نتائج تلاش

  1. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ثو یہاں بھی کھانے پینے کی باتیں چل رہیں ہیں کیا بات ہے
  2. س

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    اچھا ہم بھی آئے ہیں حسب عادت کسیے ہیں سعود بھائی ؟اور کیا ہو رہا ہے ؟
  3. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    تو یہ بات تھی !خیر سعود بھائی اب آپ یہاں رہیں میں جارہا ہوں کچھ کام ہے پھر ملاقات ہوگی اپنا خیال رکھنا ۔اللہ حافظ
  4. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    اصل میں جب کبھی طبیعت بور ہو تو کچھ بھی کرنے کو جی نہینں کرتا آج میرا بھی یہی حال ہے ، کچھ سمجھ میں ہی نہیں آرہا بس ٹایم پاس کر رہا ہوں
  5. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ہاں سعود بھائی شاید آپ کی بات ٹھیک ہے
  6. س

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    اوکے اب میں 18 ہزار آپ کو دے رہا ہوں 17 ہزار کا بل دے دیں اور ایک ہزار کی ٹافیاں لے لی جئے گا :grin:
  7. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    نھیں سعود بھائی اسی بات نہیں ہے اصل میں کافی ٹائم ہوگیا ہے رات کا اس لئے سپیڈ کم ہوگئی ہے
  8. س

    فیض ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے

    بہت خوب ہما صاحبہ !
  9. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    عین نوازش آپ کی سعود بھائی اچھی بات کہی آپ نے
  10. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    صبح سے یہی حال ہے کہ بار بار جانا پڑ رہا ہے واپس آکر دیکھتا ہوں تو دھاگہ پتا نہیں کہاں پہنچ چکا ہوتا ہے بہت خوب خیلی خوب
  11. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ثواب کمانے ہم بھی آئے ہیں یہاں
  12. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    میں وہاں نہیں تھا اس لئے کچھ یاد نہیں ہے :grin:
  13. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    لازم سمجھتے ہیں بعض لوگ لفظون کے آپریشن کو حالت ضرورت میں خاص کر کے شمشاد بھائی
  14. س

    مبارکباد خرم شہزاد خرم پر ایک شبک و شبہ

    اھلا و سھلا میرے جان کے ٹوٹے خو ش اور سدا میٹھے رہو خورمہ کی طرح خرم جانی :grin:
  15. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    قاصر ہیں حروف آپ کا طلب پہنچانے سے واضحح طور پر کچھ سمجھ میں نہیں آیا
  16. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    گزارش شما ہم درست ہست ولی عمل بر این مقولہ خیلی مشکل ھست ولی ما انشاء اللہ سعی می کنیم :grin:
  17. س

    ذہین کون لڑکیاں یا لڑکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہاں آپ کی یہ بات بھی درست ہے کیونکہ لڑکے اس کا ال ہی کرتے ہیں جو لڑکیاں کرتی ہیں تو تو خود بخود عقلمندی کا مظاہرہ ہوجات ہے لڑکوں کی طرف سے کیوں کہ ہر الٹے کام کا الٹ سیدھا کام ہوتا ہے تو لڑکے بھی اسی وجہ سے ہوشیار ہوگئے ہیں لڑکیوں سے سیکھ کر ہاہاہاہاہہہاہ:grin::grin: آپ یہی کہنا چاہتے تھے نہ
  18. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    فرق کرنا جانتے ہیں ہم ضروری اور غیر ضروری میں ایسی بات نہیں ہے :grin:
  19. س

    تعارف میرا نام مولا ہے

    و علیکم السلام عزت بخشنے کا بہت شکریہ
  20. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    عندلیپ آپ نے عقلمندی والی بات کی ہے
Top