ہفتہ بھر میں ہی چھ ہزار سے اوپر ہو بھی گئے۔ اس کا دھاگہ کہاں ہے؟
جلد از جلد چھ ہزار والا دھاگہ کھولیں تاکہ سات ہزار ہونے پر آٹھ ہزار کی مبارکباد دی جاسکے۔
ہاں پاکستان میں۔
اب تو روٹی کافی عرصہ سے چھوڑ دی ہے۔ بیگم کو کہا ہے کہ اپنے لیے آسانی رکھیں اور آسان چیزیں پکائیں۔ ویسے مجھے روٹی کی نسبت چاول زیادہ پسند ہیں۔
ریگن کے دور میں افغان طالبان نہیں تھے۔ طالبان نوے کی دہائی کی ایجاد ہیں۔ وہ مجاہدین جو اسی کی دہائی میں سوویت یونین سے برسرپیکار تھے، طالبان ان سے نوے کی دہائی میں خانہ جنگی میں مصروف رہے ہیں۔