نتائج تلاش

  1. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    عمدہ ایم ڈی ایف اور ٹو بائے فور آپس میں کیسے جڑے ہیں؟کوئی مکینیکل فاسٹنر واضح نہیں۔
  2. عثمان

    'مذہب اور نظریات' سیکشن میں موضوع کا اضافہ

    نواں آیاں سوہنیا! :) کچھ عرصہ محفل میں مزید گزاریے۔ محفل کے گذشتہ تنازعے ملاحظہ کیجئے۔ خود ہی اپنی مشورے سے رجوع کریں گے۔
  3. عثمان

    آئیں گپ شپ کریں

    بیگم کہنا زیادہ بہتر ہے۔
  4. عثمان

    آئیں گپ شپ کریں

    پہلے کچھ مزید پراجیکٹس مکمل کر لوں۔ پھر ان شا اللہ تصاویر شیئر کروں گا۔
  5. عثمان

    آئیں گپ شپ کریں

    میں نے بھی ابھی تک ویڈیوز دیکھ کر شو ریک، ورک بینچ، سٹوریج کریٹ اور بیٹھنے کے لئے دو سٹول بنائے ہیں۔
  6. عثمان

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ کی گھر والی یعنی بیگم ظاہر ہے کہ ان کا نام بھی ہوگا۔
  7. عثمان

    آئیں گپ شپ کریں

    میرا خیال ہے یہ صرف مائیکروویو اون سے ہی ہو سکتا ہے۔ اجزا اور مقدار بھلے کچھ ہو۔
  8. عثمان

    آئیں گپ شپ کریں

    دیسی گھی کیوں؟ کئی دوسرے تیل میں بہتر ذائقہ ہے۔ اسی طرح مصالحے بھی بہت کم رکھے جا سکتے ہیں۔ اسی لئے میں پلاؤ کو بریانی پر ترجیح دیتا ہوں۔
  9. عثمان

    کروناوائرس ویکسین

    اپوائنٹمنٹ اس لیے لی جاتی ہے تا کہ خدمات وصول کرنے والے کو مقام اور وقت کے تعین کی وجہ سے آسانی ہو۔ رش اور کسی دوسری انجانی دقّت سے نہ گزرنا پڑے۔ دوسرا خدمات مہیا کرنے والے کو بھی منصوبہ بندی کرنے میں آسانی ہوتی ہے کہ کب اور کہاں کتنے وسائل مہیا کرنے ہیں۔
  10. عثمان

    کروناوائرس ویکسین

    کوڈ کس لئے؟ جب کوئی بھی کہیں کسی بھی وقت لگوا سکتا ہے تو ا پوائنٹ منٹ کا مقصد ہی کیا رہا۔
  11. عثمان

    کروناوائرس ویکسین

    یہ کیسی appointment ہے؟ وقت کا تعین نہ مقام کا۔
  12. عثمان

    شہد

    اصل کلائمیکس تو اس قول میں تھا: “ مادے کی یاد روح کو پیغام دے گی “
  13. عثمان

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    یعنی آپ کا مضمون دو الگ نکات پر مشتمل ہے: برین ڈرین روکا جائے۔ اسلامی نظام حکومت نافذ کیا جائے۔ برین ڈرین تو محض ایک قانون متعارف کروا کر روکا جا سکتا ہے۔یاد پڑتا ہے کہ نوے کی دہائی تک پاکستان میں پاسپورٹ کے حصول کے لئے جمع کرائے گئے فارم میں اقرار کرنا پڑتا تھا کہ آپ ڈاکٹر یا انجینیئر نہیں۔...
  14. عثمان

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    اگر کسی کے نزدیک سائنسی ترقی کی بنیاد سیاسی اور معاشی استحکام ہے تو یہ تو اسلامی نظام حکومت کے اندر یا باہر دونوں طرح سے حاصل ہو سکتا ہے۔ اسلامی نظام حکومت کی شرط کچھ اضافی سی نہیں ہے؟
  15. عثمان

    چوکر کی چائے

    اگر آپ عنوان سے کی ہٹا کر اس مشروب کو محض “چوکر چائے” کا نام دیں تو بہت سے اعتراضات رفع ہو جائیں گے۔
  16. عثمان

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کو بہت مبارک ہو۔ مزید ہزار بارہ سو تبصرے تو آپ محض مبارکیں سمیٹتے ہوئے لکھ ڈالیں گی۔ آپ کے گفتگو والے دھاگوں کی ایک اورعمدہ بات یہ ہے کہ فورم کے ٹرولز دور رہتے ہیں اور عام محفلین کی خوب رونق رہتی ہے۔
  17. عثمان

    آئیں گپ شپ کریں

    مجھے پراٹھے کی نیوٹریشن ویلیو کا علم نہیں۔ لیکن اندازہ ہے کہ کچھ خاص نہیں ہوتی۔ بس پیٹ بھرنے کا ذریعہ ہے۔ پھر پاکستانی پکوانوں کی تیاری میں جو طوالت اور جھنجٹ درکار ہوتا ہے، پراٹھا اس کی نمایاں ترین مثال ہے۔
  18. عثمان

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اللہ تعالی آپ کو صحت یاب کرے۔ آمین
  19. عثمان

    دودھ کی ٹکیاں

    اللہ تعالی صحت یاب کرے۔ طبی کوائف پوچھنا خلاف آداب ہے اس لئے تجسس نہیں کیا۔ باقی آپ کی مرضی جو چاہیں شیئر کریں۔
  20. عثمان

    دودھ کی ٹکیاں

    دو مہینے میں پانچ ہزار ہونے کو ہیں۔ اس حساب سے سال میں تیس ہزار۔
Top