نتائج تلاش

  1. بلال

    ڈریم ہوسٹ، بلیو ہوسٹ اور ہوسٹ گیٹار

    فیچرز کا موازنہ کر کر کے تھک گیا تھا اور کچھ سمجھ نہیں آ رہی تھی تو سوچا کہ ماہرین سے مشورہ لیا جائے تو محفل پر مسئلہ لکھ دیا۔ ویسے بلیو ہوسٹ نے بینڈوتھ کہیں نہیں لکھی باقی سب فیچرز تو لکھے ہیں لیکن بینڈوتھ کہیں نظر نہیں آئی۔ اس کے علاوہ آپ نے جو قیمت لکھی وہ دو کی تو ٹھیک ہے لیکن بلیو ہوسٹ کی...
  2. بلال

    ڈریم ہوسٹ، بلیو ہوسٹ اور ہوسٹ گیٹار

    سب سے پہلی بات کہ ویسے تو ڈریم ہوسٹ سب کچھ ان لمٹیڈ کہہ رہے ہیں پھر سروسز کے ایک حد تک استعمال پر ڈاؤن ٹائم کیوں؟ کیا یہ ان لمٹیڈ صرف لوگوں کو دھوکہ دینے کے لئے ہے یا اس بارے میں کہیں انہوں نے اپنی پالیسی بیان کی ہے۔ ویسے بینڈوتھ اور دیگر سروسز کی حد کتنی ہو گی۔ ویسے اردو ویب کے حوالے سے آپ کو...
  3. بلال

    ڈریم ہوسٹ، بلیو ہوسٹ اور ہوسٹ گیٹار

    بسم اللہ الرحمن الرحیم جہاں تک میری معلومات ہے اردو محفل ڈریم ہوسٹ، القلم بلیو ہوسٹ اور اردو نامہ ہوسٹ گیٹار پر ہے۔ اس دھاگے کا مقصد تینوں فورم کے منتظمین سے یہ پوچھنا ہے کہ آپ نے اپنی مطلوبہ ہوسٹنگ کیوں چُنی؟ یعنی آپ کو باقی ہوسٹنگ کے مقابلے میں یہی ہوسٹنگ کمپنی کیوں پسند آئی؟ کیا آپ اپنی...
  4. بلال

    "سبزاردو تھیم " درکار ہے

    یہ لیں جناب۔۔۔ ربط درج ذیل ہے۔ http://www.mbilalm.com/download/wp-sabaz-urdu-theme.php
  5. بلال

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    بس شمشاد بھائی۔ زندگی کی دوڑ میں دوڑنے کے لئے کئی قسم کی مصروفیات نے گھیر لیا ہے۔ ویسے کبھی کبھی محفل پر آتا ہوں پڑھتا ہوں لیکن کبھی پوسٹ نہیں کر سکا۔ بس یہ دھاگہ دیکھا تو سوچا کہ کچھ لکھ دیا جائے۔
  6. بلال

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    لو جی میں بھی کم آنے والوں کے دھاگے میں آ گیا ہوں۔ ویسے شمشاد بھائی آپ تو واقعی کم آتے ہیں۔۔۔
  7. بلال

    پی ٹی اے اردو ویب سائیٹ کا افتتاح

    محمد عمر صاحب شاید یہ خبر آپ کے لئے خوشی کا باعث نہ ہو لیکن میرے لئے یہ خوشی کا باعث ضرور ہے کیونکہ کسی اہم سرکاری ادارے کا اس طرح اردو ویب سائیٹ کا اجراء ایک اچھی بات ہے۔ باقی رہی فونٹ کی تبدیلی کی تو جناب بے شک اس کی ضرورت ہو گی لیکن ذرا یہ بھی تو سوچیں جو بندہ بالکل انگریزی نہ پڑھ سکتا ہو اس...
  8. بلال

    پی ٹی اے اردو ویب سائیٹ کا افتتاح

    فی الحال تو اتنا شکر کرو انہیں اردو کا خیال تو آیا۔ کم از کم اب مجھ جیسا بندہ جسے انگریزی نہیں آتی کم از کم اردو میں شکایت تو کر سکے گا۔
  9. بلال

