نتائج تلاش

  1. کاشفی

    امریکی کوکیز از عکسی مفتی

    دشتِ تنہائی!
  2. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    رہ گئے کس جگہ نہیں معلوم! منزلوں تک جو ساتھ ساتھ آئے! (روحی دہلوی)
  3. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    نہ رہنماؤں کے حلقے میں لے چلو مجھ کو میں بےادب ہوں ہنسی آگئی تو کیا ہوگا ۔۔۔۔ یہ فکر کر کہ ان آسودگی کے دھوکوں میں تیری خودی کو جو موت آگئی تو کیا ہوگا ۔۔۔۔ جوان خون نئے کھیت کو مفید تو ہے زمیں فصل کو خود کھا گئی تو کیا ہوگا (احسان دانش)
  4. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نئی سحر کے بہت لوگ منتظر ہیں مگر نئی سحر بھی جو کجلا گئی تو کیا ہوگا (احسان دانش)
  5. کاشفی

    سطح سے بےتابیء دریا کا اندازہ نہ کر - لُطف الرحمن

    غزل (لُطف الرحمن) سطح سے بےتابیء دریا کا اندازہ نہ کر میرا چہرہ دیکھنے والے مرے دل میں اُتر یوں تو ہر الزام آیا تیرگی کے نام پر جگمگاتی روشنی میں کھوگئی میری سحر جانے والا ایک لمحہ پھر نہ آیا لوٹ کر منتظر ہوں آج تک میں وقت کی دہلیز پر کتنی صدیوں سے کھڑی ہے سر پہ تیکھی دوپہر کون سایہ دے گا،...
  6. کاشفی

    لمحہ بھر رُکنا پڑا، گو میں بڑی عجلت میں تھا - مخمور سعیدی

    غزل (مخمور سعیدی) لمحہ بھر رُکنا پڑا، گو میں بڑی عجلت میں تھا اک بُلاوا سا عجب، اس اجنبی صورت میں تھا رات کے آنگن میں رقصاں تھی اُمیدِ صبحِ نو نور کا اک دائرہ بھی، حلقہء ظلمت میں تھا وہ دھڑکتے دل نکل بھاگے حصارِ ضبط سے دشت دور سوئے ہوئے تھے، وقت بھی غفلت میں تھا اُس کا افسردہ تبسم، میری پھیکی...
  7. کاشفی

    محسن نقوی علی علیہ السلام کی بیٹی - مُحسن نقوی شہید

    کیا بتاؤں مقام زینب سلام اللہ علیہا کا
  8. کاشفی

    ام المومنین سیدہ خدیجہ الکبریٰ سلام اللہ علیہا - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    ام المومنین سیدہ خدیجہ الکبریٰ سلام اللہ علیہا
  9. کاشفی

    مدحتِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

    منقبت - بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا
  10. کاشفی

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    علی نبی سے جُدا نہیں ہے، نبی علی سے جُدا نہیں ہے علی سے گر رابطہ نہیں ہے، نبی کا بھی آسرا نہیں ہے (علامہ ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی)
  11. کاشفی

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    جب خدا کو پکارا علی آگئے (پروفیسر سبطِ جعفر شہید)
  12. کاشفی

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    مجھے مولائی بنانا
  13. کاشفی

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    علی علی مولا
  14. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    وہ کس جہاں کے ہوئے جو زمیں پہ بستے تھے یہ آدمی تو نہیں، آدمی سے لگتے ہیں اُتر رہا ہے زمیں پر یہ کس طرح کا عذاب کہ گھُپ اندھیرے بھی اب روشنی سے لگتے ہیں (افتخار امام)
  15. کاشفی

    ہر طرف رنگ، نور، خوشبو ہے - افتخار امام

    غزل (افتخار امام) ہر طرف رنگ، نور، خوشبو ہے تیری باتوں میں کیسا جادو ہے ساری دنیا ہے میری جھولی میں اور دنیا مری فقط تُو ہے چُن رہا تھا میں راستے جس سے وہ ستارہ بھی اب تو جگنو ہے اک سمندر ہے اِس میں پوشیدہ میری پلکوں پہ یہ جو آنسو ہے آسماں پر دعائیں روشن ہوں اے خدا سن لے تو، اگر تو ہے
  16. کاشفی

    امجد اسلام امجد بدن سے اُٹھتی تھی اس کے خوش بو، صبا کے لہجے میں بولتا تھا - امجد اسلام امجد

    مجھے شاعری کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہے۔۔لہذا اس پر تبصرہ کرنے سے قاصر ہوں۔ خوش رہیئے۔۔۔
  17. کاشفی

    امجد اسلام امجد بدن سے اُٹھتی تھی اس کے خوش بو، صبا کے لہجے میں بولتا تھا - امجد اسلام امجد

    رہ رہ میں کے موجود ہے۔ لیکن اس کے چہرے کو دیکھتا تھا میں میں نہیں۔۔۔
  18. کاشفی

    امجد اسلام امجد بدن سے اُٹھتی تھی اس کے خوش بو، صبا کے لہجے میں بولتا تھا - امجد اسلام امجد

    سچ مچ میں ایسا ہی تھا۔۔۔بہت شکریہ۔خوش و خرم رہیئے۔۔۔
Top