نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    متفق۔ تبلیغی اکابرین کے احساس ذمہ داری سے بہت فرق پڑتا ہے۔ پاکستان ہی کو دیکھ لیجیے۔ مارچ کے درمیان، جب کہ دیگر ممالک کا حال اچھی طرح معلوم ہو چکا تھا، ضلعی انتظامیہ کے سمجھانے کے باوجود تبلیغی جماعت کے اکابرین نے رائیونڈ میں اجتماع کروایا۔ کورونا وائرس : اجتماع مؤخر کرنے کی درخواست کے باوجود...
  2. محمد سعد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    متفق۔ مذہبی طبقہ احتیاطی تدابیر کو نظر انداز کر کے بہت سے مسائل پیدا کر رہا ہے۔ ملائشیا کو ہی دیکھ لیں وہاں کیا تباہی ہوئی۔ اس وقت کیسز کی تعداد 1183 ہو چکی ہے۔ تبلیغی جماعت نے ایران والی غلطی دہرا کر اپنے ساتھ جنوب مشرقی ایشیا کے کئی ممالک کی بھی لٹیا ڈبو دی۔
  3. محمد سعد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    بالکل متفق۔ پاکستان کو ایران اور ملائشیا کی غلطیوں سے سیکھنا چاہیے اور ہو سکے تو اجتماعات کو روکنے کے لیے سعودیہ میں کیے گئے بعض اقدامات سے بھی۔
  4. محمد سعد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    اسباب جیسے تبلیغی جماعت کے اجتماعات؟ Made in Malaysia: How mosque event spread virus to SE Asia آپ سے اتفاق کرنا ہی پڑے گا۔ تبلیغی جماعت جیسی چلتی پھرتی پیٹری ڈش کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اس کو روکنا ضروری ہے ورنہ وہاں سے بھی پاکستان پر حملہ ہو سکتا ہے۔
  5. محمد سعد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ابھی ہمارے اوپر وہ لہر آنے والی ہے جو بیرون ملک سے آنے والے لوگ ٹیسٹ سے بچنے کے لیے رشوتیں دے دے کر مزے سے گھروں کو جا رہے ہیں۔ ایسی ہی ایک بس آج پکڑی گئی ہے جس میں لوگ چھت پر سامان کے بیچ چھپے ہوئے تھے۔ عجیب معاشرہ ہے۔ اس کو تو خود غرضی بھی نہیں کہہ سکتے کہ خود غرض اپنا فائدہ کرنے کی کوشش کر...
  6. محمد سعد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    سیکنڈ منٹ گننے سے بہتر ہے کہ آپ کو خود ہی اندازہ ہو کہ ہاتھ اچھی طرح صاف کب ہوتے ہیں۔ صابن کا استعمال آپ کو یہ جاننے میں مدد دے سکتا ہے کہ پوری طرح صاف ہاتھ کیسے محسوس ہوتے ہیں۔ :rolleyes:
  7. محمد سعد

    اسرائیلی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

    یعنی کہ آپ کا دعویٰ یہ ہے کہ اٹلی کے ڈاکٹروں نے کم عمر کے ایسے لوگوں کو وینٹیلیٹر پر ڈالا جنہیں اس کی ضرورت نہیں تھی اور وہ آرام سے سانس لے پا رہے تھے؟
  8. محمد سعد

    اسرائیلی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

    اگر کوئی کم عمر کا شخص خود سے سانس تک نہیں لے پا رہا، یہاں تک کہ اسے مشینی مدد کی ضرورت پڑ گئی ہے، تو آپ اس کی حالت کو اچھا کہیں گے یا خراب؟
  9. محمد سعد

    اسرائیلی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

    ایم اے یار باقی ڈیٹا کو تو بعد میں دیکھیں گے۔ مجھے ایک نہایت بنیادی نوعیت کا سوال سمجھا دیں۔ اگر بیس یا چالیس سال کے کسی فرد کو سانس لینے کے لیے مشینی مدد کی ضرورت پڑ جاتی ہے، تو کیا اس کا مطلب یہ لیا جا سکتا ہے کہ اس کی حالت اتنی خراب ہے کہ وہ سانس بھی خود نہیں لے پا رہا؟
  10. محمد سعد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ڈاکٹر اسامہ ریاض ہم میں رہے یا نہیں رہے، دونوں صورتوں میں اس بات کی ضرورت کا احساس کر لینا چاہیے کہ ہمارے ڈاکٹروں کو حفاظتی انتظامات کی ضرورت ہے جو انہیں مہیا نہیں کیے جا رہے۔
  11. محمد سعد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    کیا لاک ڈاؤن اکیلا کافی نہیں ہوگا کہنے کا مطلب یہ ہو گا کہ لاک ڈاؤن نہ کیا جائے یا اس کا مطلب یہ ہو گا کہ اس کے ساتھ اضافی کچھ اقدام اٹھانے کی بھی ضرورت ہے؟ متعلقہ انٹرویو یہ ہے: BBC One - The Andrew Marr Show, 22/03/2020, WHO on coronavirus: 'At least a year' for vaccine متعلقہ حصہ 5:59 کے...
  12. محمد سعد

    اسرائیلی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

    اٹلی میں صورت حال اتنی مختلف کیوں ہے؟
  13. محمد سعد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    حقیقی اندازہ تو ان کو بھی ہو گا کہ معاملہ زیادہ دیر تک چلے گا لیکن لوگوں کو پینک سے روکنا بھی ضروری ہوتا ہے۔
  14. محمد سعد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان کی یہاں کی موجودہ صورت حال کے حوالے سے پریس کانفرنس۔
  15. محمد سعد

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    Fun fact: Luna 15 Accompanied Apollo 11 to the Moon روس نے امریکہ کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے انہیں یقین دہانی کرائی تھی کہ ان کا Luna 15 مشن، اپولو 11 کے راستے میں رکاوٹ نہیں بنے گا۔ یہ وعدہ انہوں نے پورا بھی کیا۔ روس جیسا شدید روایتی حریف، امریکی مشن کے ساتھ تعاون کرنے کو تیار تھا اور یہاں بیٹھے...
  16. محمد سعد

    آخر تم صیہونیوں کی کون کونسی سازش کو جھٹلاؤ گے؟

    میرے خیال میں اوریجنل آئیڈی کی وفات کے بعد اس کی روح کے دو حصے ہوئے۔ ایک حصے نے جا کر حقیقت ٹی وی کے نام سے یوٹیوب چینل شروع کر دیا، جبکہ دوسرا کچھ عرصہ بھٹکنے کے بعد یہاں واپس آ نکلا۔ تب ہی اول الذکر حصہ نیا جنم لینے والی آئیڈی کی روح سے غائب نظر آتا ہے۔
  17. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    متفق۔ میں ایسی شدید بدگمانی کے لیے آصف اثر کی روح سے معذرت چاہتا ہوں۔
  18. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    کہیں آصف اثر نہ ہو۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
Top