الطاف حسین گرفتار

ماہی احمد

لائبریرین
سندھ کے مختلف شہروں میں دھرنے شروع۔
کراچی کے حالات خاصے بگڑ گئے ہیں۔
طلباء کے کل کے پرچے منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔
کتنی افسوس کی بات ہے۔
اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور کوئی بڑی بری خبر نہ سننے کو مل جائے۔
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے تو یہ ان لیڈروں کی کارستانی لگ رہی ہے جو چند دن سے لندن میں مذاق رات کر رہے تھے، جن میں طاہر القادری، چوہدری برادران اور دیگر شامل تھے۔
 
arifkarim

معطل
ایک عرصہ کے بعد ایک اچھی خبر سننے کو ملی ہے۔ اس پاکستانی غنڈے نما لیڈر کیخلاف عمران خان نے اسکاٹ لینڈ یارڈ کو کئی سال برس پہلے بھی اثبوت فراہم کئے تھے البتہ کاروائی آج ہوئی ہے۔ مبارک ہو!

شہر کراچی کے کئی علاقوں میں کاروبار بند ’’کروایا‘‘ اور ’’کیا‘‘ جا رہا ہے۔
ہاہاہا۔ اس خبر کا کراچی کے کاروبار سے کیا تعلق؟ یاد رہے کہ الطاف بھائی یعنی بدمعاش غنڈہ برطانوی شہری ہے نہ کہ پاکستانی۔

یہ اڑتی ہوئی خبر ہے اس میں صداقت نہیں،،
جی یہ جماعت اسلامی کا نیوز نیٹورک نہیں ہے۔ بین الاقوامی میڈیا ہے جہاں خبریں تصدیق کے بغیر چھاپی نہیں جاتی:
http://www.bbc.com/news/uk-27680038

اللہ پاک اہلیان کراچی کو حفظ و امان میں رکھے ۔
اہلیان کراچی کا اس خوشخبری سے کوئی تعلق نہیں۔

اے اللہ کراچی اور کراچی میں رہنے والوں پر اپنا کرم فرما ۔۔۔ ۔ آمین
اہلیان کراچی کا اس خوشخبری سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ شہر قائد ہے اور پاکستان کا سابقہ دارالحکومت۔ یہ الطاف بھائی غنڈے کی ذاتی جاگیر نہیں ہے۔

مجھے اپنے ماموں کی بات یاد آ رہی ہے کہ وہ بہت عرصے تک یہی بات کرتے رہے کہ پیپلز پارٹی کے پاس بے نظیر کے علاوہ کچھ نہیں ہے اس لئے انہیں چاہئے کہ دیگر افراد کو بھی تیار کریں۔ اور وہی ہوا کہ بے نظیر کے جاتے ہی پارٹی عملاً نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے
اسی طرح ایم کیو ایم کا بھی یہی حال دکھائی دے رہا ہے :(
جی ایسا نہیں ہے۔ پیپلز پارٹی کے پاس آج بھی بلاول بھٹو زرداری جیسے مسخرے موجود ہیں۔ اور ایم کیو ایم بھی بہت سے مقامی غنڈے لیڈر موجود ہے۔ پاکستان میں کم از کم نام نہاد لیڈران کا فقدان نہیں ہو سکتا۔ :)

ہائیں۔۔۔ خبر کے مطابق تو "بھائی" کو لندن پولیس نے لندن میں گرفتار کیا ہے۔۔۔ تو اس میں کراچی والوں کا کیا قصور ہے؟؟؟:eek:
بالکل۔ یہی سوال میرا بھی ہے۔

یہ ایک ایسا عالم گیر سوال ہے جس کا جواب بڑے بڑے دانش ور دینے سے قاصر ہیں۔
پھر آپ ہی دے دیں۔
 
ملائکہ

محفلین
ہاہاہا۔ اس خبر کا کراچی کے کاروبار سے کیا تعلق؟ یاد رہے کہ الطاف بھائی یعنی بدمعاش غنڈہ برطانوی شہری ہے نہ کہ پاکستانی۔

اہلیان کراچی کا اس خوشخبری سے کوئی تعلق نہیں۔

اہلیان کراچی کا اس خوشخبری سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ شہر قائد ہے اور پاکستان کا سابقہ دارالحکومت۔ یہ الطاف بھائی غنڈے کی ذاتی جاگیر نہیں ہے۔

آپ کراچی آکر دیکھیں تو پتہ چلے گا کہ کیا تعلق ہے کیا تعلق نہیں ہے۔۔۔
 
arifkarim

معطل
آپ کراچی آکر دیکھیں تو پتہ چلے گا کہ کیا تعلق ہے کیا تعلق نہیں ہے۔۔۔
اب میرا دماغ اتنا بھی خراب نہیں ہوا کہ دنیا کا سب سے زیادہ پر امن ملک چھوڑ کر کراچی چلا آؤں۔ :)
الطاف بھائی کے غنڈے لونڈوں نے پورے کراچی شہر کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ جبکہ وہ بھول گئے ہیں کہ سب سے بڑا غنڈہ عوام ہوتی ہے۔ کیا کراچی کی ایک کروڑ آبادی ملکران چنداں غنڈوں، بھتہ خوروں کو لگام نہیں دے سکتی؟
 
