نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    وزن کی درستگی کے لیے مدد درکار ہے

    یہ تو بہت آسان کر دیا آپ دونوں بھائیوں نے۔ بس ایک مدد اور کر دیجئے کہ اس کے مزید اشعار لکھنے کے لیے میں قافیہ کسے لوں اور ردیف کونسی؟ الفاظ کی کمی کی وجہ سے میں آسان سا حل ڈھونڈ رہاہوں :(
  2. سلمان حمید

    وزن کی درستگی کے لیے مدد درکار ہے

    یہ رہا ٹوٹکہ :p
  3. سلمان حمید

    وزن کی درستگی کے لیے مدد درکار ہے

    جی شوکت بھائی میں یہ تو سمجھ گیا تھا آپ کے پہلے جواب سے ہی کہ جو سرخ رنگ میں ہیں وہی 1 1 میں ٹوٹ سکتے ہیں لیکن مشکل یہ تھا کہ اس بحر کو یاد رکھنا مشکل ہے کہ کہاں کہاں وہ 2 حرفی ہے جو 1 1 میں ٹوٹ سکتا ہے :) لیکن میں سمجھ گیا ہوں کافی حد تک اور امید کرتا ہوں کہ مستقبل میں بھی آپ مدد کرتے رہیں گے :)
  4. سلمان حمید

    وزن کی درستگی کے لیے مدد درکار ہے

    مشکل یہ کہ کونسے 2 حرفی کو 1 1 میں تبدیل کیا جا سکتا ہے اور کونسے کو نہیں :( اب میں نے تو پڑھنے میں باوزن لگتے ہوئے یہ شعر لکھا تھا تو اب آپ نے توڑا تو وزن میں آ گیا ورنہ میں خود ایسے نہیں توڑ سکتا :(
  5. سلمان حمید

    وزن کی درستگی کے لیے مدد درکار ہے

    ہنسے جاؤ سب کے سب، خود ہی دیکھنے والے پاگل سمجھیں گے :(
  6. سلمان حمید

    وزن کی درستگی کے لیے مدد درکار ہے

    ہاں کہا جا سکتا ہے لیکن اس کو لگتا ہے کہ میرا وزن زیادہ ہو گا تو میں تھوڑا عمر میں بھی بڑا لگوں گا، تھوڑا میچور لگوں گا اور لڑکوں وڑکوں والی حرکتیں چھوڑ کر ایک بچے کا باپ لگوں گا :( (اس بات پر ہنسنا منع ہے) ویسے وہ تو شاید 55 سے 65 کے بیچ میں ہے :p
  7. سلمان حمید

    وزن کی درستگی کے لیے مدد درکار ہے

    میں بے حد مشکور ہوں کہ آپ نے میری رہنمائی کی لیکن مجھے مزید مشکل میں ڈال دیا کہ اب وزن پورا کرنا اور مشکل لگنے لگا ہے مجھے :( خیر میں اچھی طرح سمجھ گیا ہوں اس کو اور بہت بہت شکریہ۔ اب میں کوشش کرتا ہوں کہ اس وزن پر مزید کچھ شعرلکھ سکوں :(
  8. سلمان حمید

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    بہت شکریہ، آپ نے یہ بتایا کہ میں نے یہ جانا، میں تنہا نہیں ہوں "بہت" 3 حرفی ہے جو فعو کے وزن پر آتا ہے، جیسے یہ سب 3 حرفی ہیں، فعو، بہت، کبھی، سبھی، مری، جہاں وغیرہ شکریہ کو پڑھنے میں بھی آپ دو ٹکڑے کر کے پڑھتی ہیں، ہے نا؟ جیسے "شک"، "ریہ" تو "شک" بنا 2 حرفی اور"ریہ" بنا 3 حرفی تو پہلا فعولن...
  9. سلمان حمید

    وزن کی درستگی کے لیے مدد درکار ہے

    جب 57 کلو کا تھا تو کہتی تھی 70 کے ہو جائیں، 70 کا ہوا تو 75 کی رٹ لگا دی، 75 سے 80 تک لے گئی اپنی ڈیمانڈ کو، اب جب کے 85 کا ہو گیا ہوں تو کہتی ہے کہ 90 کلو کے ہو جائیں تو پھر نہیں کہوں گی مزید موٹا ہونے کو :(
  10. سلمان حمید

