نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    ایک امریکن کو چکن چنے کے ساتھ روٹی کھانے کا طریقہ سکھلانا - آپ کے ساتھ بیتے واقعات؟

    میرے ساتھ بالکل الٹا حساب ہے، میں ہر گورے کو جو میرا کھانا چکھنا چاہے، منع ہی کرتا ہوں اور 2،3 دفعہ پوچھ لیتا ہوں کہ بھائی اپنی مرضی سےکھا رہے ہو، بعد میں چلانا مت۔ لیکن جو خود کھانے کا دعویٰ کرتا ہے، وہ واقعی کھا بھی لیتا ہے :)
  2. سلمان حمید

    ایک امریکن کو چکن چنے کے ساتھ روٹی کھانے کا طریقہ سکھلانا - آپ کے ساتھ بیتے واقعات؟

    ہاہاہا اتنی مزے کی تعریف کرنے کا شکریہ :) میں بھی لکھتے وقت مسکرا رہا تھا کہ پڑھنے والے کو مزہ ضرور آئے گا :biggrin:
  3. سلمان حمید

    ایک امریکن کو چکن چنے کے ساتھ روٹی کھانے کا طریقہ سکھلانا - آپ کے ساتھ بیتے واقعات؟

    ایسا ہی ایک واقعہ میرے ساتھ بھی پیش آیا تھا جب ایک جرمن دوست نے کہا تھا کہ میں مرچ والا کھانا کھا سکتا ہوں۔ تو اس نے شرط لگا کر، قیمہ مٹر کے اوپر سجاوٹ کے لیے رکھی ہری مرچ اٹھا کر کھا لی تھی۔ اتنی برداشت کا مظاہرہ میں نےکبھی نہیں دیکھا کہ اس نے آواز تک نہ نکالی اور نہ ہی اس کے چہرے کی رنگت...
  4. سلمان حمید

    ایک امریکن کو چکن چنے کے ساتھ روٹی کھانے کا طریقہ سکھلانا - آپ کے ساتھ بیتے واقعات؟

    شکریہ :) میں سمجھا نہیں عمر بھائی۔ بیتے ہی لکھا ہے اور مجھے بیتے ہی نظر آ رہا ہے :confused:
  5. سلمان حمید

    ایک امریکن کو چکن چنے کے ساتھ روٹی کھانے کا طریقہ سکھلانا - آپ کے ساتھ بیتے واقعات؟

    دیہاتی آدمی کوشش ہی نہیں کرے گا بہنا جی، یہ تو بیچارے گورے ہیں جن کو جیسے کہو ویسے کر لیتے ہیں۔ مجھے خیال آ رہا ہے کہ اگر میں اسے کہتا کہ یہ ہماری خاص ڈش ہے جو کھڑے ہو کر کھائی جاتی ہے تو بیچارہ کھڑا ہو کر کھاتا اور اف تک نہ کرتا :rollingonthefloor:
  6. سلمان حمید

    ایک امریکن کو چکن چنے کے ساتھ روٹی کھانے کا طریقہ سکھلانا - آپ کے ساتھ بیتے واقعات؟

    شاید کم عمر ہونے کی وجہ سے یہ حال ہو۔ امریکہ سے بھی پہلی بار نکلا ہے، ایکسچینچ پروگرام کے ذریعے آیا ہے۔
  7. سلمان حمید

    ایک امریکن کو چکن چنے کے ساتھ روٹی کھانے کا طریقہ سکھلانا - آپ کے ساتھ بیتے واقعات؟

    اس جگہ کا پتہ ملا ہے اس کی فیس بک کی پروفائل سے مجھے :) Narragansett, Rhode Island, USA
  8. سلمان حمید

    ایک امریکن کو چکن چنے کے ساتھ روٹی کھانے کا طریقہ سکھلانا - آپ کے ساتھ بیتے واقعات؟