محمد امین

لائبریرین
کراچی کے حالات

دو کروڑ
 
شمشاد

لائبریرین
کراچی میں حالات خاصے خراب ہیں۔ کئی بسیں جلا دی گئی ہیں اور جلوس نکالے جا رہے ہیں۔
 
محترم الطاف حسین صاحب کی گرفتاری پر سوشل میڈیا کی رائے اور تصاویر۔ ;)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الطاف بھائی نے گرفتاری دینے سے پہلے دو رکعت نماز نفل پڑھی اس کے بعد تقریبا آدھ گھنٹہ ملک اور قوم کی بہتری کیلئے رو رو کر دعائیں کی . نماز اور دعا سے فارغ ہونے کے بعد الطاف بھائی سیدھا قریبی ہسپتال گئے اور وہاں مستحق مریضوں کو اپنی جیب سے عطیات دیئے اود ساتھ ساتھ بلڈ کینسر کے ایک مریض کو دو بوتل خون کا عطیہ بھی دیا.
ایک ضروری اور اہم بات کہ بھائی کے اس حسن سلوک اور دریا دلی سے متاثر ہو کر میٹروپولیٹن پولیس کے دو سینئیر پولیس افسران نے بھائی کی جماعت ایم کیو ایم میں شمولیت کا اعلان بھی کردیا. واہ ماشاء اللہ واہ
ہسپتال سے فارغ ہونے کے بعد بھائی فورا قریبی مسجد پہنچے اور وہاں نماز باجماعت کی امامت بھی کرائی اور پھر کچھ دیر اہل اسلام کو اخوت اور بھائی چارے کا درس بھی دیا .
اس کے بعد بھائی ایک عظیم الشان جلوس کی شکل میں پولیس اسٹیشن پہنچے...الطاف بھائی کے چہرہ پرنور کو دیکھنے کیلئے تھانے کے تمام عملے اور سول سوسائٹی کی ایک بہت بڑی تعداد پہلے ہی وہاں موجود تھی . بھائی نے وہاں موجود تمام افراد کو صبروتحمل کی تلقین کی لیکن بھائی کے ہاتھوں پر لگی ہتھکڑیوں نے ماحول کو سوزگار بنا رکھا تھا اور ہر آنکھ اشکبار تھی .

ڈاکٹر عامر لیاقت. (جیو نیوز)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2vubkm9.jpg

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2enyz9f.jpg

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
an1w6c.jpg
 
arifkarim

معطل
محترم الطاف حسین صاحب کی گرفتاری پر سوشل میڈیا کی رائے اور تصاویر۔ ;)
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
الطاف بھائی نے گرفتاری دینے سے پہلے دو رکعت نماز نفل پڑھی اس کے بعد تقریبا آدھ گھنٹہ ملک اور قوم کی بہتری کیلئے رو رو کر دعائیں کی . نماز اور دعا سے فارغ ہونے کے بعد الطاف بھائی سیدھا قریبی ہسپتال گئے اور وہاں مستحق مریضوں کو اپنی جیب سے عطیات دیئے اود ساتھ ساتھ بلڈ کینسر کے ایک مریض کو دو بوتل خون کا عطیہ بھی دیا.
ایک ضروری اور اہم بات کہ بھائی کے اس حسن سلوک اور دریا دلی سے متاثر ہو کر میٹروپولیٹن پولیس کے دو سینئیر پولیس افسران نے بھائی کی جماعت ایم کیو ایم میں شمولیت کا اعلان بھی کردیا. واہ ماشاء اللہ واہ
ہسپتال سے فارغ ہونے کے بعد بھائی فورا قریبی مسجد پہنچے اور وہاں نماز باجماعت کی امامت بھی کرائی اور پھر کچھ دیر اہل اسلام کو اخوت اور بھائی چارے کا درس بھی دیا .
اس کے بعد بھائی ایک عظیم الشان جلوس کی شکل میں پولیس اسٹیشن پہنچے...الطاف بھائی کے چہرہ پرنور کو دیکھنے کیلئے تھانے کے تمام عملے اور سول سوسائٹی کی ایک بہت بڑی تعداد پہلے ہی وہاں موجود تھی . بھائی نے وہاں موجود تمام افراد کو صبروتحمل کی تلقین کی لیکن بھائی کے ہاتھوں پر لگی ہتھکڑیوں نے ماحول کو سوزگار بنا رکھا تھا اور ہر آنکھ اشکبار تھی .

