نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    بشیر بدر ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے۔

    ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے چراغوں کی طرح آنکھیں جلیں جب شام ہو جائے میں خود بھی احتیاطا" اُس طرف سے کم گزرتا ہوں کوئی معصوم کیوں میرے لیئے بدنام ہو جائے عجب حالات تھے یوں دل کا سودا ہو گیا آخر محبت کی حویلی جس طرح نیلام ہو جائے مجھے معلوم ہے اُس کا ٹھکانہ پھر کہاں ہو گا پرندہ...
  2. عمراعظم

    کیسی ترتیب سے برباد کیا ہے اُس نے۔۔۔ میرے مِٹنے کا بھی الزام مجھی پر آیا۔

    کیسی ترتیب سے برباد کیا ہے اُس نے۔۔۔ میرے مِٹنے کا بھی الزام مجھی پر آیا۔
  3. عمراعظم

    پریزرن (کوسوو) کی تاریخی سنان پاشا مسجد

    خوبصورت، دلکش اور معلوماتی ۔ بہت شکریہ حسان خان شریکِ محفل کرنے کے لیئے۔
  4. عمراعظم

    جسٹس رانا بھگوان داس کا نبی آخر الزماں محمدﷺ کے حضور نذرانہ عقیدت

    وجہ تخلیقِ کون و مکاں کے حضور کیا خوبصورت نذرانہء عقیدت پیش کیا ہے رانا بھگوان داس صاحب نے۔ شریکِ محفل کرنے کے لیئے شکریہ سید زبیر بھائی۔ ہر اک ذرہ ستارہ صفت نہ ہو جاتا یہ خاک حاصلِ کون و مکاں نہ ہو جاتی اگر حضور کا سایہ زمیں پہ پڑ جاتا تو یہ تمام زمیں آسماں نہ ہو جاتی ڈاکٹر راحت اندوری
  5. عمراعظم

    تمام خواب کے منظر میں بُھول جاؤں مگر۔۔۔خموش آنکھوں میں باقی تیرا طواف رہے۔

    تمام خواب کے منظر میں بُھول جاؤں مگر۔۔۔خموش آنکھوں میں باقی تیرا طواف رہے۔
  6. عمراعظم

    فریدہ خانم وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا

    واہ ! لاجواب غزل ۔ فریدہ خانم کی گائیکی نے لطف دوبالا کر دیا۔ شریکِ محفل کرنے کے لیئے شکریہ سید شہزاد ناصر صاھب۔
  7. عمراعظم

    پروین شاکر :::: کیا کرے میری مسیحائی بھی کرنے والا

    بے حد خوبصورت کلام۔۔۔ شریکِ محفل کرنے کے لیئے شکریہ طارق شاہ صاحب۔
  8. عمراعظم

    بیکل اتساہی :::: لئے کائنات کی وُسعتیں ہے دیار دل میں بسی ہوئی

    بہت خوبصورت غزل۔ طارق شاہ صاحب۔ شکریہ شریک محفل کرنے کے لیئے۔
  9. عمراعظم

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    واہ بھئی ملائکہ آپکے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔ البتہ ایک بات سے قدرے مایوسی بھی ہوئی کہ آپ کو شاعری سے دلچسپی نہیں ہے۔ سدا خوش رہیں ۔آمین
  10. عمراعظم

    یہ کیا کہ چوم کے طاقوں میں رکھ دیا مجھ کو۔۔۔ تمہارا رب ہوں نکالو مجھے کتابوں سے۔

    یہ کیا کہ چوم کے طاقوں میں رکھ دیا مجھ کو۔۔۔ تمہارا رب ہوں نکالو مجھے کتابوں سے۔
  11. عمراعظم

    اے صنم، تیرا بدلنا دیکھا ۔ برائے اصلاح، تنقید، تبصرہ

    مجھے سرگشتہ و حیراں کر کے وہ ترے دل کا بہلنا دیکھا واہ ! بہت خوبصورت کلام۔
  12. عمراعظم

    گرجستان (جارجیا) کے دارالحکومت تفلیس کی چند تصاویر

    لاجواب تصاویر۔ شیئر کرنے کے لیئے شکریہ حسان خان صاحب۔
  13. عمراعظم

    بابا بلھے شاہ چلو دیکھیے اوس مستانڑے نُوں

    زبردست۔۔۔ لاجواب۔۔۔ بے مثال بہت شکریہ غدیر زھرا بیٹی۔
  14. عمراعظم

    جوش تو اگر واپس نہ آتی!

    واہ ! لا جواب شراکت۔
  15. عمراعظم

    دراندازی کا بھرپور جواب دیں گے۔ ائیر چیف

    پاک فضائیہ کے سربراہ کا یہ بیان واقعی پُر لطف ہے۔
  16. عمراعظم

    نظر آلودہء گردَ سفر ہے : از۔ سیدہ سارا غزل ہاشمی

    واہ ! کیا خوب غزل رقم فرمائی ہے محترمہ سیدہ سارا غزل - بڑی حیرت سے تکتی ہیں فضائیں یہ آوارہ زمیں بے بال و پر ہے تحیرّ کا فسوں ٹوٹے تو دیکھیں نظر کا آئینہ کیوں بے بصر ہے مندرجہ بالا اشعار لاجواب ہیں۔بہت ساری داد قبول فرمائیں۔
Top