نتائج تلاش

  1. فرذوق احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    شمشاد بھائی آپ نے میری جواب تو دیا نہیں ہے ؟ پھر آپ ؟
  2. فرذوق احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    میں بھی آ گیا ہوں تاریخ اور فلسفہ سے فارغ ہو کر اور ہاں میری بات یاد رکھیں جتنی دیر آپ میری حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے میں لکھتا رہوں گا ،،اگر آپ کا رسپونس نہ آیا تو میں لکھنا چھوڑ دونگا ۔۔شائد آپ کو پتا نہیں مجھے کتننننننننننننننننننننننننننننننننی محنت کرنی پڑتی ہے ۔۔ اور یہ صرف اردو...
  3. فرذوق احمد

    کچھ تاریخی واقعات

    کوپر نیکس سورج کے گرد زمین کی گردش کا انکشاف کرتاہے جس زمانے میں میجی لن عملاَ َ زمین کے گول ہونے کا ثبوت پیش کر رہا تھا ، اسی زمانے میں نکولس کوپرنیکس ایک اور نکتہ ایک اور نُکتہ پیس کرنے میں لگا ہوا تھا اور وہ یہ کہ زمین بھی دوسرے سیاروں کی طرح سورج کے گرد گھوم رہی ہے ۔ کوپرنیکس...
  4. فرذوق احمد

    کچھ تاریخی واقعات

    برطانیہ میں آزادی کے منشور پر دستخط ہوتے ہیں 1215ء اس وجہ سے ایک ناقابلِ فراموش سال بن گیا ہے کہ اس سال انگلستان کے بادشاہ جان نے اس فرمان پر دستخط کیے جو منشور اعظم کے نام سے مشہور ہے ۔ یہ منشور امریکہ اور برطانیہ کی شہری آزادی کا بنیادی پتھر بن گیا ۔ جان عالی ظرف بادشاہ نہ تھا کہ اپنے کسی...
  5. فرذوق احمد

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    ہممممممممممم سبھی جانتے ہیں کہ کون ہے محترمہ جیہ عرف جویریہ صاحبہ
  6. فرذوق احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    السلام علیکم ۔۔ٹو آل آپی جی شگُفتہ کیسی ہیں آپ ۔۔ اور ایم ایس این پر کیوں نہیں آ رہی ہیں ؟
  7. فرذوق احمد

    مختلیف تارخی واقعات پر تبصرے اور تجاویز

    بہت بہت بہت شکریہ آپی آپ کا اور آپ سب کا بھی
  8. فرذوق احمد

    کچھ تاریخی واقعات

    اٹھارہ آدمی مُلک فتح کرتے ہیں کیا آپ نے کبھی سُنا ہے کہ صرف اٹھارہ آدمیوں نے ایک بہت بڑی حکومت کی راج دھانی پر قبصہ کر لیا ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ہندوستان کی اسلامی تاریخ میں ایک ایسا واقع بھی موجود ہے ۔ اور کسی دوسرے ملک میں شائد ہی اس کی نظیر مل سکے ۔ یہ محمد بن بختیار خلیجی کا کارنامہ تھا ،...
  9. فرذوق احمد

    کچھ تاریخی واقعات

    بے وطن شہزادہ سلطنت قائم کرتا ہے عربوں کے ہاتھوں ہسپانیہ کی تقدیر کا آغاز 92ھ 711ء میں ہوا ۔ لیکن وہاں عربوں کی مسقبل سلطنت کا سنگِ بنیاد عبدالرحٰمن 138ھ 752ء میں رکھا وہ دمشق کہ اموی خلیفہ ہشام بن عبدلملک کا پوتا تھا ۔ عبدالرحمان پانچ سال کا تھا ، جن اُس کہ باپ معاویہ نے وفات پائی...
  10. فرذوق احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    الحمداللہ آپ کیسی ہیں ؟
  11. فرذوق احمد

    کیا آپ کوموت اور آخر ت سے ڈر لگتاہے

    موت سے ڈر ہممممممم ۔ کبھی لگتا تھا تب کچھ تھا ۔لیکن اب نہیں ۔ کہتے ہیں انسان کو اپنی عمر بہت کم لگتی ہے جب کوئی ہوتا ہے ۔ اور جب نہیں ہوتا ہے تو بہت زیادہ لگتی ہے ، بہر حال ہم اپنے آپ سے جھوٹ بول رہے ہیں کہ موت سے ڈر نہیں لگتا ۔ اور ایسا اس لیے کہتے ہیں کہ ہم اپنے آپ کو مضبوط سمجھتے ہیں...
  12. فرذوق احمد

    گندم کے جواب میں چنے

    ہاتھوں سے فرذوق کا پان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  13. فرذوق احمد

    دولہا اور دلہنیں

    چلیں آپ کی بات مان لیتے ہیں اگر محفل سے مِل جاتا تواچھا تھا خیر آپ کوشش کریں ۔۔میں یہاں کوشش کرتا ہوں
  14. فرذوق احمد

    مختلیف تارخی واقعات پر تبصرے اور تجاویز

    بہت شکریہ آپ لوگوں کی ہمت افزائی کا میں نے قیصرانی بھائی کا دیا ہوا ربط انسٹال کر لیا ہے اور وکیپیڈیا میں نے کبھی استعمال نہیں کی اس لیے مشکل پیش آ رہی ہے ابھی بغور مطالعہ کروں گا تو پتا چل جائے گا
  15. فرذوق احمد

    نام بتائیں آخری حرف سے

    یوسف خاں ایکٹر
  16. فرذوق احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    ویسے بھائی جیہ یاظفری بھائی بھی ہوسکتا ہے اور فرذوق یا ظفری بھائی بھی ہو سکتا ہے یہ کوئی ضروری تو نہیں ہے :roll: آپ ہی یعنی ضبط بھائی
  17. فرذوق احمد

    خواہشات

    اللہ کریں ایسا ہی اجتماعی دعا نہ کرانی پڑ جائے :P
  18. فرذوق احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    ہمممممممممم وہ دھاگہ دوسرا ہے یہاں ایسا کچھ نہیں ہو گا اب آپ ہی محترمہ زمانے بھر کہ غم یا اِک تیرا غم یہ غم ہو گا تو کتنے غم نہ ہوگے
  19. فرذوق احمد

    گندم کے جواب میں چنے

    ارے واہ ضبط بھائی آپ کہ جواب کا جواب نہیں ویری گُڈ شرم کیوں آتی ہے ؟ فالسوں کی وجہ سے شرم ضروری ہے ؟؟؟؟؟؟
Top