نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    شمشاد صاحب انہیں تو صرف یہی پتہ ہے کہ مارشل لاء کہاں سے آتی ہے اور حکومت کہاں جاتی ہے باقی انہیں کوئی پتہ نہیں ہے کہ ھ اور ہ میں کیا فرق ہے اور کونسی کہاں آتی ہے۔:punga:
  2. چاند بابو

    احمد ندیم قاسمی میں دوستوں سے تھکا، دشمنوں میں جا بیٹھا - احمد ندیم قاسمی

    بہت خوب زینب بہنا بہت ہی خوبصورت کلام شئیر کیا ہے جس کے لئے شکریہ۔
  3. چاند بابو

    تاسف تیلے شاہ جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت میں جگہ عطا فرمائیں ۔۔ آمین ۔۔۔
  4. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    شمشاد بھیا مبارک ہولگتا ہے آرمی واپس اپنی اپنی بیرکس میں چلی گئی ہے۔
  5. چاند بابو

    تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور اہلہ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں(آمین)
  6. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    کیوں جی کیا ہوا کیا جی ایچ کیو نے آپ کو واپس بلوالیا ہے یا آپ نے توبہ کر لی ہے۔
  7. چاند بابو

    محترمہ شیری رحمان صاحبہ

    ارے واہ کیا سُوٹا لگایا ہے۔ لگتا ہے کہ خالص چرس بھرا سگریٹ ہے۔
  8. چاند بابو

    ! پاکستان بجٹ پیروڈی !

    بہت خوب عارف کریم بہت شکریہ دیکھ کر بہت مزہ آیا۔
  9. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    جی بالکل اور ایسے ہی ایک جرنیل صاحب کے کہنے پر آپ نے تھانے پر شب خون مارا ہے۔ ٹھیک ہے پھر آپ پاک آرمی کے جوانوں کو لے آیئے اور یہاں‌سے تھوڑے ہی فاصلے پر ایک منسٹر صاحب آنے والے ہیں‌ ان کا حکم ہے کہ ان کی گاڑی کے آگے پیچھے کم ازکم دو دو گاڑیاں پلس کی ہونی چاہئیں اور سارا راستہ ہوٹر بجنا...
  10. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    ارے آیئے آیئے صاحب کیسے ہیں آپ۔میں ہوں یہاں کا انچارج۔ واقعی آپ نے درست کہا آواز دے عوام اور حاضر ہیں آپ۔ عوام نے ابھی آواز دی ہی نہیں اور آپ لوگ ایوانِ صدر میں حاضر ملکی سیاست میں ہمیشہ حاضر اور تو اور وہ تمام کے تمام ادارے جو پہلے کبھی بہت اچھے جا رہے تھے وہاں آپ حاضر اور ان اداروں کا سرمایا...
  11. چاند بابو

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    جی جی بالکل چچا جی میں تو جی تابعدار ہوں آپ کا آپ حکم کریں۔ بالکل کیوں نہیں میں بھائی ہی تو ہوں لیکن بھئی وہ کیا ہے کہ میں گھر کے کاموں کو دفتری امور پر حاوی نہیں ہونے دیتا اور ویسے بھی آجکل تھانے کا خرچہ بھی پورا نہیں ہو رہا ہے تو اگر ایسا کیس بنوانا ہے جس میں ضمانت بھی نہ ہو پائے تو اس...
  12. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    چلئے آپ کی نئی کہانی پر بھی یقین کر کے دیکھتے ہیں لیکن میں جانتا ہوں کہ ہونے والا کچھ نہیں ہے اور پپو آپ چھیدے مخبر کو ہی کہ رہے ہیں تو موصوف آتے ہیں کوئی نہ کوئی ایسی خبر سنائیں گے کہ ہم سب کو اپنی اپنی پڑ جائے گی اور وہ خود اپنی جیبیں گرم کرکے اگلے لمبے مشن پر روانہ ہوجائیں گے۔
  13. چاند بابو

    کارگل کے محاذ پر پاکستانی سرنڈر!

    میرے محترم دوست یہ کوئی سرنڈر نہیں ہے بلکہ ہمیشہ سے جنگوں میں ایسے ہی ہوتا آیا ہے دونوں اطراف سے ایسے ہی ہوتا ہے جب ایک وقفہ لڑائی لیا جاتا ہے تاکہ اپنے اپنے وہ لوگ جو اس لڑائی میں راہ عدم سدھار گئے ہیں ان کی لاشوں کو اپنے قبضے میں لے سکیں اور انہیں اپنے اپنے طریقے کے مطابق سپردِ زمین کر دیں۔...
  14. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    ارے یار شمشاد صاحب یہ بات تو آپ کی درست ہے لیکن ہمارے لئے بھی تو کچھ بچا رکھتے اب ہمیشہ آپ ہمارے لئے کوئی نہ کوئی بہانہ یا کہانی ہی گھڑ رکھتے ہیں۔:phbbbbt::blushing::mad::sick:
  15. چاند بابو

    "ڈھونڈئیے!"

    ہائیں :eek: :eek: :eek: :eek: :eek: :eek: :eek: اس کا مطلب ہے کہ آپ الیکشن پر کھڑی ہو رہی‌ ہیں کیا زر۔۔ داری صاحب جا رہے ہیں۔ بہرحال میرا ووٹ تو آپ کے ساتھ ہی ہے اگر آپ زر۔۔ داری کے مقابلے میں کھڑی ہیں لیکن یہ سوچنا اپ کا کام ہے کہ کیا آپ اتنی لمبی مدت کے لئے کھڑی رہ پائیں گی۔
  16. چاند بابو

    گھڑیاں برائے فروخت

    ٹھیک ہیں اچھی ہیں لیکن مجھے نہیں چاہئیں۔
  17. چاند بابو

    مردوں کی بیٹھک

    چلو جیسے بھی سہی اچھا ہے سکوت ہی رہنا چاہئے مرد جتنا بھی شور کر لیں ہلہ گلہ کر لیں رہتا سکوت ہی ہے اور یہ سکوت ٹوٹتا تب ہے جب ایک بھی عورت مجلس میں داخل ہوتی ہے۔
  18. چاند بابو

    مردوں کی بیٹھک

    اجی ہمارے تھانے میں رپوڑت ہوئی ہے کہ یہاں کچھ عورتیں حملے شملے کر رہیں ہیں لیکن یہاں تو چاروں اور سکوت طاری ہے۔
Top