    وزن کی درستگی کے لیے مدد درکار ہے

    یہی بات میں اپنی بیگم کو سمجھا سمجھا کر تھک گیا مگر وہ تو مجھے موٹا، مزید موٹا کرنے پر تُلی ہوئی ہے :(
  11. سلمان حمید

    وزن کی درستگی کے لیے مدد درکار ہے

    وزن کم ہو تو وزن زیادہ کرنے کو بھی وزن کی درستگی ہی کہتے ہیں :rollingonthefloor:
  12. سلمان حمید

    وزن کی درستگی کے لیے مدد درکار ہے

    میں اس ایک شعر کے بارے میں پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ یہ کسی بحر میں آتا ہے؟ اگر ہاں تو کونسی؟ اور اس کا وزن اگر خراب ہے تو کہاں سے۔ تھوڑا آسان کر کے سمجھا دیجیے گا :) مذہب کو ناممکن کر کے بخشش کو آسان کیا ایک دھماکہ مسجد سے اب جنت تک لے جاتا ہے۔ شکریہ
  13. سلمان حمید

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    مری شاعری میں وزن ہی نہیں تھا وزن کو جو سمجھا تو مت وج گئی تھی وزن لے کے چلنے میں ہر چیز بھولا سبھی لفظ میرے ہر اک سوچ میری میں اب سوچتا ہوں کہ نہ سیکھتا میں مرے ذہن میں میری سوچیں تو رہتیں جہاں اب فعولن فعولن بھرا ہے
  14. سلمان حمید

    آخر کب تک ہم مشرقی بندے، بندے ہونے کی وجہ سے یوں نظر انداز ہوتے رہیں گے، آخر کب تک؟ :(

    آخر کب تک ہم مشرقی بندے، بندے ہونے کی وجہ سے یوں نظر انداز ہوتے رہیں گے، آخر کب تک؟ :(
  15. سلمان حمید

    اگر کوئی اور رنگ لیا تو میری ڈی پی کا کیا ہو گا؟ :(

    اگر کوئی اور رنگ لیا تو میری ڈی پی کا کیا ہو گا؟ :(
  16. سلمان حمید

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    ہاہاہا لیکن میں ابھی پچپن کا ہوا ہوں اور نہ ہی میں نے پچپن لکھا تھا :p خود ہی دیکھ لیجئے۔ لیکن پچپن کا ہو کر جو مزہ بچپن کی باتوں میں آتا ہے، وہ کبھی نہیں آتا :biggrin:
  17. سلمان حمید

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    میں سمجھا نہیں ، آپ مجھے ابھی بھی بچہ تو نہیں سمجھ رہے؟؟ :rollingonthefloor:
  18. سلمان حمید

    آپ بس تیاری شروع کریں، اگر آپ اور چند اور خواتین و حضرات پیلے دوپٹے لے کر تیار ہو گئے تو کسی نا...

    آپ بس تیاری شروع کریں، اگر آپ اور چند اور خواتین و حضرات پیلے دوپٹے لے کر تیار ہو گئے تو کسی نا کسی کا فنکشن کر ہی لیں گے۔ اب آپ لوگوں کی تیاری رائیگاں تو نہیں جانے دیں گے۔
  19. سلمان حمید

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے بچپن میں اس شعر کی تشریح کچھ ایسے کیا کرتے تھے کہ شاعر کہتا ہے کہ خود کو اتنا بلند کر، اتنا بلند کر کہ پہاڑ کی چوٹی پر چڑھ جا۔ جب سردی لگے تو خدا بندے سے پوچھے کہ اتنی اوپر چڑھ تو گیا ہے، اب بتا تیری رضائی کہاں ہے؟
  20. سلمان حمید

    گلاب کے گجرے

    بہت ہی عمدہ۔ آپ تو بہت ہی اچھا لکھتی ہیں :)
Top