نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    ! اردو سبٹائیٹلز بنائیں !

    srt میں سب ٹائٹلز تو بن جائیں گے، لیکن بعد میں کیا ان سب ٹائٹلز کو ویڈیو میں ایمبڈ کیا جائے گا؟ کیونکہ سادہ srt میں فارمیٹنگ کی سپورٹ موجود نہیں، یونیکوڈ البتہ اب شامل کر سکتے ہیں ۔ اگر تو ایمبڈ کیا جائے تو پھر وہی مسلہ کہ سب ٹائٹل کو بند نہیں کیا جا سکتا ۔ کمپیوٹر پر دیکھنے کے لئے میڈیا پلئر...
  2. جہانزیب

    محفل کی شہریت اور شہرت

    شہرت خراب ہونے سے بہتر ہے کہ ایک جگہ ہی رکی رہے ۔
  3. جہانزیب

    محفل کی شہریت اور شہرت

    نبیل نے ایک عدد خفیہ منتظم کا اکاؤنٹ‌بنایا ہوا ہے، جہاں‌سے وہ اپنے آپ کو پوائنٹ‌ دیتے رہتے ہیں‌ ۔:grin: میں جب کسی کو پوائنٹ دینا چاہوں، آ جاتا ہے پہلے اپنے پوائنٹس تو بڑھا لو ۔
  4. جہانزیب

    اپنے دھاگے کی مشہوری مجھ سے کروائیں

    مطلب یہ کہ کنیڈین ڈالر خرچیں‌ تھوڑے ۔
  5. جہانزیب

    محفل کی شہریت اور شہرت

    ہاں‌ سب سے بڑی چھلانگ شمشاد بھائی کی ہے، آخرہ صفحہ سے پہلے صفحہ تک مار کی ہے ۔ دیکھتے ہی دیکھتے ۔
  6. جہانزیب

    بلاگسپاٹ کے سانچوں کو اردو قالب میں ڈھالنا (ای بک)

    ورڈپریس کے اسباق تو میرے بلاگ پر موجود ہیں؟‌ البتہ ان کی پ-ڈ-ف بنا دوں‌ گا، جلد ہی انشاللہ ۔
  7. جہانزیب

    بلاگسپاٹ کے سانچوں کو اردو قالب میں ڈھالنا (ای بک)

    عارف، یہ پ-ڈ‌-ف اوپن آفس رائٹر ورژن 2.4 ،اوبنٹو ہارڈی پر بنائی گئی ہے ۔
  8. جہانزیب

    بلاگسپاٹ کے سانچوں کو اردو قالب میں ڈھالنا (ای بک)

    یہ رہا ڈاؤن لوڈ‌ ربط، میرا خیال تھا کہ یہاں‌ اوپر نام پر کلک کر کے ڈاؤن لوڈ‌ کیا جا سکتا ہے ۔
  9. جہانزیب

    بلاگسپاٹ کے سانچوں کو اردو قالب میں ڈھالنا (ای بک)

    Blogspot Template - eLearning/Online Learning, Education, and blogger@@AMEPARAM@@/docinfo/9529448?access_key=key-2erea2ter0shut9gr7hh@@AMEPARAM@@9529448@@AMEPARAM@@key-2erea2ter0shut9gr7hh
  10. جہانزیب

    اگلے 72 گھنٹوں ‌میں‌ پاک بھارت جنگ کا امکان

    اچھا تو اصل محرکات کیا ہیں ان جنگی تیاریوں‌ کے پیچھے؟
  11. جہانزیب

    اگلے 72 گھنٹوں ‌میں‌ پاک بھارت جنگ کا امکان

    ہندوستان اور پاکستان کے موجودہ حالات اصل میں نامزد امریکی نائب صدر جو بائڈن کے بیان کے مطابق نامزد صدر باراک اوبامہ کا پہلا ٹیسٹ‌ ہے ۔ جہاں‌ دہشت گرد یہ دیکھنا چاہتے ہیں‌ کہ اوبامہ کس حد تک آگے جا سکتا ہے ۔ ایک کانسپریسی تھیوری ۔
  12. جہانزیب

    جمیل نوری کشیدہ فار ویب، ریلیز!

