نتائج تلاش

  1. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    علی، میں خود بہت ترس رہی تھی۔۔اور امی نے بنا کر نہیں دی۔۔ خود ہاتھ پیر ہلانے پڑے۔ اور بنی بہت مزے کی ہے۔ اور آج تو پہلی بار چاول بھی اچھے ابلے ہیں۔ ورنہ ہمیشہ میں ان کو کبھی زیادہ اور کبھی کم ابال دیتی ہوں۔
  2. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میرا تو آج بریانی کھانے کا بہت دل کر رہا تھا۔۔ابھی بنا کر فارغ ہوئی ۔۔ اب کھا رہی ہوں۔
  3. ماوراء

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    فہیم، اب کر دیا ہے۔
  4. ماوراء

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    بالکل شامل ہے۔۔اگر ناطقہ والا ہی ہے تو۔
  5. ماوراء

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    میری کوشش کرتی ہوں، کہ جونہی مجھے کسی بلاگ کا پتہ چلے اس کو منظر نامہ پر اردو بلاگرز کی لسٹ میں شامل کر دوں۔ لیکن پھر بھی شاید کچھ بلاگ اس میں سےمِس ہو سکتے ہیں۔ لسٹ یہاں ہے۔
  6. ماوراء

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    عباسی صاحب،وہ شاید دوسرا بلاگ تھا آپ کا۔ لیکن یہ شامل کرنے کے لیے ایڈمن کو کہنا ہو گا۔میں آپ کا بلاگ شامل کرنے کو کہہ دیتی ہوں۔
  7. ماوراء

    تحریری مقابلہ: طلباء قوم کا مستقبل

    کوئی اور لکھ رہا ہے یا نہیں؟
  8. ماوراء

    مبارکباد سالگرہ شمشاد جی ۔،

    سالگرہ بہت مبارک ہو شمشاد بھائی۔
  9. ماوراء

    تعارف میں ابو حسان حاضر ہوں

    خوش آمدید ابو حسان
  10. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 17: فرنیچر

    26 آخری تاریخ ہے۔۔:noxxx: میرا تو ikea جانے کا 28 کو پروگرام بنا ہے۔۔اس سے پہلے فارغ ہی نہیں۔ :(
  11. ماوراء

    بلاگرز کانفرنس 2009

    فہیم، شعیب نے وہاں لکھا ہے کہ مکمل درست نہیں ہے! کیا غلط ہے اس میں؟ ان کی پوسٹ بھی پڑھی میں نے۔۔مجھے کچھ نظر تو نہیں آیا جو غلط لکھا ہو؟؟
  12. ماوراء

    بلاگرز کانفرنس 2009

    رات دو بجے۔۔میرے دماغ کی بتی بجھ چکی تھی۔۔:noxxx: دن کو ہی یہ میسج دیکھا تھا۔۔میں نے ایڈیٹ کر دیا تھا۔
  13. ماوراء

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    لیں جی۔۔رات خواب میں آنا تو شمشاد بھائی نے تھا۔۔لیکن شمشاد بھائی تو نہیں آئے۔۔لیکن محفل کے ہی رکن جہانزیب آ گئے تھے۔۔لیکن مجھے خواب بالکل یاد نہیں رہا ۔ :(
  14. ماوراء

    بلاگرز کانفرنس 2009

    لیجیے۔۔۔جلدی میں کچھ لکھ دیا ہے جومعلومات ابھی مل سکیں۔ باقی انشاءاللہ جونہی بلاگرز سے سننے کو کچھ ملا تو اپڈیٹ کر دوں گی۔ منظر نامہ : نیشنل بلاگرز کانفرنس 2009
  15. ماوراء

    بلاگرز کانفرنس 2009

    فہیم مختصراً بتا رہا ہے۔۔ کوشش کرتی ہوں کہ ابھی ہی کچھ پوسٹ کر سکوں۔ ورنہ انشاءاللہ بعد میں۔ کچھ تصاویر بھی ملی ہیں۔
  16. ماوراء

    بلاگرز کانفرنس 2009

    یقین کریں۔۔میں اپنی پوری کوشش کی۔۔ باقاعدہ عمار کو تفصیل بتائی۔۔ اب عمار سے کل ہی پتہ چلے گا کہ اس نےوقت پر مجھے اپڈیٹ کیوں نہیں کیا۔:( باقی۔۔سب کے موڈ سے تو کچھ عجیب سا ہی لگ رہا ہے۔۔:grin: لیکن انشاءاللہ صبح عمار سے کہانی سنیں گے۔
  17. ماوراء

    بلاگرز کانفرنس 2009

    لیکن اب میں چاہ رہی ہوں کہ اس کانفرنس کے بارے میں اردو بلاگرز کی طرف سب سے پہلے منظر نامہ پر ہی تفصیل بتائی جائے۔۔امید ہے کوئی اس سے پہلے ادھر ادھر نہیں لکھے گا۔ :p
  18. ماوراء

    بلاگرز کانفرنس 2009

    عمر احمد کی ہی تجویز کے مطابق میں نے سوچا تھا کہ منظر نامہ پر لائیو اس کانفرنس کے بارے میں بلاگرز کو اپڈیٹ کیا جا ئے۔۔ لیکن افسوس منظر نامہ نمائندہ مجھے وقت پر اپڈیٹ نہیں کر سکا۔۔میں چھٹی کے دن صبح ہی جاگ کر آن لائن ہو گئی تھی۔ آج کے دن کے لیے بہت سوچا تھا۔۔لیکن افسوس کچھ بھی نہیں ہو سکا۔ لیکن...
  19. ماوراء

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    ڈرانا کیوں ہے شمشاد بھائی؟ سب اچھی اچھی شکلوں میں آتے ہیں۔ :grin: آپ کو ابھی تک نہیں دیکھا خواب میں۔ کیا پتہ آج دیکھ لوں۔
  20. ماوراء

    مبارکباد شمشاد بھائی کے 70000پیغامات کی تکمیل پر مبارکباد

    واؤ۔۔شمشاد بھائی، تسی گریٹ ہو۔۔! مبارک ہو بہت۔
Top