غزل
(اشفاق حسین)
کھو جاؤں کہیں خلا میں جا کر
میرے لئے اب یہی دعا کر
اب خواہشِ سائباں نہیں ہے
لے جاؤ یہ آسماں اُٹھا کر
بے گھر کیا کتنی خواہشوں کو
اپنے لئے ایک گھر بنا کر
کاٹی ہے یہ فصل میں نے کیسی
خوابوں کے نگر پہ ہل چلا کر
دنیا کا یہی رہے گا عالم
دنیا کا بہت نہ غم کیا کر
مفہوم بدل گیا خوشی...
منقبت
(عرفان صدیقی)
دلِ سوزاں پہ جیسے دستِ شبنم رکھ دیا دیکھو
علی کے نام نے زخموں پہ مرہم رکھ دیا دیکھو
سنا ہے گردِ راہ بوتراب آنے کو ہے سر پر
زمیں پر میں نے تاجِ خسرو و جم رکھ دیا دیکھو
طلسمِ شب مری آنکھوں کا دشمن تھا تو مولا نے
لہو میں اک چراغِ اسمِ اعظم رکھ دیا دیکھو
سخی داتا سے انعامِ...
غزل
(امجد اسلام امجد)
بدن سے اُٹھتی تھی اس کے خوش بو، صبا کے لہجے میں بولتا تھا
یہ میری آنکھیں تھیں اس کا بستر وہ اس میں سوتا تھا جاگتا تھا
حیا سے پلکیں جھکی ہوئی تھیں، ہوا کی سانسیں رُکی ہوئی تھیں
وہ میرے سینے میں سر چھپائے نہ جانے کیا بات سوچتا تھا
کوئی تھا چشمِ کرم کا طالب کسی پہ شوقِ وصال،...
کبھی کبھی یوں کیوں ہوتا ہے؟
(جبّار جمیل)
چہرہ کوئی ہوتا ہے
پر اور کسی چہرے کا گماں گزرتا ہے
پھر چند لمحوں کی خاطر
ہم اردگرد سے کٹ جاتے ہیں
یادوں کے خوش رنگ جہانوں میں
بٹ جاتے ہیں
نہ موسم ہوش کا ہوتا ہے
نہ لہر جنوں کی ہوتی ہے
کبھی کبھی یوں کیوں ہوتا ہے؟
جمعہ کی نماز اور چندے کا بکس
جمعہ کی نماز پڑھنے مسجد گیا۔ اردو تقریر کے دوران چندے کا بکس نمازیوں کے آگے گھمایا جارہا تھا۔ بکس میرے سامنے پہنچا تو جیب سے ایک پُرانا سا 10 روپے کا نوٹ نکال کر چندہ بکس میں ڈال دیا۔
میرے پیچھے بیٹھے ایک صاحب نے میرے کندھے پر تھپکی دی اور 5000 روپے کا نوٹ مجھے تھما...
یہ شرک نہیں۔۔۔
کیونکہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔۔ وہ ایک ہے۔ ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا۔۔
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ رب العزت کے آخری رسول ہیں۔ ان کے بعد کوئی رسول نہیں۔
جناب علی علیہ السلام اللہ رب العزت کے ولی ہیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصی اور آپ کے خلیفہ بلافضل...
اصحاب تھے کیا بوذر و سلمان وغیرہ
(پروفیسر سبطِ جعفر شہید)
اصحاب تھے کیا بوذر و سلمان وغیرہ
جو بن گئے اسلام کی پہچان وغیرہ
اعلان انوکھا ہے تو منبر بھی ہو ویسا
منگوائے گئے اس لیے پالان وغیرہ
بخِاً کہا، مولا کہا، لولاک کہا پھر بھی
ہیں منحرف و منکرو انجان وغیرہ
حیدر سے مدد مانگتے ہیں دعویٰ تھا...
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ آپ سیدھے راستے پر آجائیں۔۔
فار یور انفارمیشن۔۔۔
علی علیہ السلام کو آپ علی کرم اللہ وجہہ کہہ سکتے ہیں۔۔کوئی اعتراض نہیں۔۔لیکن ہم علی علیہ السلام کو علی علیہ السلام ہی کہیں گے۔۔ اس پر آپ کو کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیئے۔۔اگر کوئی اعتراض ہے تو شوق سے کریں۔۔سانوں کی۔۔
ایک...