نتائج تلاش

  1. خرم

    چراغاں

    عشق کا نصاب پڑھایا تو نہیں جاتا نا۔ یہ تو بس ہوتا ہے اور اس کے اپنے تقاضے ہوتے ہیں۔ عقلمندوں کو ویسے بھی اس بیماری سے دوری ہی بھلی۔ خوشی منانا اسلام میں کب روکا گیا معلوم نہیں لیکن آجکل مارکیٹ بس یہی ہوتا ہے۔ ویسے بھی اگر حُب رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم میں آقا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خون...
  2. خرم

    باغی نوازشریف

    نہیں بھیا میں تو پنجاب کی ہی بات کر رہا تھا۔ میرے خیال میں تو مسئلہ ہمارے حکمران طبقہ کا ہے اور یہ حکمران طبقہ چاہے پنجاب کا ہے، چاہے سندھ کا، سرحد کا یا بلوچستان کا سب کے سب چور، ڈاکو، لُٹیرے ہیں۔ پرلے درجے کے جھوٹے، مکار، موقع پرست اور عوام و پاکستان سے نا مخلص۔ اس میں میں نوازشریف یا زرداری...
  3. خرم

    لانگ مارچ کامیاب‘ججز بحال‘ گورنر راج ختم کرنے کا فیصلہ

    عدلیہ کی آزادی کی منزل ابھی بہت دور ہے۔ ابھی تو صرف یہ ہوا ہے کہ زرداری اور نوازشریف دونوں نے مُک مکا کر لیا ہے ضامنوں کی وجہ سے۔ جج افتخار نوازشریف کا انتہائی اہم مہرہ ہے لیکن اب شائد ضامنوں کی ضمانت کی وجہ سے زرداری کے لئے خطرناک نہ رہے۔ سو نوکری کریں گے، پروٹوکول لیں گے اور موج کریں گے۔ یہ...
  4. خرم

    باغی نوازشریف

    بھائیو میں تو ایک عمومی مزاج کی بات کررہا تھا۔ اسی تناظر میں گردیزیوں، مخدوموں، گیلانیوں کا ذکر کیا تھا۔ اب اگر الگ صوبےبن بھی جائیں تو کیا ہوگا؟ پی پی گیلانی کو ٹکٹ دے گی اور نون لیگ مخدوم کو۔ حکمران تو یہی لوگ ہوں گے نا؟ یہی بات تھی۔ اور پی پی کے متعلق میرا نقطہ نظر تو سب کو معلوم ہے۔ سب مداری...
  5. خرم

    لانگ مارچ کامیاب‘ججز بحال‘ گورنر راج ختم کرنے کا فیصلہ

    ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق دو دوست ممالک نے ضمانت دی ہے کہ چیف جسٹس این آر او کو نہیں چھیڑیں گے۔ اس معاہدہ کے بغیر چیف جسٹس کی بحالی کا امکان ہی نہ تھا۔ اس بناء پر اگرچہ یہ ایک خالصتاَ سیاسی فیصلہ ہے لیکن بہرحال درست ہے کہ ملک میں عوام کے دباؤ پر منفی رحجانات سے آزادی کی روایت پڑی۔ یہ منزل...
  6. خرم

    باغی نوازشریف

    انتظامی نقطہ نظر سے پنجاب کو زیادہ صوبوں میں بانٹ دینا تو کوئی غلط اقدام نہیں ہے لیکن ایسے کسی بھی قدم کا فیصلہ عوام کو سہولت مہیا کرنے کے ارادہ سے ہونا چاہئے اور ایسے کسی بھی قدم کو صرف پنجاب پر مرکوز کرنا بھی ناانصافی ہوگا۔ میرے خیال میں اگر ہم ضلعی حکومتوں کا نظام بہتر طریق سے نافذ کرسکیں تو...
  7. خرم

    باغی نوازشریف

    ہمت بھیا اب کدھر گئے؟ :)
  8. خرم

    چراغاں

    محمد صابر اللہ تعالٰی آپ کو ان خوشیوں میں ہمیں شامل کرنے کی بہترین جزا عطا فرمائے۔ آمین۔ اللہ کریم تمام مسلمانوں کےدل میں عشق مصطفٰے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم پیدا فرمائے اور اس میں زیادتی فرمائے۔ آمین مغل بھیا، چاند بابو - جزاک اللہ کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و...
  9. خرم

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    بالکل دریں چہ شک است۔
  10. خرم

