نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    برائے اصلاح ۔ وہ عجزِ نظر ہے کہ دکھائی نہیں دیتا

    بہتر ہے ۔ فنی اسقام کم ہوگئے ہیں ۔ اگرچہ معنوی اعتبار سے تقریباً ہر شعر میں گڑبڑ ہے ۔ ایک دو کے علاوہ کسی بھی شعر میں ردیف فٹ نہیں ہورہی ۔ ردیف میں لفظ کہ کا استعمال بہت گڑبڑ کررہا ہے ۔
  2. ظہیراحمدظہیر

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    دھلائی کا ۔۔۔۔ معاف کیجیے بھلائی کا زمانہ ہی نہیں ہے ۔ میں تو خلوصِ دل سے آپ کی مدد کرنے کی کوشش کررہا تھا اور آپ ہیں کہ دشمنی آسمان تک پہنچادی۔ میں اپنی دھونی واپس لیتا ہوں ۔ ویسے بھی مرچیں بہت مہنگی ہوگئی ہیں ۔
  3. ظہیراحمدظہیر

    برائے اصلاح ۔ وہ عجزِ نظر ہے کہ دکھائی نہیں دیتا

    بھائی ، ٹیگ کرنے کا شکریہ۔ اشعار کہ جن میں تلفظ کے مسائل ہیں ان پربات ہوچکی ہے ، میں دو تین اشعار اورتعقید کے عمومی پہلو کی طرف آپ کو متوجہ کروں گا۔ شعر میں لفظی تعقید کم سے کم ہو تو بہتر ہے ۔ حتی الامکان کوشش کیجیے کہ مصرع میں لفظی ترتیب نثر ی صورت کے قریب قریب ہو ۔ خاص طور پر...
  4. ظہیراحمدظہیر

    سیماب اکبر آبادی کو اس تصرف پر یقیناً کوئی عتراض نہیں ہوگا۔ :)

    سیماب اکبر آبادی کو اس تصرف پر یقیناً کوئی عتراض نہیں ہوگا۔ :)
  5. ظہیراحمدظہیر

    ایں آلکسی بزور بازو نیست از قلم نیرنگ خیال

    :):):) بہت اعلیٰ! یہ ہے نیرنگ خیال کی تحریر! کیا مجال ہے جو احمد بھائی اس تشریح سے سرِ مو اختلاف کی جرات بھی کریں ۔ :D
  6. ظہیراحمدظہیر

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    محبت ہے آپ کی، نین بھائی ۔ بہت شکریہ ، بہت نوازش! اللّٰہ آپ کو خوش رکھے ۔ آپ کی تحریر سیکرٹ فرینڈ پڑھ کر ہی یہ غزل یاد آئی کہ بہت دنوں سے قطار میں لگی انتظار کررہی تھی۔ آپ کا شکریہ کہ اس کو باری دلوادی۔ :)
  7. ظہیراحمدظہیر

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    احمد بھائی ، یہ دیکھیے گا ۔ یہ حضرت پھر سے عام لوگوں میں بیٹھ کر چھپنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ کیا خیال ہے بیٹھنے دیا جائے یا اٹھا کر تختِ خاص پر بٹھایا جائے؟
  8. ظہیراحمدظہیر

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    بہت شکریہ ، بہت نوازش ، خواہر صابرہ! اللّٰہ آپ کو خوش رکھے، ذوق سلامت رکھے۔
  9. ظہیراحمدظہیر

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    جانے کیوں تم کو عزیز اس قدر آخر ہیں ظہیرؔ ٹوٹے پھوٹے سے ، یہ مجبور سے ، ناکام سے لوگ بالکل ، بیشک! یہ شعر آپ ہی کا ہے اور آپ ہی کے لیے ہے ، معان بھائی ۔ بیشک آپ بہت محبتی آدمی ہیں ۔ آپ میرے پسندیدہ ترین محفلین میں سے ہیں ۔ اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے ، شاد و آباد رکھے ، دین و دنیا کی فلاح...
  10. ظہیراحمدظہیر

