نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    مابدولت کا ایک بلند بانگ قہقہہ ۔۔۔ جس کی شدت سے حسب سابق مابدولت خود ہی لرزکررہ گئے۔ عزیز برادرم چوہدری صاحب حسب روایت اپنے دلچسپ اور مزاحیہ پیرائے میں بلاشبہ دور کی کوڑی لائے اور یہی چوہدری صاحب کی دلپذیر مراسلہ نگاری کا طرۂ امتیاز ہے جس نے مابدولت کو بھی انگشت بدنداں کرکے حالت لاجوابی سے دوچار...
  2. محمد امین صدیق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    تصحیح کے لیے مابدولت برادرعزیز آصف اثر کے ممنون ہیں ۔
  3. محمد امین صدیق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    مابین برادرم سید عمران اور عزیزی محمد عدنان اکبری نقیبی ، اس علامتی سرد جنگ کی ماہیت پراسرار کو مابدولت باوجود اپنے فہم سالخوردہ کی تمام قوتیں صرف کرنے کے ، سمجھنے سے تادم تحریر قاصر رہے لہذا اب کی بار مابدولت خود کو ہی" تریاق فہم کشا" کی طوہا" و کرہا" ترغیب دیتے ہیں۔ کیونکہ دیگر اصحاب کو اپنے...
  4. محمد امین صدیق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    التماس سخت گیرانہ مع سرزنش ندامت آمیز کا یہ پیرایۂ دلچسپ مابدولت کے طبع نازک کو بہت بھاگیا !:):)
  5. محمد امین صدیق

    سادہ سا سوال ہے !

    مابدولت کا قیاس موہوم ہے کہ بوجۂ مماثلت ساخت و مشابہت رنگ !:):)
  6. محمد امین صدیق

    مبارکباد منصب دو ہزاری مبارک !

    مابدولت برادرم شاہد شاہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ :congrats: :great: :best: :a6: :congrats::):)
  7. محمد امین صدیق

    مبارکباد فہد میاں عرف چار ہزاری

    مابدولت کی جانب سے دلی مبارک باد قبول فرمائیے ۔
  8. محمد امین صدیق

    مبارکباد ًکوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے۔۔:):):)

    مابدولت اپنی لائق صد احترام بہن جاسمن کو منصب ہفت ہزاری کے حصول پر قلب اختلاج زدہ کی کپکپاتی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور ہادیہ بہنا کو اس قدر مفصل اور دیدہ زیب لڑی تشکیل دینے پر شاباش دیتے ہیں ۔ :congrats::best::congrats:
  9. محمد امین صدیق

    آج کی تصویر

    ہاہاہاہا۔۔ اس بابت مابدولت سب کو اندھیرے میں رکھنے کے اقدام دانشمندانہ پر عمل کریں گے عزیزی چوہدری صاحب !:):)
  10. محمد امین صدیق

    آج کی تصویر

    ہاہاہاہا۔۔۔ ویسے انداز نشست اور مذکورہ اعضائے جسمانی کو بعداز نوشتگیء مراسلہ ملاحظہ کرکے مابدولت کو بھی گمان موہوم ہوا برادرم چوہدری صاحب !:):)
  11. محمد امین صدیق

    آج کی تصویر

    دوران انجام دہیء امور خانہ داری ،حفظ ماتقدم کے اس رحجان فائدہ مند کو مابدولت نگاہ تحسین سے نوازتے ہیں ۔ تاہم بوجۂ بشرۂ مستور ، شخصیت عکس پیش نظر کا تعلق صنف نازک سے ہے یا صنف قوی سے ، اس بابت مابدولت شش و پنج میں مبتلا ہیں اور خواہرم حمیرا عدنان سےصاحب یا صاحبہ کے تعین جنس کی بابت مستفسر ہیں !:):)
  12. محمد امین صدیق

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    عزیز برادرم یاز کی درخواست کو حکم کا درجہ دیتے ہوئے ، مابدولت، اس کی فوری تعمیل کے لیے سرتسلیم خم کرنے کو اپنے تئیں باعث فخروانبساط گردانتے ہیں اور مراسلۂ مزکورہ کی شخصیت کو من وعن قبول کرنے میں کسی چون و چرا کا اظہار نہیں کریں گے ۔:):)
  13. محمد امین صدیق

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    اور یہاں مابدولت عرصۂ دراز تک آپ کو اپنے مراسلوں میں ' برادر جوانسال ' کے دلخوش کن لقب سے مخاطب کرتے رہے ہیں اور حضور تجاہل عارفانہ سے کام لیکر چپ سادھے رہے ! واہ ، چہ خوب برادرم ظہیراحمدظہیر !:):)
  14. محمد امین صدیق

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    اس قدر سوچ بچار کے حامل ذی نفس کو بجائے ایک ماہی فروش کے ، ایک مفکر ہونا چاہئیے تھا ۔ بہرکیف ، لطیفہ ملاحظہ کرکے مابدولت خود کو ایک درودیوار شکن قہقہہ بلند کرنے سے نا روک سکے ۔:):)
  15. محمد امین صدیق

    ریٹنگ کا جادو!

    مابدولت اپنی معزز بہن کے لیے اپنے مجربات خاندانی ( جو زبان زدعام ہے کہ حکیم لقمان سے سینہ بہ سینہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔) میں سے " جوارش استحکام دماغی " تجویز کرتے ہیں۔ طریقۂ استعمال حسب سابق یعنی ' بعد از نوم ' اور ' قبل از بیداری ' ! نیز ،اس نسخۂ کیمیا کی شفابخش قوتوں کی بابت معزز بہن، محترم برادرم محمد...
  16. محمد امین صدیق

    ریٹنگ کا جادو!

    بمطابق مابدولت کے مشاہدۂ محدود کے چندایک ناقدان کوتاہ بیں پوشیدہ بغض ، بعیدازفہم مخاصمت اور عناد بلاجواز کی بنا پر ،کسی مراسلے سے ناصرف متاثر بلکہ کماحقہ محظوظ ہوکربھی ، بزور شمشیر اپنی انگلیوں کو مثبت ریٹنگ ( بالخصوص) پر کلک کرنے سے روکتے ہیں اور اس طور اپنے تئیں اپنے قلب خلفشار زدہ کی تسکین...
  17. محمد امین صدیق

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو چھ ہزار مراسلے مبارک

    مابدولت کی جانب سے اس منصب کے لیے مبارک باد قبول فرمائیے برادرم عدنان ۔ :congrats: :zabardast1: :good: :congrats:
  18. محمد امین صدیق

    دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

    مابدولت خدائے بزرگ وبرتر سے دعاگو ہیں کہ برادرم تابش کو جلد اور مکمل صحتیابی عطا فرمائے ۔ آمین
  19. محمد امین صدیق

    آج کی تصویر

    برادرعزیز سید عمران کا مراسلۂ ہذا ازواج کثیر کی خواہش ضرر رساں کا مظہر ہے جس سے ہر ممکن اجتناب کی مابدولت سید صاحب کو تلقین پرزور کرنے کو اپنا فریضۂ محفلین گردانتے ہیں ۔:):)
Top