نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    ایک گزری ہوئی شب کا واقعہ

    آمین۔ بہت شکریہ ساقی بھائی :)
  2. سلمان حمید

    ایک گزری ہوئی شب کا واقعہ

    بہت شکریہ آپ بھائیوں کی تعریف کا :)
  3. سلمان حمید

    ایک گزری ہوئی شب کا واقعہ

    ہاؤ سوئیٹ؟ :p
  4. سلمان حمید

    ایک گزری ہوئی شب کا واقعہ

    بہت شکریہ نایاب صاحب دعاؤں اور تعریف کے لیے۔اولاد واقعی بہت بڑی نعمت اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہوتی ہے اور میں ہمیشہ دعا کرتا ہوں کہ اللہ کسی کو بھی اس نعمت سے محروم نہ رکھے۔ آمین۔
  5. سلمان حمید

    سفر

    آسی بھائی، کیوں شرمندہ کر رہے ہیں پرانی غلطیوں کا ذکر کر کے :p
  6. سلمان حمید

    سفر

    بہت خوب شعر کہا ہے آپ نے :) ڈرنا تو میرے جیسے انسان کی فطرت میں شامل ہے لیکن میں کوشش کرتا ہوں کہ کوئی ایک کام تو ٹک کے کر لوں :biggrin:
  7. سلمان حمید

    ایک گزری ہوئی شب کا واقعہ

    ارحم آج پهر نہیں سو رہا تها. میں نے دو تین بار موبائل سے نظر اٹها کے دیکها تو جلد ہی اندازہ ہو گیا کہ اس کو باقی راتوں کے برعکس نیند تو آئی ہے مگر باپ کی وراثت میں ملی دیر تک جاگنے والی عادت کے باعث سونہیں پا رہا. کمرے میں اندهیرا تها اور رات کا ایک بج چکا تها. مجهے بستر پر بے چینی سے کروٹیں...
  8. سلمان حمید

    سفر

    محمد یعقوب آسی بھائی میں نے بھی سوچا تھا کہ نثر لکھنا شروع کروں کیونکہ شاعری کا شوق ختم ہو گیا ہے ۔ لیکن اب آپ نے ڈرا دیا ہے۔ آسان الفاظ میں کہوں تو ادب ہی میرے بس کا کام نہیں ہے :(
  9. سلمان حمید

    سفر

    بہت خوب، پورا پڑھے بغیر رہ نہیں پایا۔ میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ بیالوجی کہیں نہ کہیں سے بیچ میں ٹپک ہی آتی ہے :p
  10. سلمان حمید

    مبارکباد نہایت کم گو پچیس ہزاری مقدس پری

    بہت بہت مبارک ہو بہنا :) جیتی رہو:)
  11. سلمان حمید

    وزن کی درستگی کے لیے مدد درکار ہے

    یقین کریں جب سے وزن کا خیال رکھنا شروع کیا ہے، لکھا ہی نہیں جاتا کچھ :( یہ تو والد صاحب ہر دفعہ پاکستان جانے پر ایک مشاعرہ کروا لیتے ہیں چھوٹا سا تو اس میں کچھ پڑھنا پڑتا ہے تو اسی لیے زبردستی خود کو مائل کرنا پڑ رہا ہے :(
  12. سلمان حمید

    وزن کی درستگی کے لیے مدد درکار ہے

    وہ نہیں آئے گی، مجھے ہی جانا پڑے گا :( پاکستان جا کر تو وزن کم ہو جائے گا کیونکہ ٹک کر بیٹھنا نہیں ہے میں نے :rollingonthefloor:
  13. سلمان حمید

    وزن کی درستگی کے لیے مدد درکار ہے

    بالکل صحیح کہا آپ نے۔ مجھے ایک بھلے آدمی نے کہا تھا کہ وزن کے پیچھے پڑو گے تو خیال فوت ہو جائے گا، جیسا لکھنا چاہتے ہو لکھو، وزن خود ہی آ جائے گا۔
  14. سلمان حمید

    وزن کی درستگی کے لیے مدد درکار ہے

    یہاں کے مطابق ٹھیک ہو گیا ہے لیکن بیگم کے مطابق نہیں :(
  15. سلمان حمید

    مبارکباد پانچ ہزاری ماہی احمد

    اگر آپ نہ آتیں تو میں نے سب کو یہ کہنا تھا کہ میری بہن ہے کوئی مذاق تھوڑی ہے۔ لیکن آپ کا حق زیادہ ہے :) ویسے آپ سمجھایا کریں، ایسے کیسے 5000 مراسلے کر سکتی ہے یہ جب کہ میرے ابھی 500 بھی بڑی مشکل سے ہوئے ہیں :(
  16. سلمان حمید

    مبارکباد پانچ ہزاری ماہی احمد

    ٹائپنگ بھی کوئی کام ہے بھلا، وقت نکالنا اور لکھنے کے لیے خود کو تیار کرنا کام ہوتا ہے۔ ٹائپنگ تو پھر ہو جاتی ہے میری بہن :)
  17. سلمان حمید

    وزن کی درستگی کے لیے مدد درکار ہے

    ہاں جی یہ آسان لگ رہا ہے مجھے :biggrin:
  18. سلمان حمید

    وزن کی درستگی کے لیے مدد درکار ہے

    سوچا تھا ایسا ہی تھا لیکن پھر اس قافیے سے زیادہ جان پہچان نہیں ہے میری :( بہت اچھا شعر لکھا آپ نے :)
  19. سلمان حمید

    مبارکباد پانچ ہزاری ماہی احمد

    اتنا کیسے لکھ لیتی ہو آپ؟ :p مبارک کو بہت بہت اور اللہ آپ کو لمبی عمر عطا کرے تاکہ آپ دن دوگنے رات چوگنے مراسلے لکھ سکیں :)
Top