نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    تیرے آنے سے کیا ملا مجھ کو۔۔۔ تیرے جانے کے بعد جانا ہے۔

    تیرے آنے سے کیا ملا مجھ کو۔۔۔ تیرے جانے کے بعد جانا ہے۔
  2. عمراعظم

    مبارکباد مبارکاں جی مبارکاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    واہ ! زبردست۔ غدیر زھرا بٹیا کو یہ ہزاری منصب بہت مبارک ہو۔ اللہ ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
  3. عمراعظم

    سلیم احمد تیرے سانچے میں ڈھلتا جا رہا ہوں

    یہ چاہا تھا کہ پتھر بن کے جی لوں سو اندر سے پگھلتا جارہا ہوں واہ ! کیا ہی خوبصورت غزل شیئر کی ہے ظفری صاحب۔ بہت شکریہ۔
  4. عمراعظم

    نظم: بطونِ خاک سے باتیں!

    واہ ! بہت خوبصورت نظم کی تخلیق پر بہت ساری داد قبول فرمائیں ۔ ہمیشہ خوش رہیں۔آمین
  5. عمراعظم

    کبھی اپنی گردن کا خم دیکھتے ہیں۔۔برائے اصلاح

    سفینہ اتارا ہے وسطِ بھنور میں ہم اب موجِ دریا کا دم دیکھتے ہیں واہ ! نمرہ بٹیا۔۔۔ بہت خوبصورت اشعار کہے ہیں ۔۔ہمیشہ خوش رہیں -آمین
  6. عمراعظم

    بشیر بدر ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے۔

    پسندیدگی کے لیئےبہت شکریہ محترمہ مدیحہ گیلانی صاحبہ۔ جی ۔ ضرور،میسر ہوئی تو ضرور سنوں گا۔
  7. عمراعظم

    بشیر بدر ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے۔

    بہت شکریہ عمار خاں صاحب۔ مجھے علم نہیں ہے کہ جگجیت سنگھ مرحوم نے آپ کے رقم فرمودہ اشعار کہاں سے اخذ کیے۔آپکی پسندیدگی کا شکریہ۔
  8. عمراعظم

    بشیر بدر ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے۔

    بہت شکریہ نیرنگ خیال بھائی۔ آپ جیسے احباب کی حوصلہ افزائی باعثِ مسرت بنتی ہے۔ سدا خوش رہیں۔ آمین
  9. عمراعظم

    بشیر بدر ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے۔

    شکریہ وضاحت کے لیئے جناب بھلکڑ صاحب۔
  10. عمراعظم

    بشیر بدر ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے۔

    بہت شکریہ بھلکڑ بھائی۔ مندرجہ بالا شعر کو خصوصی طور پر پسند فرمانے کی وجہ بھی بتا دیں تو ہماری معلومات میں اضافہ ہو گا۔ سدا خوش رہیں۔آمین
  11. عمراعظم

    بشیر بدر ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے۔

    بہت شکریہ عمر سیف بھائی۔
  12. عمراعظم

    بشیر بدر ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے۔

    پسندیدگی کے لیئے بہت شکریہ سید زبیر بھائی۔
  13. عمراعظم

    بشیر بدر ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے۔

    جی جناب۔۔۔ ہم سمجھ گئے کے آپ کو یہ شعر کیوں پسند آیا۔بقول شاعر۔ ہوتی نہیں قبول دعا ترکِ عشق کی دل چاہتا نہ ہو تو دعا میں اثر کہاں سدا خوش رہیئے شوکت پرویز صاحب۔آمین
  14. عمراعظم

    بشیر بدر ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے۔

    بہت شکریہ نایاب بھائی۔ اللہ آپ کو ہمیشہ اچھی صحت کے ساتھ خوش رکھے۔آمین
  15. عمراعظم

    بشیر بدر ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے۔

    پسندیدگی کا بہت شکریہ شوکت پرویز صاحب۔
  16. عمراعظم

    بشیر بدر ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے۔

    شکریہ محترم مہدی نقوی حجاز صاحب۔
Top