    تو جناب یہ کوئی طنز و مزاح سے بھرپور تحریر تو نہیں لیکن میرا اپنے ساتھ بیتے کچھ دیرپہلے کے واقعے کو شریکِ محفل کرنے کا دل چاہا تو یہاں یہ دھاگہ کھول رہا ہوں۔ اگر کسی اور صاحب کے ساتھ ایسا واقعہ پیش آیا ہو تو ضرور سنائیے گا۔ ہوا کچھ یوں کہ بیگم اور بیٹے کے پاکستان چلے جانے کے بعد دو کمروں کے گھر...
  9. سلمان حمید

    میڈی آس امید۔۔۔۔

    بہت اچھے بھئی آپ نے کسی جانور اور جڑی بوٹی کا ذکر کئے بغیر اتنی اچھی تحریر لکھی ہے اس لیے آپ واقعی داد کی مستحق ہیں :)
  10. سلمان حمید

    شرکائے فورم کی تصاویر

    تو کیا بہرحال ہوتا ہے؟ لو جی، بس اتنی سی ہی اردو ہے بھائی کی :(
  11. سلمان حمید

    شرکائے فورم کی تصاویر

    شکریہ نیلم بہنا :)
  12. سلمان حمید

    ایک نیا ریکارڈ

    چاہے ایسے نہ بھی کوئی منصوبے پہ لگاتے، اپنے پاس ہی رکھتے یہ پیسہ لیکن اتنے طالبعلموں اور طالبات کا وقت ضائع کیا، پورے شہر کی ٹریفک روکی ہو گی، اور سب سے بڑھ کر بد نظمی پھیلی ہو گی کیونکہ ہمارے نوجوان ایسے موقعوں کے ہی تو انتظار میں رہتے ہیں :)
  13. سلمان حمید

    ایک نیا ریکارڈ

    مولیاں؟ کیا یہ ریکارڈ مولیوں کو کھڑا کر کے بنایا گیا ہے؟ :)
  14. سلمان حمید

    ایک نیا ریکارڈ

    لیکن میں ایسے کسی ریکارڈ کے بارے میں یہاں کسی کو بتا تو نہیں سکتا نا کہ دیکھو ہمارے پاکستانیوں کا ریکارڈ۔ وہ تو طنزیہ ہنسیں گے نا۔ میں تو شرمندہ شرمندہ پھروں گا اس ریکارڈ کا بتا کر بھی کسی کو :(
  15. سلمان حمید

    ایک نیا ریکارڈ

    مبارک ہو اس ریکارڈ کی سب پاکستانیوں کو۔ اب اللہ کوئی تعمیری کام میں ریکارڈ بھی بنانے کی توفیق دے دے جلدی سے :)
  16. سلمان حمید

    شرکائے فورم کی تصاویر

    چونکہ میں کسی نتیجے پر پہنچا نہیں ہوں بلکہ ابھی سوچنا شروع ہی نہیں کیا تو مشوروں کی تو بحرحال ضرورت ہے۔ لہٰذا میں کچھ سوچتا ہوں آپ کے مشورے کے بارے میں بھی :)
  17. سلمان حمید

    بیگم کی غیر موجودگی میں کھانا بنانا بنانا۔ دعوت عام

    آپ کو دیکھ دیکھ کر حوصلہ کیے بیٹھے ہیں کہ جب آپ اتنی دور پہنچ گئے تو ہمارا بھی اللہ نگہبان :rollingonthefloor:
  18. سلمان حمید

    بیگم کی غیر موجودگی میں کھانا بنانا بنانا۔ دعوت عام

    میں دفتر میں بیٹھا زبردستی ہنسی روکتا ہوں اور مسکرانے پر ہی اکتفا کرتا ہوں۔ خاص طور پر جب قیصرانی بھائی جگتیں (اپنی تئیں گہری اور سنجیدہ باتیں شاید) مارتے ہیں :rollingonthefloor:
Top