نتائج تلاش

  1. زاہد لطیف

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    معلوم نہیں مجھے تو ایسا کچھ نہیں لگ رہا۔
  2. زاہد لطیف

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    یہ تقسیم کی کیوں گئی؟ یہ تقسیم کروائی کس نے؟ 1948 1965، 1971، 1984، 1999 کی نا اہلی کا کون ذمہ دار ہے؟ ان لاکھوں انسانی جانوں کا کون ذمہ دار ہے جو تقسیم کے وقت سے لے کر اب تک دونوں اطراف کے شدت پسندوں کے ہاتھوں اللہ کو پیاری ہوئیں؟ ان لاکھوں انسانی مصیبتوں اور دکھوں کا کون ذمہ دار ہے جو اس تقسیم...
  3. زاہد لطیف

    سازشی نظریات اور ان کے محرکات

    کورونا وائرس کے منظر عام پہ آنے کے بعد: 1۔ یہ امریکہ کی سازش ہے کیونکہ اس کا مقصد ہی مسلمانوں اور پاکستان کے دوست چائنہ کو نقصان پہنچانا ہے۔ 2۔ یہ یہودیوں کی سازش ہے جس کا مقصد عرب کے مسلمانوں اور ایران کو تباہ کرنا ہے۔ 3۔ یہ یہودیوں اور نصرانیوں کی سازش ہے کہ مسلمان مسجد اور کعبۃاللہ میں نہ جا...
  4. زاہد لطیف

    سازشی نظریات اور ان کے محرکات

    اس لڑی میں معاشرے میں رائج سازشی نظریات کی مختصر جھلکیاں اور ان کے محرکات پیش کیے جائیں گے۔ شکریہ۔
  5. زاہد لطیف

    propaganda & propaganda tools

    متفق۔ سو فی صد متفق۔
  6. زاہد لطیف

    propaganda & propaganda tools

    آپ کے خیال میں یہ جہادی کون اتارتا ہے؟
  7. زاہد لطیف

    رب تعالی رحم کریں۔

    رب تعالی رحم کریں۔
  8. زاہد لطیف

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    سازش ہو نہیں رہی سازش ہو گئی ہے۔ :LOL::ROFLMAO:
  9. زاہد لطیف

    اسرائیلی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

    اگر یہ سچ ہے اور یہ مان لیا جائے کہ اسرائیل دوا بنانے میں کامیاب ہو جاتا ہے اور وہ اسے ایکسپورٹ کرنا شروع کر دیتا ہے تو کیا پاکستانی مذہبی ٹریڈ مارکہ برادری اسے استعمال کرے گی یا مرنے کو ترجیح دے گی؟
  10. زاہد لطیف

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    میرے مراسلے میں سوال بہت سیدھا سادہ ہے اس میں تجزیہ کہاں ہے؟ اور آپ جو کہہ رہے ہیں کہ اچھی طرح جان گئے۔ یہ تذکرہ میں نے کب کیا؟ یہ آپ کے دماغ کی اختراع ہے۔ نظامی صاحب کا مراسلہ غور سے پڑھیں جس کا میں نے اقتباس لیا تھا۔ وہ کیا اشارہ کر رہا ہے؟ اگر آپ اس سیدھے سادے مراسلے سے بھی کچھ اخذ کرنے کی...
  11. زاہد لطیف

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    یہ نتیجہ نہیں سوال ہے۔ سوالیہ نشان پہ غالباً آپ کی نظر نہیں گئی۔ خلیل الرحمٰن قمر والی لڑی میں اس کا تذکرہ ہوا اور یہاں پھر ہوا تو تجسس ابھرا کہ پوچھ لیا جائے۔
  12. زاہد لطیف

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    کیوں نا سازشی نظریات اور ان کے محرکات پہ ایک الگ لڑی کھول لی جائے؟ کیا خیال ہے؟
  13. زاہد لطیف

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    یہ کیا معاملہ ہے میرے اللہ۔ ایم اے = آصف اثر = ایچ اے خان؟
  14. زاہد لطیف

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    آ گئی نہ وہی بات کہ جستجو بہت اوکھا کام ہے۔ بس اقتدا کر لو اور جنت میں رہو۔
  15. زاہد لطیف

    آخر تم صیہونیوں کی کون کونسی سازش کو جھٹلاؤ گے؟

    ہر پاکستانی کی ابتداء اسی سازشی نظریے سے ہوتی ہے لیکن اگر انسان اچھے اور برے میں تمیز رکھنے والا ہو اور غلط کو غلط کہنے کی جرات اور اپنے عقائد کے بت توڑنے کی ہمت کرنے والا ہو تو کھڑے پانی کی طرح ایک ہی جگہ رہ کر بدبو دار نہیں رہتا۔
  16. زاہد لطیف

    مذہبی عقائد اور نظریات

    زبردست آپ جاری رکھیے۔ ان میں سے نہ سہی ان کی نسل میں سے ہی لوگ سیدھے راستے کی جستجو پہ آ گئے تو آپ کا حق ادا ہو جائے گا۔
  17. زاہد لطیف

    Ameen

    Ameen
Top