ڈاکٹر عامر لیاقت. (جیو نیوز)
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
2vubkm9.jpg

۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
2enyz9f.jpg

۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
an1w6c.jpg

مسخرہ لیڈر۔
 
جاسمن

لائبریرین
اب میرا دماغ اتنا بھی خراب نہیں ہوا کہ دنیا کا سب سے زیادہ پر امن ملک چھوڑ کر کراچی چلا آؤں۔ :)
الطاف بھائی کے غنڈے لونڈوں نے پورے کراچی شہر کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ جبکہ وہ بھول گئے ہیں کہ سب سے بڑا غنڈہ عوام ہوتی ہے۔ کیا کراچی کی ایک کروڑ آبادی ملکران چنداں غنڈوں، بھتہ خوروں کو لگام نہیں دے سکتی؟
کروڑوں میں عموماََ چند لوگ راہنما بنتے ہیں اور یہ "کریم" خصوصاََ پُر امن ملکوں میں چلی جاتی ہے۔:LOL:ہاہاہا
 
جاسمن

لائبریرین
اللہ تعالیٰ ہمارے روشنیوں کے شہر کو اپنی امان میں رکھے۔ وہاں کے باسیوں کو سکون ،خوشیاں ، آسانیاں اور تحفظ عطا فرمائے۔ آمین!
 
رانا

محفلین
محترم الطاف حسین صاحب کی گرفتاری پر سوشل میڈیا کی رائے اور تصاویر۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جذبات کے گھوڑے کو اسطرح بے لگام بھی نہیں چھوڑنا چاہئے۔ اس مراسلے میں جو سب سے پہلی تصویر آپ نے لگائی ہے اس کے حوالے سے بات کررہا ہوں۔ انتہائی حد تک ناپسندیدہ حرکت ہے۔
 
جذبات کے گھوڑے کو اسطرح بے لگام بھی نہیں چھوڑنا چاہئے۔ اس مراسلے میں جو سب سے پہلی تصویر آپ نے لگائی ہے اس کے حوالے سے بات کررہا ہوں۔ انتہائی حد تک ناپسندیدہ حرکت ہے۔
جذبات کا گھوڑا ابھی بے لگام ہوا ہی کب ہے۔ ;) یہ تو سب کاپی پیسٹ تھا۔
خوش رہیں رانا صاحب:)
 
الشفاء

لائبریرین
ہائیں۔۔۔ خبر کے مطابق تو "بھائی" کو لندن پولیس نے لندن میں گرفتار کیا ہے۔۔۔ تو اس میں کراچی والوں کا کیا قصور ہے؟؟؟:eek:
بالکل۔ یہی سوال میرا بھی ہے۔
یہ ایک ایسا عالم گیر سوال ہے جس کا جواب بڑے بڑے دانش ور دینے سے قاصر ہیں۔

یہ سوال۔۔۔ جواب کے لئے پوچھا ہی نہیں گیا۔ کیونکہ ہم سب کو اس کا جواب معلوم ہے لیکن دینے سے قاصر ہیں۔۔۔

دراصل یہ سوال ہم نے اپنے ان نادان بہن بھائیوں کے سامنے رکھا ہے جو اپنے ہی پیارے شہر اور ملک کا نقصان کرنے پر تُلے ہوئے ہیں۔۔۔ اگر اس سوال پر غور کرنے سے اُن میں سے کسی ایک کی بھی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت لوٹ آتی ہے۔ تو اس سوال کا مقصد بغیر جواب لیے پورا ہو جائے گا۔۔۔
اور اللہ ہی توفیق دینے والا ہے۔۔۔
 
x boy

محفلین
اس سلسلے میں ایک لطیفہ

آجکل جسے دیکھو وہ یہی کہتا نظر آتا ھے کہ اس قوم کا کچھ نہیں ہوسکتا، یہ قوم بے غیرت ہوچکی ھے
یہ قوم کرپٹ ھے، یہ قوم نااہل اور نکمی ھے، یہ قوم ایسی ھے، یہ قوم ویسی ھے۔ ۔ ۔ ۔
یہ قوم ایسی کیوں ھے؟ اس کی وجہ بھی کل سمجھ میں آگئی جب میڈیا نے کراچی میں لگے بینرز دکھائے جن میں لکھا تھا:
"فادر آف دی نیشن، لندن والے بابا
"بابائے قوم، لندن والے بابا
ظاہر ھے جب بابائے قوم لندن والے بابا ہوگا تو قوم ٹیپو سلطان تو نہیں ہوسکتی!!!
 
x boy

محفلین
پردے میں رہنے دو پردہ نہ اٹھاو
پردہ جو اٹھ گیا تو راز کھل جائے گا

اللہ میری توبہ ، اللہ میری توبہ
میرے پردے میں لاکھ جلوے ہیں

کیسے مجھ سے نظر ملاو گئے
جب ذرانقاب اٹھایا تو

یاد رکھنا کے ! یاد رکھنا کے
جل ہی جاو گئے

تو! پردے میں رہنے دو ، پردہ نہ اٹھاو
پردہ جو اٹھ گیاتو راز کھل جائے گا

اللہ میری توبہ ، اللہ میری توبہ

http://tune.pk/video/2051521/Altaf-Hussain-Singing-song-burkhay-mein-rehnay-do-burkha-na-uthooo
 
Top