کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
وہ سلسلہ اب موقوف ہوچکا ہے جویریہ ۔۔۔۔ کچھ ایسے سوالات تھے جو مجھ سے یہاں پوچھے جا تے تھے ۔ میں ان کا بہت تسلی بخش جواب دیا کرتا تھا ۔ سوچا کہ وہی سوال یہاں بھی رکھ دیئے جائیں کہ دیکھوں کیا جواب آتا ہے ۔ محب سے اس لیئے پوچھا کہ میری اس سے خاصی اچھی دوستی ہے ۔ اور مجھے معلوم تھا اس کا جواب بھی بڑی حد تک صیح ہوگا ۔ بس یہ ایک سلسلہ سا تھا کہ رسمی انٹرویو سے ہٹ کر کوئی نئی بحث یا بات کی جائے اور کچھ نہیں ۔
 

جیہ

لائبریرین
ارے آپ تو سنجیدہ ہوگیے ۔ میں نے تو مذاق میں بات کی تھی۔

لطیفہ بھی پسند نہیں آیا:(
 

ظفری

لائبریرین
جیہ نے کہا:
ارے آپ تو سنجیدہ ہوگیے ۔ میں نے تو مذاق میں بات کی تھی۔

لطیفہ بھی پسند نہیں آیا:(
سنجیدہ تو ہونا ہی تھا کہ ۔۔۔۔ آپ کے سر میں درد ہوگیا تھا ۔ اور خواتین کے سر میں درد بہت کم ہی ہوتا ہے ۔ :wink:

لطیفے کو سمجھنے کے لیئے میں نے فلسفے کی کچھ کلاس اٹینڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میرا وعدہ ہے کہ جیسے ہی سمجھ آیا میں ضرور یہاں دوبارہ آکر ہنسوں گا ۔ :D
 

فرذوق احمد

محفلین
جیہ نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
ضبط نے کہا:

بھائی پلیز یہ اکٹھا نہ لکھا کریں

اب محترمہ


دل خوش کردیا چھوٹے بھیا۔ اب لگ رہا ہے کہ میری ناراضگی ختم ہونے والی ہے:) :haha:

ہمممممممممم
وہ دھاگہ دوسرا ہے یہاں ایسا کچھ نہیں ہو گا

اب آپ ہی محترمہ

زمانے بھر کہ غم یا اِک تیرا غم
یہ غم ہو گا تو کتنے غم نہ ہوگے
 

شمشاد

لائبریرین
آ گیا، آج تو وقت ہی نہیں ملا محفل میں آنے کا۔

سارا دن گزار کے اب موقع ملا ہے۔

کہیے ظفری صاحب اداسی شروع ہو چکی آپ کی۔
 

پاکستانی

محفلین
ظفری اور اداسی
shocked2.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top