نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    ہاں جی اب بالکل درست کہا ہے آپ نے چلئے اسی خوشی میں آپ کو چھوڑ دیتے ہیں کہ آپ نے تھانے والوں کو چھوڑ دیا ہے۔ طالوت بھیا کچھ مصروفیت بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے وقت کم ملتا ہے۔ بہرحال آتا میں باقاعدگی سے ہوں۔ جی بالکل کریں گے اگر آپ ہمارے لئے کچھ کریں گے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھیں نہ جی آپ نے رپٹ بھی...
  2. چاند بابو

    "ڈھونڈئیے!"

    مجھے جواب مل گیا ہے اور جواب یہ ہے کہ میری طرف سے تو جواب ہے۔
  3. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    شمشاد بھیا یہ بندہ کچھ حد سے بڑھ رہا ہے اور پھوکی تڑیاں لگا رہا ہے۔ اب اگر ادھر آیا تو اسے فوری گرفتار کر لیں اور ڈرائنگ روم میں لے جا کر وڈے لتر سے اس کی ایسی چھترول کریں تاکہ یہ اگر خواب میں بھی کسی وڈے سائیں کو دیکھ لے تو فورا پتلی گلی سے نکل لے۔ باقی کوئی فکر نہ کریں میں نے دوبارہ...
  4. چاند بابو

    فوٹوشاپ ٹچ

    بہت شکریہ تعبیر بہنا۔
  5. چاند بابو

    تصویر کا جادو

    بہت خوب وجی بھیا واقعی خوبصورت کام شئیر کیا ہے۔
  6. چاند بابو

    محترمہ بینظیر بھٹو کی بیٹی بختاور کا گانا

    اس کا مطلب ہوا کہ پاکستان پر اس وقت گؤیوں کا خاندان حکومت کر رہا ہے۔
  7. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    لو بھئی سب بھاگ جاؤ اگر جان کی امان چاہتے ہو کیونکہ ہم نے تو سب سے وڈی سرکار یعنی زر۔داری سے بات پکی کر لی ہے اب کوئی مائی کا لال ہمارا بال بھی باکا نہیں کر سکتا ہے۔ کیوں بھئی بڑی سرکار والے صاحب اب کیا ارادے ہیں تمہارے کیا اپنی مرضی سے جاؤ گے کہ کسی کھاتے میں ڈال کر پلس مقابلہ ہی کر دیں۔
  8. چاند بابو

    قیمتی پتھر کیسے دریافت کیے جاتے ہیں

    بہت شکریہ تعبیر بہنا۔
  9. چاند بابو

    مجھے دنیا میں دوبارہ بھیجا گیا!!!

    غلطی کا پتہ چل گیا ہے آپ کی لگائی گئی ویڈیو میں مووی کے شروع میں http:// دو بار لکھا آ رہا ہے اسی لئے یہ پلے نہیں ہورہی ہے۔
  10. چاند بابو

    مجھے دنیا میں دوبارہ بھیجا گیا!!!

    میرے پاس تو کچھ بھی نہیں کھل رہا ہے نہ آپ کی یہ والی ویڈیو اور نہ ہی یوٹیوب سے ڈائریکٹ۔ دیکھئے کہیں آپ کے لنک میں مسئلہ ہے کہ میرے انٹرنیٹ میں لیکن باقی یوٹیوب ویڈیوز بالکل درست چل رہی ہیں۔
  11. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    ہائیں:eek::eek::eek::eek::eek: میری کرسی پر آپ یہ نہیں ہو سکتا یہ دھاندلی ہے اور میں اس دھاندلی کے خلاف عدالت جاؤں گا۔ میں کسی کو اپنی کرسی پر ہر گز قابض نہیں ہونے دوں گا۔ چلو جلدی سے میری کرسی چھوڑو ورنہ پانجا فٹ کر دوں گا۔
  12. چاند بابو

    ! 2012ء کو قیامت آجائے گی؟!

    بہت خوب ابھی دیکھتا ہوں کہ یہ کیا بلا ہے۔
  13. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    ارے لیجئے صاحب پپو بھیا آئے اور چلے بھی گئے آپ نے آنے میں کچھ دیر کر دی اب دیکھئے کب دوبارہ آتے ہیں۔
  14. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    بھیا جی وہ اس وقت میرے پاس ہی بیٹھے ہوئے ہیں میں نے آپ کا شکوہ ان تک پہنچا دیا ہے اب وہ جانیں اور ان کا کام بہرحال میں نے اپنا فرض ادا کر دیا ہے۔
  15. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    کدھر گئے بھئی سارے پلسئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. چاند بابو

    مبارکباد چاند بابو کی مہارت

    شوبی بھیا بہت بہت شکریہ۔ مجیب بھیا بہت بہت شکریہ یہ سب اردومحفل کے اراکین کی محبتوں کا نتیجہ ہے۔
  17. چاند بابو

    پاکستان ائیر فورس

    نام پتہ تو میں بتا دوں لیکن آپ پلس والے ہیں اس سے چار آنے لے کر مٹی ڈال دیں گے۔الٹا میرے خلاف کوئی پرچہ درج کر لیں گے تب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  18. چاند بابو

    مبارکباد چاند بابو کی مہارت

    محترم فرحت کیانی صاحب بہت بہت شکریہ آپ نے مجھے اپنی محبتوں کے قابل سمجھا۔
  19. چاند بابو

    پاکستان ائیر فورس

    ان تصاویر کو دیکھ کر یاد آیا کہ میرے پاس جنگ 65 کی ایک کتاب تھی جس میں سینکڑوں تصاویر تھیں جو فضائی اور بری معرکوں پر مشتمل تھی اور اس میں جنگ کے روز اول سے آخر تک تمام روداد موجود تھی مصنف خود میدانِ جنگ میں موجود رہا تھا۔ لیکن بدقسمتی سے وہ کتاب ایک دوست مانگ کر لے گیا اور آگے وہی ہوا جو اس...
  20. چاند بابو

    پاکستان ائیر فورس

    بہت خوب تعبیر سسٹر اپنی شاندار روایت کو برقرار رکھتے ہوئے آپ نے لاجواب تصاویر فراہم کی ہیں۔
Top