایک ہی زبان بول رہے ہوں تو وہاں یہ مخالف نظریہ ،جو کچھ سوچنے کی دعوت دیتا ہے، ایک صحت مندانہ اقدام ہے کہ جہاں مخالفت ہی نہ ہو وہاں احتساب کیا ہو گا۔
میں کسی گروپ کی طرف داری نہیں کر رہا
 
ایکسپریس والے کہہ رہے ہیں تشویش کی بات نہیں حالیہ تنازعہ کی وجہ سے معمول کی پروازیں ہیں۔
مگر مجھے تشویش ہورہی ہے کہ خوامخواہ قیمتی جہاز اڑارہے ہیں‌کہیں گر ہی نہ جائے کوئی خدانہ خواستہ

ویسے تو ایئر فورس کی بھی کوئی ضرورت نہیں ہونی چاہیئے ۔ اتنے اتنے قیمتی طیارے اڑاتے ہیں ۔ کوئی گر گرا گیا تو پھر کیا ہوگا ۔۔۔؟ ویسے ہی ایٹم بم بنانے کی کیا ضرورت ہے اتنا پیسہ فضول میں اڑارہے ۔
 
نایاب

لائبریرین
میرے خیال سے کسی کو یہ حق نہیں کہ وہ کسی کے اظہار رائے کے حق کو چھینے اور اسے بولنے کے حق سے محروم رکھے۔
ہر کسی کا اپنا اپنا نظریہ ہے۔
اگر ہمت علی صاحب محترم کچھ کہہ رہے ہیں تو اسے غور سے سنا جانا چاہیئے اور اسے پرکھا جانا چاہیئے۔
اگر آپ کا خیال ان سے نہ ملے اور آپ کی سوچ اس سے الگ ہو تو آپ اپنی رائے کا ظہار کیجیئے اور کسے کے نظریے کو ظلط نہ کہا جائے (دونوں طرف سے) ۔
کھل کے اپنا اپنا خیال بیان کیجیئے اور نتائج نکالنے کے بجائے عقلی و علمی دللائل دیجیئے اور ذات کے بجائے نظریات پہ بحث کی جائے۔

جہاں تک ہمت علی صاحب نے فرمایا ان کی باتیں وزن سے کم نہیں ہیں (کیونکہ وہ سللئل سے بات کر رہے ہیں). اور جہاں تک ان کا نظریہ ہے وہ غور طلب ہے اور جہاں سب ایک ہی زبان بول رہے ہوں تو وہاں یہ مخالف نظریہ ،جو کچھ سوچنے کی دعوت دیتا ہے، ایک صحت مندانہ اقدام ہے کہ جہاں مخالفت ہی نہ ہو وہاں احتساب کیا ہو گا۔
میں کسی گروپ کی طرف داری نہیں کر رہا
السلام علیکم
جزاک اللہ محمد نعمان جی
بہت اچھی بات کی آپ نے ۔۔
معتدل راہ ہی اچھی ۔۔
بے شک ہر اک آزادی راٰیے کا حق رکھتا ہے ۔
محترم جناب ہمت علی جی
اللہ مولا آپکی ہمت سدا قاٰیم رکھے آمین
طنز کا مقصد تلقین حقیقت ہوتا ہے۔ اور حقیقت بلا ضرورت تلخ ہوتی ہے۔ اس تلخی کو
ایسے الفاظ میں بیان کرنا کہ وہ اس شخص اور سماج کو تو کم نقصان پہنچائے لیکن غیر
شعوری طور پر اس کی اصلاح ہو جائے کہ جس پر وار کیا گیا ہے، حقیقی طنز ہے۔
(رشید احمد صدیقی)
محتاج دعا
نایاب
 
طالوت

محفلین
طنز کا مقصد تلقین حقیقت ہوتا ہے۔ حقیقت بلا ضرورت تلخ ہوتی ہے ، بے شک !
لیکن ایک ہی حقیقت کو دوسری بہت سی حقیقتوں پر برتر ثابت کرنا اور بے محل و موقع اسی کا راگ الاپنا ، اس عمل سے اصلاح کی امید نہیں کی جا سکتی ۔۔ البتہ نقص امن کا اندیشہ ضرور رہتا ہے ۔۔
وسلام
 
