نتائج تلاش

  1. جنید اقبال

    محفل کی بارہ دری

    آپ سب کیسے ہیں؟
  2. جنید اقبال

    جزاک اللہ

    جزاک اللہ
  3. جنید اقبال

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ٹھیک ہوں اور کام ہو رہا ہے دفتر میں
  4. جنید اقبال

    السلام و علیکم ایک عرض ہے کہ لبیک یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) پورا لکھیں

    السلام و علیکم ایک عرض ہے کہ لبیک یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) پورا لکھیں
  5. جنید اقبال

    محفل کی بارہ دری

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ
  6. جنید اقبال

    صبح کی دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال۔ "بسم الله الذي لا يضرُّ مَعَ اسمِهِ شيءٌ في الأرضِ وَلاَ في السماءِ وهُوَ على السميعُ العليمُ"
  7. جنید اقبال

    صبح کی دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال۔ "بسم الله الذي لا يضرُّ مَعَ اسمِهِ شيءٌ في الأرضِ وَلاَ في السماءِ وهُوَ على السميعُ العليمُ"
  8. جنید اقبال

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  9. جنید اقبال

    آگئے ہمارے چھوٹے غالب

    خوش آمدید جناب
  10. جنید اقبال

    پودینے کے حیرت انگیز فائدے

    بہت خوب بیشک اللہ کریم نے کوئی چیزبے مقصد پیدا نہیں فرمائی
  11. جنید اقبال

    سُرُور بارہ بنکوی " اور کوئی دَم کی ہے مہماں گزر جائے گی رات "

    ہم تو جانے کب سے ہیں آوارۂِ ظُلمت مگر تم ٹھہرجاؤ تو پل بھر میں گزر جائے گی رات
  12. جنید اقبال

    ایاز صدیقی حرفِ بے صوت پہ ہم طرحِ نوا رکھتے ہیں :- ایاز صدیقی

    جزاک اللہ اللہ کریم آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے
  13. جنید اقبال

    زندگی میں ‌لگ چکا تھا غم کا سرمایہ بہت - سرور بارہ بنکوئی

    وہ قریب آنا بھی چاہے اور گُریزاں بھی رہے اُسکا یہ پِندارِ محبُوبی مُجھے بھایا بہت کِتنی یادیں، کِتنے منظر آبدِیدہ ہوگئے جب بھی تنہا آئینہ دیکھا، وہ یاد آیا بہت بہت اچھا انتخاب فرمایا آپ نے
  14. جنید اقبال

    ایاز صدیقی فلک نے سانس لینے کا بھی اس میں دَم نہیں رکھا :- ایاز صدیقی

    تمہارے شہر میں کوئی نہیں پُرسانِ حال اپنا کسی نے زخمِ دل پر پیار کا مرہم نہیں رکھا زمیں بھی ہم عِناں میری، فلک بھی ہم سفر میرا مِرے اللہ نے مجھ کو کسی سے کم نہیں رکھا بہت عمدہ انتخاب کیا آپ نے
  15. جنید اقبال

    ایاز صدیقی حرفِ بے صوت پہ ہم طرحِ نوا رکھتے ہیں :- ایاز صدیقی

    ایک وہ جن کے لئے دفترِ کونین بھی کم ایک ہم ، لب پہ فقط حرفِ دعا رکھتے ہیں خواب دیکھا ہے تو تعبیر بھی دیکھیں گے ایاز ہم توقع بھی بڑی دل بھی بڑا رکھتے ہیں بہت خوب
  16. جنید اقبال

    بےرونق جلد کےلیے

    بے رونق جلد کو وضو کی بے رونق آنکھوں کو اللہ کی یاد میں رونے کی بے رونق دل کو اللہ کے ذکر کی بے رونق زبان کو درود پاک کی بے رونق دماغ کو یاد مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی عادت ڈالیں انشااللہ بہار آجائے گی
  17. جنید اقبال

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ
  18. جنید اقبال

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
Top