    پی ٹی اے اردو ویب سائیٹ کا افتتاح

    اسلام آباد (17 مارچ ، 2010):پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے انٹر نیٹ پر اپنی سرکاری ویب سائیٹ کا آغازاردو میں بھی کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں افتتاحی تقریب پی ٹی اے ہیڈ کوارٹرز ، اسلام آباد میں منعقدکی گئی۔ پی ٹی اے کی اردو ویب سائیٹ کا باقاعدہ افتتاح وزیر اعظم کے مشیر برائے آئی ٹی ،...
  10. بلال

    اپنے حصے کا درخت لگائیے ۔

    بہت خوب۔۔۔ زبردست۔۔۔ اچھی شیئرنگ ہے۔۔۔
  11. بلال

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    شعیب سعید شوبی بھائی بس آخری فریم پر stop(); ہے لیکن اسے وہاں تک تو چلنا چاہئے۔۔۔ خیر کل میں نے خود ہی تجربات کرتے ہوئے مووی کو چلا لیا ہے۔_root.gotoAndStop(2); کی بجائے میں _root.goto(2); استعمال کیا ہے جس سے یہ دوسرے فریم پر جاتا ہے اور پھر اسے سے آگے کے چلاتا ہے۔ ویسے میں آپ کا بتایا ہوا...
  12. بلال

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    سب سے پہلے تو مدد کرنے کا بہت شکریہ۔ میں نے آپ کے بتائے ہوئے لنک کے مطابق ایک پاسورڈ پروٹیکٹڈ فلیش تیار کر لی ہے۔ لیکن ایک مسئلہ یہ ہے کہ اس کے سٹیپ نمبر 5 کے مطابق اگر پاسورڈ اور یوزر نیم ٹھیک ہو تو یہ فلیش کو _root.gotoAndStop(2); کی کمانڈ دیتا ہے یعنی دوسرے فریم پر جاؤ اور فلیش کو روک دو۔...
  13. بلال

    ناز پری کی صحتِ کاملہ کے لیے دعا

    دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ناز پری بہن کو جلد سے جلد مکمل صحت و تندرستی دے۔۔۔آمین
  14. بلال

    ہر دن 12 ربیع الاول کا دن ہو

    چل میرے دھاگے ایک دو دن کے لئے اوپر۔۔۔ شاید کہ کوئی اور بھی پڑھ لے۔۔۔
  15. بلال

    فیس بک سے ویڈیو ڈاؤنلوڈ

    فیس بک، یوٹیوب اور بھی کئی ویب سائیٹ سے ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے مجھے سپیڈ بِٹ ویڈیو ڈاؤن لوڈر پسند ہے۔ بس اس کو انسٹال کریں تو سپیڈ بِٹ کی بار آپ کے براؤزر پر آ جائے گی اس کے بعد جو ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنی ہو اسے چلائیں اور پھر ڈاؤن لوڈ ویڈیو کے بٹن سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔۔۔...
  16. بلال

    تعارف یونس عارف

    اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گذرے گا اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  17. بلال

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    مجھے فلیش کے متعلق دو چیزوں کی معلومات چاہئے تھی۔ کسی فلیش میں بٹن بنا کر اس پر کسی صفحہ کا لنک لگانا ہو تو وہ کیسے لگایا جا سکتا ہے؟ اس کے علاوہ کیا ہم فلیش میں پی ایچ پی کا کوڈ داخل کر سکتے ہیں یا نہیں؟ مجھے ایک فلیش بنانی ہے اور پھر اسے ایک ایسی ویب سائیٹ پر لگانا ہے جہاں کوئی یوزرنیم اور...
  18. بلال

    قرآن محل

    سب سے پہلے تو الف نظامی بھائی کا شکریہ جنہوں نے یہ معلومات شیئر کی۔۔۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے جس قصبہ یا شہر میں‌قرآن محل ہے اس کا نام سلاروالا ہے۔ اب شاید اس کا نام تبدیل کر کے دارالاحسان رکھ دیا گیا ہے۔ باقی درج ذیل ویب سائیٹ سے محمد برکت علی لدھیانوی صاحب اور دارالاحسان کے متعلق کافی معلومات...
  19. بلال

    گوجرانوالہ:گولڈ میڈلز کی بوچھاڑ ، کوئی حوصلہ افزائی نہیں

    بات تھی حکومت اور میڈیا کی۔ کھلاڑی تھے پاکستان کے۔ لو اب شہروں کی اور صوبائی جنگ دیکھو۔۔۔
Top