نتائج تلاش

  1. زاہد لطیف

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    خدا کا واسطہ ہے یار اس خام خیالی سے باہر نکل آؤ کہ آپ ہی اسلام ہیں آپ نے جو فرما دیا وہی حق سچ ہے اور آپ کے بیانیے سے غیر متفق ہونا اسلام سے غیر متفق ہونا ہے۔ میں ان کی بھی ہر بات سے متفق نہیں لیکن آپ نے تو حد ہی کر دی ہے۔ کوئی ہے دعوے دار ابھی اس دنیا میں جو دعوے سے کہے کہ اللہ کی اس آیت کا صرف...
  2. زاہد لطیف

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    میرا نقط نظر تو فقط اتنا ہے۔ انڈیا یوں کر رہا ہے امریکہ یوں کر رہا ہے اور ہم ہر دفعہ اپنی نا اہلی کا ذمہ دار دوسروں کو ٹھہرا کر آزادی سے لے کر اب تک ایک ہی رونا رہے ہیں۔ Possession is nine-tenths of the law ہمت ہے تو لے لیں۔ نہیں تو اسباب پیدا کرنے کی جستجو کریں اور اگر یہ بھی نہیں کر سکتے تو...
  3. زاہد لطیف

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    جناب کو لڑی کی سمت بتانے آیا ہوں تاکہ یہ خلش رہ نہ جائے۔
  4. زاہد لطیف

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    صرف میرے تبصرہ کرنے سے لڑی ہائی جیک ہو رہی تھی۔ اب تو بالکل صحیح سمت جا رہی ہے۔ ٹھیک ہے جناب۔
  5. زاہد لطیف

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    مجھے ایسا کرنے کا کوئی شوق نہیں۔ میرے اول مراسلہ کا لڑی سے پورا پورا تعلق ہے۔ اگر آپ کو نظر نہیں آتا یا مراسلہ آپ کے مزاج کے مطابق نہیں تو میں اس کا ذمہ دار نہیں۔
  6. زاہد لطیف

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    کون جان؟ کس کی جان؟ :LOL::ROFLMAO:
  7. زاہد لطیف

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    میرے بھائی یہ کام آپ بھی کر سکتے ہیں۔ مجھے اس رپورٹ کرنے اور مقفل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں۔
  8. زاہد لطیف

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    جب چڑیاں کھیت چگ گئی ہوں تو پچھتاوا ہی رہ جاتا ہے۔
  9. زاہد لطیف

    سازشی نظریات اور ان کے محرکات

    میں نے مناسب تدوین کر دی ہے۔ :)
  10. زاہد لطیف

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    جی نظامی صاحب سچ فرما رہے ہیں۔ آپ ہی کے سوال کا جواب نیچے حاضر ہے۔ ارے یہ تو میں ہی کر دیتا ہوں۔ آپ ہی کے مراسلے کے کچھ نقش ساتھ لف کیے ہیں تاکہ پتہ چلے کہ کون کس کے ساتھ ہے۔
  11. زاہد لطیف

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    پہلے تو میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ میں آپ کا ملازم یا جدی پشتی مرید نہیں جو تقدس کی آڑ میں آپ کو ایسے فضول جواب دینے کا پابند ہوں۔ اگر کوئی ایسی خام خیالی کی تہ دماغ پہ جمی ہے تو اسے صاف کر لیں۔ اگر آپ کے پاس اتنا ہی فضول وقت ہے دوسروں کی ذات میں ٹوہ لگانے کا تو پھر خود جستجو کر لیں۔ اگر آپ کو...
  12. زاہد لطیف

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    رب تعالی انہیں ایسے فضول کام میں وقت ضائع کرنے پہ جزا عطا فرمائے۔
  13. زاہد لطیف

    سازشی نظریات اور ان کے محرکات

    میں نے کب کہا ہے کہ مانو؟ آپ کے ماننے یا نہ ماننے سے میں پاکستانی کا شہری یا غیر ملک کا شہری نہیں ہو جاتا۔
  14. زاہد لطیف

    سازشی نظریات اور ان کے محرکات

    کاش آپ نے آپ ہی کے مراسلے پہ کیا گیا میرا تبصرہ پڑھ لیا ہوتا تو اس طرح کا تبصرہ کرنے کی نوبت نہ آتی۔
  15. زاہد لطیف

    سازشی نظریات اور ان کے محرکات

    صد معذرت۔ سارے معاشروں کا اس میں مبتلا ہونا اس بات کی دلیل نہیں کہ ہم اپنے معاشرے کا ذکر نہ کریں یا دوسروں کا بھی ساتھ میں لازما کریں۔
  16. زاہد لطیف

    سازشی نظریات اور ان کے محرکات

    نہیں۔ نہیں۔ جی۔
  17. زاہد لطیف

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    یعنی یہود و ہنود کی ایک اور سازش بے نقاب۔ :ROFLMAO:
  18. زاہد لطیف

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    محنت کر سازش نہ کر۔ :ROFLMAO:
  19. زاہد لطیف

    اس زمرے کا نام تبدیل کرکے پاکستان میں قدرتی آفات کردیا جائے

    صرف قدرتی آفات یا عالمی قدرتی آفات میری رائے میں زیادہ مناسب ہو گا۔
  20. زاہد لطیف

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    دوبارہ لاگ آن کیا ہے تو آیا ہے بھائی۔ :) رب تعالی آپ کو خوش رکھیں۔ :)
Top