نتائج تلاش

  1. محمد عویدص عطاری

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    جی ہاں کچھ ایسی ہی بات میں نے جناب امجد حسین علوی کا نام کے بارے میں بیشتر جگہوں پر لکھے دیکھا ہے مثلا حسین امجد علوی، حسین علوی یا صرف امجد علوی ہی لکھے دیکھا ہے۔ امجد علوی تک تو ٹھیک ہے پر یہ حسین امجد علوی ؟ والسلام
  2. محمد عویدص عطاری

    علوی نستعلیق سے پی ڈی ایف بنانا؟

    بات تو نبیل بھائی وہی رہ گئ کہ ہمارے (میرے) پاس پی ڈی ایف کیوں نہیں بن رہا ۔۔۔ فانٹ ناٹ فاؤنٹ کا آرر آ رہا ہے
  3. محمد عویدص عطاری

    علوی نستعلیق سے پی ڈی ایف بنانا؟

    میرا خیال ہے یہ فانٹ کا ہی مسئلہ ہے۔ باقی تمام فانٹ پر تو بلکل صحیح بنتا ہے پی ڈی ایف۔
  4. محمد عویدص عطاری

    علوی نستعلیق سے پی ڈی ایف بنانا؟

    Adobe Acrobat 8.1.0۔۔ اس سے بہتر تو مجھے آج تک پسند ہی نہیں آیا
  5. محمد عویدص عطاری

    علوی نستعلیق سے پی ڈی ایف بنانا؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ میں جب بھی علوی نستعلیق سے پی ڈی ایف بنانا چاہتا ہوں فانٹ embedding ارر آجاتا ہے اس کا کیا کروں؟ کیا فانٹ میں کسی قسم کی ریسٹرکشن ہے؟ والسلام جو ارر آتا ہے وہ مندرجہ ذیل ہے :?::?::?::?:
  6. محمد عویدص عطاری

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    وہ تو سب ہے لکھ سکتے ہے اگر " ئ " + " ے" ملایا جایے تو بن گیا " ئے" ۔۔۔ بات دراصل ہورہی ہے ایک ہی حرف کی یعنی " ئے" اوپر والا کومہ دراصل اردو میں تین یا زیادہ چیزیں کو جدا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے عموماً۔ جبکہ نیچے والا کومہ لگتا ہے پورے فقرے میں وقتی ٹہراؤ کے لیے۔ بھائی جی اردو کا مزا ہی...
  7. محمد عویدص عطاری

    Default Alvi Nastaleeq سٹائل پر آپ کی آراء

    صرف سیاپا کرتا ہے بلکہ پاء جی وکت ہی پا دیتا ہے۔کہی تو سوفیصد درست کہی بیڑا ہے غرق۔ کل یہہی محفل کا فانٹ اسے سمجھ نہیں آرہا تھا۔ آج تقربیاً ٹھیک ٹھیک دیکھا رہا ہے۔
  8. محمد عویدص عطاری

    ویب سائٹ بنانے میں راہنمائی کیجیئے...

    Blue Voda بلیو ووڈا ایک اچھا سافٹ وئیر ہے جس کا مجھے ذاتی طور پر تجربہ ہے۔ ان کے ابھی تازہ وریژن میں یونی کوڈ کی سپورٹ شامل ہے ۔ اس آپ صرف ایک اچھی اردو یونی کوڈ کی ویب سائیڈ بنا سکتے ہے۔ اب اردو محفل کی طرح کا فارم بنانے کے بارے میں مجھے کوئی تجربہ نہیں۔ + یہ کہ آپ کو تھوڑا بہت ڈریم ویور بھی...
  9. محمد عویدص عطاری

    علوی نستعلیق فونٹ ٹیسٹنگ فورم

    شکریہ نبیل بھائی ۔ ان شاء اللہ عزوجل ایسا ہی ہونگا۔ اور ہاں نبیل بھائی آپ نے محفل کا فانٹ کا سائز بڑا کر کے بہت عمدہ کام کیا۔ اب تو کافی سے بھی زیادہ اچھا نظر آرہا ہے ایک دفعہ پھر بہت بہت شکریہ
  10. محمد عویدص عطاری

    ! علوی نستعلیق کی ابتدائی ٹیسٹنگ !

