نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    مبارکباد چاند بابو کی مہارت

    سیدہ شگفتہ صاحبہ بھائی کو مبارکباد دینے کا بہت شکریہ۔ آپ کی محبتیں مجھے اردومحفل سے جدا نہیں‌ہونے دیتی ہیں۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
  2. چاند بابو

    مبارکباد چاند بابو کی مہارت

    ابوشامل بھیا پنجاب میں بھی اسے پھول ہی کہتے ہیں اور مجھے خوشی ہے کہ محفل نے مجھے اپنے آنگن کے ایک پھول کا درجہ دیا۔ بہت بہت شکریہ حجاب مجھے مبارک باد دے کر میری حوصلہ افزائی کا۔ واعلیکم السلام نایاب جی مبارک باد دینے کا بہت بہت شکریہ۔
  3. چاند بابو

    مبارکباد چاند بابو کی مہارت

    زین بہت بہت شکریہ میری خوشی میں شرکت کا۔ بہت شکریہ شمشاد بھیا کوشش کروں گا کہ وردی پر پورا چاند ہی سجا لوں۔ بہت شکریہ نظامی بھیا۔ بہت شکریہ ابو شامل بھیا۔ میں کیوں لوں گا آپ سے کچھ مبارکباد دینے کے موقع پر۔ اور ویسے بھی آپ خالی ہاتھ تھوڑے ہی آئیں گے مجھے مبارکباد دینے۔ بہت شکریہ سخنور...
  4. چاند بابو

    مبارکباد چاند بابو کی مہارت

    محمد وارث بھیا بہت بہت شکریہ۔ وجی بھی آپ کا بھی بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے مبارکباد دے کر میری حوصلہ افزائی کی۔ بہت شکریہ فہیم بھیا۔ اسے تعبیر بہنا بہت شکریہ لیکن میں تو پہلے بھی جلدی جلدی ہی آتا ہوں بلکہ میں‌تو ہمیشہ جلدی میں ہی رہتا ہوں۔ ارے میری چڑیل بہنا بہت بہت شکریہ لیکن میری سستی...
  5. چاند بابو

    1920 میں روس کا چڑیا گھر

    ارے واہ آپ نے تو شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ پر دکھا دی ہیں۔ بہت خوبصورت تصاویر شئیر کرنے کی سابقہ روایت پر پورا اترنے پر بہت بہت شکریہ۔
  6. چاند بابو

    کشمیر بنے گا پاکستان: نوکیا

    پاکستان جیسے ترقی پذیر ملکوں میں‌ہمیشہ ہوتا ہے کہ استعماری طاقتیں اپنے پٹھوؤں کو حکومتیں‌ سونپ دیتی ہیں اور اس سے اپنے پسند کے ایجنڈوں پر عمل کرواتی ہیں اور پاکستان میں بھی پچھلی دہائی سے ایسا ہی عمل ہو رہا ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں‌ہے کہ ہم نے کشمیر سے دستبرداری اختیار کر لی ہے کشمیر ایک عام...
  7. چاند بابو

    مبارکباد خوشخبری

    جیہ جی چاند سے بیٹے کی آمد پر چاند بابو کی جانب سے ڈھیروں مبارکباد قبول فرمائیں۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آنے والا چاند ہمیشہ آپ پر خوشیوں کا نور نچھاور کرتا رہے۔سدا سلامت رہے اور والدین کی آنکھ کا تارا بنے۔(آمین)
  8. چاند بابو

    توجہ فرمایں

    ارے یہ کس نے کیا ہے۔ مجھے پتہ چلنا چاہئے یہ کس کا کام ہے ہمارے تھانے میں اس کے لئے ایک سیٹ خالی ہے جس نے بھی یہ کام کیا ہے۔ خیر یہ کوئی خوش ہونے والی بات نہیں ہے یہ سیٹ کوئی اچھی سیٹ نہیں ہے بلکہ عادی مجرموں سے اقبالِ جرم کروانے والے جلاد کی سیٹ ہے۔ بہرحال عزیز امین بھیا میں آپ کے غم میں...
  9. چاند بابو

    کیا آپ بارش میں چھتری لیتے ہیں؟؟

    جی بالکل چھتری لیتا ہوں لیکن اگر بارش سخت سردی میں ہو رہی ہو تو ورنہ کبھی نہیں۔
  10. چاند بابو

    آئیے ملتے ہیں شارک مچھلی سے !