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    مری حیرتوں کا روما مری حسرتوں کی دلّی یہی دے تو دے گواہی یہ مرا بلدۂ کراچی :):):)
  11. ظہیراحمدظہیر

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    بہت شکریہ ، بہت نوازش ! اللّٰہ کریم آپ کو خوش رکھے ۔ اِنعام کا سن کر اَنعام کی آیت کا یاد آجانا بھی بندے پر اللّٰہ کی عنایت ہے ۔ اللّٰہ کریم ہم سب کو قرآن سے جوڑ دے۔ آمین
  12. ظہیراحمدظہیر

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    بہت نوازش ، جناب وارث ! سراسر ذرہ نوازی ہے آپ کی۔ اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے ۔ شاد و آباد رہیں ۔ حرفِ خام کو یونہی اعتبار بخشتے رہیں ۔ بہت شکریہ!
  13. ظہیراحمدظہیر

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    نوازش ، بہت شکریہ ۔ ممنون ہوں بھائی ۔ ادبی بیٹھکوں اور محفلوں میں ایسا ہی ہوتا ہے ۔ ایک قلمکار کی تحریر دوسرے کے لیے تحریک بنتی ہے۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    بہت شکریہ ، ذرہ نوازی ہے ، عبید بھائی ! اس غزل کے آخری دو اشعار میں احوالِ واقعی ہے ۔ اللّٰہ سب دوست احباب کو سلامت رکھے ۔
  15. ظہیراحمدظہیر

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    بہت شکریہ ، بہت نوازش! آپ بزمِ سخن سے غیر حاضر ہیں آجکل ، تابش بھائی ۔ کیفیت نامے میں ایک شعر لگانے سے کام نہیں چلے گا۔ :grin:
  16. ظہیراحمدظہیر

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    :D:D:D فہد بھیا ، لگے ہاتھوں اب اسی طرز پر ان الفاظ کا ریڈی میڈ ترجمہ بھی ہوجائے: گائیڈ بک ، چیک بک ، آڈیو بک ، اسکریپ بک ، وغیرہ وغیرہ بک۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    مقصد حیات

    مشق کی بات ہے ۔ جب آپ میری عمر کو پہنچیں گی تو کسی اور محمل ابراہیم کو اسی طرح مشورہ دے رہی ہوں گی۔ اور تب سر درد بھی نہیں ہوگا ۔ :) لکھنے سے پہلے شعری خیال کو اچھی طرح ذہن میں سوچ لیں ۔ اس کے ہر ہر پہلو پر غور کرلیں ۔ ایک تصویر بنالیں ذہن میں ۔ جب تصویر بن جائے تو پھر اسے لفظوں میں ڈھالنے...
  18. ظہیراحمدظہیر

    تھکّا غیر شاعرانہ لفظ ہے اور نامانوس بھی ہے۔ اس شعر کے پس منظر میں عجیب لگ رہا ہے ۔ اسے بدل...

    تھکّا غیر شاعرانہ لفظ ہے اور نامانوس بھی ہے۔ اس شعر کے پس منظر میں عجیب لگ رہا ہے ۔ اسے بدل دیں تو بہتر ہوگا۔
  19. ظہیراحمدظہیر

    اور اب : عشق کرتے ہیں فقط ٹائم پاس کرنے کو :D

    اور اب : عشق کرتے ہیں فقط ٹائم پاس کرنے کو :D
  20. ظہیراحمدظہیر

    مقصد حیات

    تکنیکی طور پر درست ہوگیا۔ اب بہتر ہے ۔ نظم کی روانی برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ اسم کی بلا ضرورت تکرار نہ کی جائے بلکہ اس کی جگہ مناسب ضمیر یا اشارہ استعمال کیا جائے ۔ یہ صورتیں دیکھیے : اُن شراروں کی روشنی لے کر خود کو مشعل کا روپ میں دے کر - یا- اپنی آتش میں آپ ہی جل کر...
Top