زینب

محفلین
جدی پشتی؟ کیا معنی؟
کیا اجداد انگریزوں‌کی غلامی کرتے رہے ہیں؟

ہمت بھائی جی عزت کروانی ہے تو عزت کرنا بھی سیکھیں۔۔۔۔۔۔۔میرے ابو نے دونوں جنگیئں لڑیں میرے تایا پاک ارمی سے ابھی ریئٹائر ہوئے ۔۔میرے ماموں پاک فضایئہ میں ۔۔۔۔۔۔۔ میرے ابو کے دو تایا زاد بھائی 71 میں‌بنگلہ دیش میں شہید ہو گئے (نوٹ‌کیجے لڑتے ہوئے شہید ہوئے ہتھیار نہیں ڈالے)۔۔ابو کے 2 کزنز 2 سال قید میں‌بھی رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اپ اور اپ کے اباواجداد ہوں‌گے انگریز کے غلام اور اپ بھارت کے میں‌تو پاکستانی ہوں‌پاکستان کے لیے جیتی ہوں‌اور ضرورت پڑی تو پاکستان کے لیے جان بھی دوں‌گی سمجھے نا اپ
 
زینب

محفلین
بیٹی میں‌بھی نہایت دیانت سے کہہ رہاہوں۔ پاکستان قوم اور فوج کی گراوٹ خود اس کی اپنی پیداوار ہے۔ یہ اپنی ہی اخلاقی گراوٹ کا اظہار ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جو اس کی نشاندہی کرتا ہے اپ کو اسکا شہر پوچھنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ کہ پیچھے سے کہاں سے ہے۔ بیٹی خرابی خود اپنے اندر ہے دشمن کی ڈروا تو صرف اس خرابی کااظہار ہے۔

میرا تضاد جو کچھ بھی ہے اس تضاد کی مقابلے میں‌کچھ بھی نہیں جو پاکستانی قوم کو لاحق ہے۔ بیٹی اس طرح کے تضاد کو جو پاکستانی قوم کے اندر ہے منافقت کہتے ہیں۔ ہر ایک کو اپنا محاسبہ کرنا چاہیے انفرادی طور پر اور اجتماعی طور پر۔ میری برائی شاید صرف مجھ تک محدود ہو مگر پاکستانی قوم کو برائی اجتماعی ہے جس سے اگر توبہ نہ کی گئی تو سزا خدانہ خواستہ مل کر رہتی ہے۔

ہمت علی صاحب اسی پاک فوج میں"""‌ایم ایم عالم """"جیسے جانباز بھی تھے اسی فوج نے اپنے جسموں سے بم باندھ کے دشمن کے ٹینک تباہ کیے دور کیوں‌جاتے ہیں اسی فوج نے کارگل میں‌ دشمن کو ان کے خیموں میں گھس کے مارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تب اپ نرم گرم بستورں‌میں‌بیٹھ کے ٹی وی دیکھ رہے تھے
 
نایاب

لائبریرین
طنز کا مقصد تلقین حقیقت ہوتا ہے۔ حقیقت بلا ضرورت تلخ ہوتی ہے ، بے شک !
لیکن ایک ہی حقیقت کو دوسری بہت سی حقیقتوں پر برتر ثابت کرنا اور بے محل و موقع اسی کا راگ الاپنا ، اس عمل سے اصلاح کی امید نہیں کی جا سکتی ۔۔ البتہ نقص امن کا اندیشہ ضرور رہتا ہے ۔۔
وسلام
السلام علیکم
محترم طالوت جی
سدا خوش رہیں ۔ آمین
اور ایسے ہی فلسفیانہ انداز میں حقیقت بیان کرتے رہیں ۔۔
ماشااللہ
ابن صفی مرحوم یاد آ گٰے ۔ جانے کیوں ۔؟۔
بلکہ یوں کہوں تو بہتر کہ ان کا تخلیق کردہ اک کردار یاد آ گیا ۔
تنویر ۔۔۔ عجیب شخصیت بیان کی انہوں نے اس کردار کی ،،۔۔
اگر ابن صفی مرحوم کا کویی جاسوسی ناول آپ کی نظر سے گذرا ہو گا ۔
تو آپ واقف ہوں گے اس کی شخصیت سے ۔
اگر کچھ روشنی ڈال سکیں تو مہربانی۔۔۔
اللہ کرے زور علم و عمل اور زیادہ۔۔ آمین
نایاب
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترمہ زینب جی
سدا خوش و آباد رہیں ۔۔۔ آمین
س سے بڑھ کر خراج تحسین اور کیا ہو گا ۔۔
اے ماؤں بہنوں بیٹیو وطن کی عزت تمھی سے ہے ۔۔
ماشااللہ
اللہ کرے اس جذبہ وطن پرستی کو اور زیادہ آمین
نایاب
 
Top