    آخر سیٹ بھی تو پکی کرنا ہے نہ سمجھا کریں۔:hatoff::hatoff:
  11. چاند بابو

    مبارکباد چاند بابو کی مہارت

    ارے واہ ہمیں تو خود پتہ نہ چلا تھا کہ ہم ماہر ہو چکے ہیں۔ محترم الف عین صاحب بہت بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے مبارک باد دی میرے لئے محفل کے بہت بلند پایا رکن سے مبارکباد حاصل کرنے پر فخر ہے۔ طالوت بھی بہت بہت شکریہ آپ کی مبارکباد قبول کر لی گئی ہے:grin::hatoff: بہت بہت شکریہ محترم ابن سعید صاحب۔...
  12. چاند بابو

    بش کو جوتا مارنے والے ہوشیار ہوں --------- انتباہ

    میرے خیال میں مغل بھیا نے جاتا لکھا تھا شاید کیونکہ کہیں‌بھی جاتا لفظ نظر نہیں آ رہا ہے بہرحال مغل بھیا کی پہلی پوسٹ کی آج دوبار تدوین کی گئی ہے۔
  13. چاند بابو

    گمشدہ اراکینِ محفل

    جی بھیا جی بالکل جانتا ہوں لیکن کیا کروں وقت ہی نہیں نکال پاتا ہوں۔
  14. چاند بابو

    سب سے خوبصورت

    بہت شکریہ تعبیر بہنا بہت خوب شئیرنگ ہے۔
  15. چاند بابو

    جاپان میں نئے ٹریفک سگنل

    تصاویر شئیر کرنے کا بہت شکریہ تعبیر بہنا۔ میرے خیال میں‌ تبصرہ ایسا ہرگز نہیں‌ہونا چاہئے جو کسی معاشرے کے کسی خاص کردار کو برا ثابت کرے صرف کسی انفرادی شخص یا کسی مخصوص طرزِ فکر افراد کے بارے میں بات کی جاسکتی ہے لیکن یہ کہنا کہ مولوی حضرات ایسے ہوتے ہیں درست نہیں ہاں صرف حلوے والے مولویوں کی...
  16. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    بالکل اچھا کیا ایسے تمام شکایت کنندگان جو کچھ بھی لے کر نہیں آتے ہیں ان کی بات اول تو سنیں ہی نہیں اور اگر سن بھی لیں تو ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیا کیجئے۔ شمشاد بھیا پپو ڈاکٹر آجکل بہت مصروف ہیں کچھ ذاتی نوعیت کی ذمہ داریوں کے بڑھ جانے کی وجہ سے وہ شاید دسمبر میں حاضری نہ دے سکیں...
  17. چاند بابو

    گمشدہ اراکینِ محفل

    جی بس ایسا ہی کچھ ہے۔
  18. چاند بابو

    امریکی کو صدر پڑنے والے جوتے تباہ کردیئے گئے ////بش کا اپنی غیر مقبولیت کا اعتراف

    زین زیڈ ایف خبریں شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
  19. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    ارے ارے کون اغوا ہو گیا ہے۔ شمشاد صاحب یہ کیا آوازیں میرے کان میں پڑیں ہیں کون اغوا ہوا ہے اور کس نے اغوا کیا ہے کون آیا ہے رپٹ درج کروانے اور کیا لے کر آیا ہے؟ جلدی بتایئے۔
  20. چاند بابو

    بش کو جوتے لگائیں!۔۔۔۔اردو ورژن

    لیجئے جی ہمارا اسکور رہا ہے پورے چالیس جوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top