نتائج تلاش

  1. زاہد لطیف

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    ویپن آف ماس ڈسٹرکشن کے بہانے عراق کو نشانہ بنایا گیا غلط کیا گیا۔ اسے عالمی سطح پر بھی غلط کہا گیا۔ امریکہ کے اندر کئی پولیٹیکل سائنٹسٹس نے اس کی مخالفت کی۔ غلط کو غلط ہی کہنا چاہیے وہ چاہے کوئی بھی کرے۔ یہ مسئلہ صرف یہود و نصاری کا نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے۔ دنیا میں کوئی بھی ملک دوسرے ملک کا...
  2. زاہد لطیف

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    متفق۔ صد فیصد متفق۔
  3. زاہد لطیف

    تاسف میری امّی جان کا انتقال ہو گیا ہے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت دکھ ہوا یہ سن کر۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور امی جان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں۔
  4. زاہد لطیف

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    حیران کن۔
  5. زاہد لطیف

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    کیا آپ کی بات یہ مطلب اخذ کیا جا سکتا ہے کہ فورم انتظامیہ جانبدار ہے؟ میں محض گمان سے بچنے کے لیے یہ پوچھ رہا ہوں۔
  6. زاہد لطیف

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    ظاہر ہے جو مذہب کو اپنا ذاتی ٹریڈ مارک سمجھے گا اس کے لیے اس سے بہتر کیا اصطلاح ہو سکتی ہے۔ باقی آپ کو جو گمان کرنا ہے کریں جو بھی ایکشن لینا ہے لیں۔ اس کے لیے مجھے بتا کر اپنا وقت ضائع کرنے کی ضرورت نہیں۔
  7. زاہد لطیف

    وزیر اعظم کا کورونا وائرس کے معاملے پر قوم سے خطاب کرنے کا اعلان

    جزاک اللہ۔ کاش یہ بات ان کو سمجھ آ جائے جو خود کو دوسروں سے بہتر مسلمان ہونا گمان کرتے ہیں اور اپنے گمان کے مطابق دوسروں کے ایمان پہ فتوے دینے میں تامل نہیں کرتے۔
  8. زاہد لطیف

    وزیر اعظم کا کورونا وائرس کے معاملے پر قوم سے خطاب کرنے کا اعلان

    زبردست۔ جزاک اللہ۔ اللہ سب کو بدگمانی سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔
  9. زاہد لطیف

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    یہی تو مسئلہ ہے مذہبی ٹریڈ مارکہ برادری میں کہ اس معاملے میں قرآن کو بھی نہیں بخشا وہاں بھی سیاق و سباق سے ہٹ کر اپنے مطلب کے مفہوم اخذ کرتے ہیں اور پھر اپنے مطلب کی تاویلات اور نظریات کو حق تصور کرتے ہیں۔ جو قرآن کے ساتھ بھی ہیرا پھیری سے باز نہ آئیں باقی معاملات تو پھر ان سے بہت پیچھے ہیں۔
  10. زاہد لطیف

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    سیاق و سباق سے ہٹ کر اتنی لمبی چوڑی تقریر یہ واضح کرتی ہے کہ آپ اپنے مطلب کی تاویلات اور نظریات اخذ کرنے اور پھر خود سے گمان کرنے پہ ہمہ وقت تیار بیٹھے ہیں۔ بتانا صرف اتنا مقصود تھا کہ اگر آپ ہر وقت یہود و ہنود کی سازشوں پہ اپنی غلطیوں کا ملبہ ڈالتے رہیں گے تو کوئی کیوں آپ کے بارے میں ویسا گمان...
  11. زاہد لطیف

    مذہبی عقائد اور نظریات

    آپ ماشاءاللہ درست سمت میں جانے کی سعی کر رہے ہیں۔ اللہ آپ کو ہمت اور حوصلہ دے۔ میں تو صرف اتنا کہوں گا ہندوؤں سے الگ تو ہو گئے ہندوویت نہیں گئی۔ اللہ انسان کو انسان کی غلامی سے نجات دلانا چاہتا ہے لیکن حضرت انسان پھر مختلف حیلے بہانوں اور جواز تراش کے پھر انسان کی غلامی جا اختیار کرتا ہے۔ شاید...
  12. زاہد لطیف

    مذہبی عقائد اور نظریات

    کیا صرف علماء کی اندھی تقلید میں سچ بولنے کی سعی کرنے والوں کو رگیدنا ہی بعض لوگوں کا محبوب مشغلہ ہے؟ وہ ببانگ دہل برائی کو برائی کہنے کی جرات کہیں نظر نہیں آ رہی۔
  13. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    کرونا پہ اپڈیٹس دینے کا کام مستقل طور پر مس ثوبیہ کے ذمہ لگایا گیا ہے؟
  14. زاہد لطیف

    معروف عالم دین ناصر مدنی پر اغوا کے بعد بدترین تشدد

    سیدھا سیدھا واقعہ دکھائی دیتا ہے لیکن سازش ڈھونڈنے والوں کو اس واقعہ میں بھی سازش مل ہی گئی۔ سچ ہے جو جس کا طلبگار ہے اسے وہی چیز ملے گی۔ ہم نے شاید قسم کھا رکھی ہے کہ اپنے تیزی سے بڑھتے ہوئے شدت پسندانہ نظریات اقدامات اور رجحانات کو قبول کر کے اس کی اصلاح نہیں کرنی کیونکہ ہم نے بچپن سے ایک ہی...
  15. زاہد لطیف

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    سیدھے سادے سوال کا سیدھا سادا جواب۔ [0]=13386']تلاش کے نتائج: یہودی | اردو محفل فورم [0]=13386']تلاش کے نتائج: اسرائیل | اردو محفل فورم [0]=13386']تلاش کے نتائج: یہود | اردو محفل فورم
  16. زاہد لطیف

    معروف عالم دین ناصر مدنی پر اغوا کے بعد بدترین تشدد

    یہ واقعہ تو خیر کسی خاص مذہبی شخصیت سے متعلق ہے لیکن وسیع تناظر میں دیکھا جائے تو اس واقعے سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ رحمت اللعالمین نے جب بت پرستی سے باز رہنے کی تلقین کی ہو گی تو انہیں کن مصائب سے گزرنا پڑا ہو گا۔ لاکھ بار قربان جاؤں ان پر۔ اس واقعے سے یہ بھی سبق ملتا ہے کہ انسان اپنے...
  17. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    یہ آپ کے دیکھنے کا زاویہ ہے لیکن میری رائے میں لوگوں کو حقیقی صورت حال سے با خبر رکھنا چاہیے اور زیادہ سے زیادہ ایز آؤٹ کرنا چاہیے۔ کسی ڈر اور خوف سے اسے چھپانا یا جھوٹی تسلیاں دینا کوئی اچھا عمل نہیں ہے۔ حقیقت سے منہ موڑ لینے سے حقیقت بدل نہیں جاتی اور بعینہ اسی نظریے کے تحت تقدس کے چکر میں یہی...
  18. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ہم بری طرح پھنسنے اور مرنے کے بعد حفاطتی اقدامات کی طرف آتے ہیں۔ یہی ہماری فطرت ہے اور یہی ہمارا رویہ۔ اب کوئی لاکھ اچھے مشورے دے وہ سازشی اور ایجنٹ ہے۔
  19. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    پاکستان میں ابھی تک روایتی بے حسی جاری ہے اور ہمیشہ کی طرح غلط قسم کے گمراہ کن نظریات اور جذبات کی بدولت لوگ بے فکر اور بے حس ہیں۔
Top