    ویب کے لئے کشیدہ تو پہلے ہی کام کر رہا ہے، جہاں‌ کشیدہ درکار ہو وہاں‌ صرف متعلقہ حرف کو اٹالک ٹیگ <i> اور </i> کے درمیان لکھ کر کشیدہ کیا جا سکتا ہے ۔ کسی قسم کے خاص پروگرامنگ کی تو پہلے بھی ضرورت نہیں تھی ۔ جیسے بلاگ وقت بلاگنگ سافٹ وئیر کے ایڈیٹر میں ہی اٹالک کی سہولت ہوتی ہے ۔
  13. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "جہانزیب

    زیادہ تر آمنے سامنے کے حوالے سے، نیٹ پر تو میں پہلی ملاقات میں ہی کافی بول لیتا ہوں ۔ پہلے بھی زیادہ نہیں بولتا تھا، لیکن پہلے میرے پاس نوکری پر بھی کمپیوٹر ہوتا تھا، اس لئے محفل پر تقریبا اٹھارہ گھنٹے موجود رہتا تھا، اب ایسا نہیں ہے ۔ محفل کو دیکھتا میں روز ضرور ہوں، لیکن پیغامات ارسال کرنے کے...
  14. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "جہانزیب

    افسوس کہ ایسا نہیں ہے ۔ البتہ سندھی میں کافی حد تک اندازہ لگا لیتا ہوں ۔ بچپن کی باتیں ہیں، جب مجھے بھی شاعری سے تھوڑا لگاؤ ہوتا تھا ۔ بہت شکریہ وارث بھائی ۔ ایک دفعہ پھر بہت شکریہ، ویسے آپ کی شاعری میں دلچسپی کو دیکھ کر آپ کو ایک مشورہ دینا تھا کہ تھوڑا آپ سی ایس ایس اور ایچ ٹی ایم ایل...
  15. جہانزیب

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    ایک بات مجھے سمجھ نہیں‌ آتی بلاگ اسپاٹ‌ میں‌ اردو بلاگ کے ساتھ ایڈسینس اشتہارات نظر آ رہے ہیں‌ ۔
  16. جہانزیب

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    میرے ٹیسٹ‌ بلاگ پر میں‌ نے اپنا بچپن کا استعمال شدہ سانچہ جڑ‌ دیا ہے، اب اس میں اردو ایڈیٹر شامل کر کے انشاللہ ایک دو دن میں تفصیلا اس بارے میں‌ لکھوں‌ گا ۔
  17. جہانزیب

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    میں‌ نے اسے محفل پر اپلوڈ‌ کر دیا ہے، منتظمین کی اجازت کے بعد ڈاؤن لوڈ‌ کیا جا سکے گا ۔
  18. جہانزیب

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    نبیل ممکن ہے، لیکن اس کے لئے ہمیں‌ بلاگر کا ٹمپلیٹ‌ جو ہے وہ ایکس ایم ایل کی بجائے ایچ ٹی ایم ایل میں بنانا ہو گا ۔ باقی طریقہ وہی شعیب صفدر کا استعمال ہو گا ۔ جیسے ہم لوگ پہلے اسکا استعمال کرتے رہے ہیں‌شروع میں ۔ میں ایکس ایم ایل کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں، ایکس ایم ایل کی بجائے ایچ ٹی ایم...
  19. جہانزیب

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    :lol: ہاں بہت ۔ ابھی تھکاوٹ ہے، بعد میں ویب اور لینکس میں فائر فاکس میں اسکا معائینہ کرنا ہے ۔
  20. جہانزیب

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    واہ اب ذرا لینکس میں‌ کشیدہ اور نستعلیق دیکھیں‌ ۔۔
Top