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    فرخ بھیا، اسلام کے نفاذ کا مطلب یہ نہیں ہے کہ تمام لوگ ایک ہی طرح سے نماز پڑھیں، ایک سے عقائد رکھیں۔ جب ایک مملکت میں اسلامی نظام نافذ کرنے کی بات ہوتی ہے تو یہ مقصد ہوتا ہے کہ اسلام کا معاشرتی انصاف و رواداری کا مظہر معاشرہ تشکیل دیا جائے۔ میں کئی دفعہ عرض کر چکا ہوں کہ عبادات معاشرت سے الگ ہیں...
  11. خرم

    ملکی سیاسی صورتحال‘ آئندہ چند گھنٹوں میں اہم پیشرفت کا امکان

    پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ جج افتخار چوہدری کی بحالی تو مشکل ہے کہ پھر وہ زرداری کے خلاف نوازشریف کا انتہائی مؤثر ہتھیار ثابت ہوں گے۔ اس کی بجائے پنجاب حکومت کی بحالی اور چند دوسرے اقدامات کا اعلان ضرور ہو سکتا ہے۔ دیکھیں اب کیا سودے بازی ہوتی ہے۔
  12. خرم

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    یار یہ غلام احمد پرویز کہاں‌سے نکل آتا ہے ہر جگہ آج کل؟ اسلام صرف ایک ہے اور وہ محمد مصطفٰے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم والا اسلام ہے اور اسی کا خواب علامہ اور قائد اعظم نے دیکھا تھا۔
  13. خرم

    ***حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مجالس***

    آخری جملہ میں چند سقم محسوس ہوتے ہیں کہ حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالٰی عنہ سے فرمائش کرکے نعت سُننا مسنون ثابت ہے۔
  14. خرم

    تاسف دعائے صحت کی اپیل

    اللہ کریم انہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ منصور بھیا ان کے صحت کے متعلق اطلاع دیتے رہئے گا۔
  15. خرم

    باغی نوازشریف

    ہمت بھیا کیوں لفظوں کے ہیر پھیر میں الجھاتے ہیں بات کو۔ وہ جو سوئس عدالت میں کیس تھا اس کا کیا بنا تھا؟ سرے محل سے لاتعلقی کا اعلان کرتے کرتے پھر اس کے مالک کیسے بن بیٹھے؟ فیصلہ کیوں نہ آسکا اس کا بھی سب کو علم ہے۔ یہ تو بہت پرانے نسخے ہیں سودے بازی کے۔ آپ کو اس سے تو زیادہ علم ہے۔ ویسے بھی آپ...
  16. خرم

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    عارف آپ کی بات بیماری کے متعلق ہے بیمار کے متعلق نہیں۔ جو برائیاں آپ نے گنوائی ہیں وہ یقیناَ‌موجود ہیں اور ان کا مداوا کرنا چاہئے لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں‌کہ بیمار کا وجود ہی غلط ثابت کر دیا جائے۔ ہم یہ کہ سکتے ہیں کہ پاکستان وہ خواب ہے جس کی تعبیر پریشان ہے لیکن انشاء اللہ وہ تعبیر اسے ملے...
  17. خرم

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    بہت اچھی باتیں لکھیں آپ نے اگرچہ کافی باتیں آپس میں دنگل کر رہی ہیں۔ چند ایک سوال اگر آپ کے حکیم الامت نے بھی اشرف علی رسول اللہ لکھا ہو اپنی تصنیف میں اور اسے درست بھی ثابت کیا ہو تو پھر کیا اصفیاء پر اس حوالے سے لگائی گئی تہمت سے دستبردار ہوجائیے گا؟ حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ کے متعلق آپ...
  18. خرم

    باغی نوازشریف

    ہمت بھیا تو جن کی سزائیں اور مقدمات این آر او کے تحت معاف ہوئے ہیں ان کے متعلق کیا خیال ہے؟ انہیں قوم پر مسلط رہنے کا حق کیونکر ہے؟ اور پنجاب پر آجکل آپ کی بہت کرم نوازیاں ہیں، ویسے اگر پنجاب کو تقسیم کردیتے ہیں‌تو پھر آپ کس پر الزام دھرئیے گا؟ :)
  19. خرم

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    ساجد بھائی اللہ آپ کی عمر میں برکت دے آمین۔ باقی بھائیوں سے گزارش ہے کہ اب بات کو جانے بھی دیں۔ غلطی سے سیکھنے کا موقع دیجئے دوسروں کو کہ غلطیوں سے معصوم کوئی بھی نہیں۔ اللہ سب کا بھلا کرے۔ آمین۔
  20. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 15: صبح

    یہ کب کھینچی بھیا آپ نے؟ کہیں کروز پر روانہ تو نہیں ہو لئے بالا ہی بالا؟
Top