    ان پیچ اور آفس ۲۰۰۷ کا موازنہ ملاحظہ کریں ان پیچ فانٹ کا سائز ۱۲ اور زوم لیول سو فیصد آفس ۲۰۰۷ میں اسی سیٹینگ کے ساتھ یعنی یہ فانٹ یہاں بھی بازی لے گیا۔ چھوٹے سائز پر بھی ان پیچ سے زیادہ خوبصورت اور پرنٹ کرنے پر بھی فانٹ کا مزا کم نہیں ہوتا ہے واہ کیا بات ہے۔۔۔۔۔۔۔
  11. محمد عویدص عطاری

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    میں نے صبح نو بجے پاکستانی وقت کے مطابق اسے ڈاؤن لوڈ کیا تھا اور اس پر کومینٹس لکھنا بھول گیا۔ پر اب تو لگتا ہے کہ لکھ بھی نہیں پاؤنگا ۔ تمام ارکانِ محفل! مجھ جیسے جاہل کے لیے بھی کوئی الفاظ چھوڑنے تھے اب میں کیا تعاریف کے لیے لکھوں۔ نہیں بھائی یہ زیادتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ چلو خیر سہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگلے...
  12. محمد عویدص عطاری

    ! علوی نستعلیق کی ابتدائی ٹیسٹنگ !

    مجھے فائر فاکس 3 میں بھی صحیح نظر نہیں آرہا۔ کبھی کوئی لفظ نیچے اور کبھی اوپر جاری ہے جبکہ تمام لفظ ایک ہی لائن میں لکھے ہوئے ہیں۔ ملاحظہ ہوں جیسا کہ امجد صاحب نے فرمایا ہے کہ یہ فانٹ صرف ورڈ پراسس وغیرہ کے لیے ابھی تک کار آمد ہے۔ ناکہ بلاگس و ویب سائیڈز وغیرہ کے لیے تو اس فانٹ کا اتنا رزلٹ...
  13. محمد عویدص عطاری

    Default Alvi Nastaleeq سٹائل پر آپ کی آراء

    ہاں جی فائرفاکس میں مسئلہ آرہا ہے۔ سپیس کا
  14. محمد عویدص عطاری

    علوی نستعلیق ۔۔ تمغہ افتخار ۔ نقد انعام

    میری طرف سے اور میرے تمام احباب و دوست یاروں کی طرف سے بہت بہت مبارک ہوں
  15. محمد عویدص عطاری

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    نا بھیا کوئی ٹینشن نہیں ہے ۔ بس خوشی کچھ زیاد ہی ہے۔ دراصل آج میں نے جاب کے سلسلے میں ایک اردو فارم بنایا تھا جو نفیس نستعلیق پر بہت خوبصورت لگ رہا تھا۔ تو اگر اس فارم کو نوری نستعلیق/ علوی نستعلیق پر دیکھونگا گا تو کتنا خوبصورت لگے گا۔ بس یہی بات تھی ایکس سائٹینگ کی۔ :):):):):) والسلام:):):) :):)
  16. محمد عویدص عطاری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  17. محمد عویدص عطاری

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    یعنی پاکستان کے وقت کے مطابق رات بارے بجے سے آپ کی مراد ہے۔ کیونکہ ٹائم بم تو رات بارہ بجے تک کا ہے۔۔۔۔ ہممممممممممممممممممممممم؟
  18. محمد عویدص عطاری

    نصیر الدین نصیر تضمینات بر کلام حضرت رضا بریلوی - سید نصیر الدین نصیر

    جزاک اللہ خیر۔ اللہ رب العزت آپ کو دو جہاں میں آقاِ دوعالم، نور مجسم ، شاہ بنی آدم محمد مصطفٰی صلی اللہ علیک وآلک واصحابک وسلم کی شفاعت عطا فرمائیں اور آپ کے صدقے سے اس گنہگاروں کے سردار کی بھی بخشش فرمائیں۔ امین ثم امین سگ عطار ر رضا محمد عویدص عطاری رضوی
  19. محمد عویدص عطاری

    Nuance Dragon NaturallySpeaking

    ہو سکتا ہے آپ کا خیال درست ہو۔ لیکن اگر آپ آپشن میں جا کر Accuracy اور Speed کی پٹی کو Accuracy کی طرف زیادہ کر دے تو کافی سے بھی زیادہ اچھا رزلٹ نکل آتا ہے ۔ اور دوسرا آپ انگلش کا لب و لہجہ امریکن یا برطانوی رکھنے کے بجائے انڈین رکھیں گے تو بھی بہت عمدہ رہے گا۔ یہ تمام چیزیں آپ کو آپشن میں مل...
  20. محمد عویدص عطاری

    Nuance Dragon NaturallySpeaking

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! محترم حضرات، میرے نظر ایک ایسے سافٹ وئیر پر پڑی جو کہ Speech Recognition میں اپنے آُپ کو بادشاہ سمجھتے ہے۔ پس میں نے تہیہ کر لیا کہ اسے ضرور استعمال کرونگا لیکن اس کی سیٹ اپ فائل بہت بڑی تھی یعنی تقریباً 1.8 جی کے قریب۔ بہرحال جب ڈاؤن لوڈ کر کے اس سافٹ وئیر کو...
Top