نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    تبلیغی جماعت اور شیعہ زائرین، دونوں ہی ایسے حالات میں بڑے اجتماعات کر کے شدید غیر ذمہ داری کا ثبوت دے چکے ہیں۔ اب یہ فرسٹ سیکنڈ کے مقابلے لگانے کی کیا تک بنتی ہے؟
  2. محمد سعد

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    اپلوڈ کرنے میں سستی کر جاتا ہوں۔ :D
  3. محمد سعد

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    اتنا سرمایہ نہیں ہے ان کے پاس۔ آپ چاہیں تو چندہ کر کے ان کی مدد کر سکتے ہیں۔
  4. محمد سعد

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    عمدہ۔ اگر فیسبک اکاؤنٹ ہے تو ان کا گروپ لنک کیا ہوا ہے، وہ جائن کر لیں۔ وہاں ایک دوست ہے جس کی ریسرچ کاسمولوجی میں رہی ہے۔ اس کے ساتھ رابطہ کروا دوں گا۔ اگر آپ چاہیں تو ذاتی مکالمے میں یہ سلسلہ بڑھا سکتے ہیں۔ اگر پرائیویسی کے حوالے سے زیادہ محتاط ہیں تو پھر فیسبک گروپ پر نظر رکھیں اور جب وبا...
  5. محمد سعد

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    مقام: جبری کے قریب، دریا کے اوپر۔ 33.8893°,73.1865° تاریخ: 31 اگست 2019ء وقت: 6:42 بجے شام
  6. محمد سعد

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    مقام: آئی آئی یوں آئی۔ صدر دروازے کے قریب۔ تاریخ: 20 اپریل 2014ء وقت: 4:36 بجے شام
  7. محمد سعد

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    مقام: آئی آئی یوں آئی۔ ہاسٹل کی چھت۔ تاریخ: 9 دسمبر 2012ء وقت: 4:40 بجے شام
  8. محمد سعد

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    کیا کرتے ہیں حضرت۔ اچھا بھلا انسان لگ رہا ہے۔
  9. محمد سعد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    ایسی بھی اندھیر نگری نہیں ہے یار۔ ٹیسٹ تو کیے گئے۔ قرنطینہ مراکز بنا کر انہیں روک کے بھی رکھا گیا۔ اگرچہ اتنی بڑی تعداد میں ایک ساتھ لانا بے وقوفی کا ہی فیصلہ تھا کیونکہ ہمارے پاس یہ تعداد سنبھالنے کا بندوبست نہیں تھا جو وہاں سے آئی۔
  10. محمد سعد

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    اگر آپ چاہیں تو آپ کو کراچی فلکیاتی سوسائٹی کے افراد سے جوڑا جا سکتا ہے جو آپ کو نہ صرف حقیقت ٹی وی سے کہیں بہتر معلومات فراہم کریں گے بلکہ اپنے وسائل کے اندر جو ممکن ہوا براہ راست مشاہدہ بھی کروا دیں گے۔
  11. محمد سعد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    یہ والا ٹی ریکس امریکی امریکی سا لگ رہا ہے کہ سب مر رہے ہیں اور اسے معیشت کی پڑی ہے۔
  12. محمد سعد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    چلو ہم سے زیادہ جاہل بھی کوئی ہے۔
  13. محمد سعد

    کرونا وائرس: بائیولوجیکل ہتھیار یا قدرتی آفت؟

    کماچو جیسے لوگوں کو حقیقی دنیا میں صدر بنتے دیکھ کر اور دیگر لطائف کو حقیقت کا روپ دھارتے دیکھ کر۔ ڈر لگتا ہے کہ پوری فلم ہی سچی نہ ہو جائے۔
  14. محمد سعد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    وائرس کا پھیلاؤ روکنے پر اتنا زور دینے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جتنا زیادہ پھیلے گا، اتنی زیادہ میوٹیشنز ہوں گی اور معاملات خراب ہونے کا امکان بڑھے گا۔ یوں کہہ لیں کہ جتنی زیادہ اینٹریز، اتنے زیادہ "جیتنے" کے مواقع۔
  15. محمد سعد

    کرونا وائرس: بائیولوجیکل ہتھیار یا قدرتی آفت؟

    کسی دور میں یہ فلم بھی مزاحیہ لگتی تھی۔ اب خوفناک لگتی ہے۔
  16. محمد سعد

    خیالات کو چیلنج کرنا چاہیے۔ اپنے خیالات کو چیلنج کیے جانے کا مطلب یہ ہرگز نہ سمجھیں کہ آپ کی ذات...

    خیالات کو چیلنج کرنا چاہیے۔ اپنے خیالات کو چیلنج کیے جانے کا مطلب یہ ہرگز نہ سمجھیں کہ آپ کی ذات کو چیلنج کیا جا رہا ہے۔
  17. محمد سعد

    کرونا وائرس: بائیولوجیکل ہتھیار یا قدرتی آفت؟

    جی بالکل۔کیری آن۔ باقی ہر شے کو ثبوت کے طور پر مان لینا ہے لیکن آتھنٹک ریسرچ کا نام آتے ہی دوڑ لگا دینی ہے۔
  18. محمد سعد

    کرونا وائرس: بائیولوجیکل ہتھیار یا قدرتی آفت؟

    سبجیکٹ ایکسپرٹ اس ریسرچ پیپر میں رائے دے چکا ہے۔ اس ایکسپرٹ کو پئیر ریویو کے پراسیس کے ذریعے دیگر ایکسپرٹس نے جائزہ لے کر تصدیق کر دی ہے کہ اس کی بات میں وزن ہے۔ پیپر کے الفاظ بھی کوئی مبہم نہیں ہیں، بہت واضح الفاظ میں وہ اپنا نتیجہ پیش کرتا ہے۔ اب بتائیں کہ آپ اس پر بات کرنے سے اتنا کترا کیوں...
  19. محمد سعد

    کرونا وائرس: بائیولوجیکل ہتھیار یا قدرتی آفت؟

    مزید یہ کہ اتھارٹی پر سوال کریں گے تو سوال آپ کی اتھارٹی پر بھی آئے گا۔ خاص طور پر اگر آپ کا دعویٰ ہو کہ آپ ڈاکٹر نہ ہونے کے سبب کسی اصل اتھارٹی سے تصدیق شدہ ریسرچ پیپر کا نکالا گیا نتیجہ پڑھ کر بھی یہ نہیں سمجھ پاتے کہ اس میں لکھا کیا ہے۔ ایسے میں آپ کے پیش کیے گئے مفروضوں کی کیا حیثیت رہ جاتی...
Top