نتائج تلاش

  1. ماوراء

    میرا تھریڈ کہاں گیا ؟؟

    شمشاد بھائی، یہ دھاگہ حذف کر دیا گیا تھا۔
  2. ماوراء

    چونٹیاں کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    مٹی کا تیل گھر میں رکھ لیں۔۔جہاں چیونٹیاں نظر آئیں۔۔وہاں مٹی کا تیل ڈال دیا۔۔بلکہ جہاں ان کا بِل ہوتا ہے۔۔اس کے اندر بھی ڈال دیں۔:p
  3. ماوراء

    تحریری مقابلہ: طلباء قوم کا مستقبل

    چار دن باقی ہیں۔۔۔!
  4. ماوراء

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    یہ نایاب صاحب تو کافی پہنچے ہوئے لگتے ہیں۔ میرا دل ہے میں بھی ان سے کچھ پوچھوں۔:p
  5. ماوراء

    ملاقات نمبر 2

    طالوت، سب نے زیادہ کھایا تھا۔۔میں نے سب سے کم کھایا تھا۔
  6. ماوراء

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    شمشاد بھائی، محفل کے شادی دفتر میں ان کا نام بھی رجسٹر کر لیں نا۔
  7. ماوراء

    ملاقات نمبر 2

    علی، جی یہ خود ہی بنایا تھا۔
  8. ماوراء

    ملاقات نمبر 2

    میری طرف سے کھائیں۔۔لیکن یہ بیک ہوا ہوا نہیں ہے۔۔اسے پکا کر کھائیں۔
  9. ماوراء

    ملاقات نمبر 2

    ہاہاہا۔۔بیچارہ۔۔!اتنی بھی کیا جلدی تھی اسے۔:grin: عبداللہ، خالی ڈبوں کو کیا کرنا ہے۔۔! ٹھہرو میں لگاتی ہوں پیزے کی۔۔جو میں نے خود بنایا تھا۔
  10. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    اچھا۔۔؟ لیکن کیوں؟ میں تو دن میں ایک بار ضرور ہوتی ہوں۔ :grin:
  11. ماوراء

    ملاقات نمبر 2

    زین، تم بھی سعودی عرب ہی چلے جاؤ۔:grin: علی، ہاں ضرور لگائیں۔۔!
  12. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    نہیں کچھ نہیں۔۔بس ایسے ہی دل کر رہا ہے اداس ہونے کا۔:noxxx:
  13. ماوراء

    ملاقات نمبر 2

    میں سوچ سوچ کر بلاگ کون سا۔۔اب سمجھ آئی ہے۔:grin: آئس کریم۔۔میں آج واپسی پر لانے کا سوچا بھی تھا۔۔لیکن یاد ہی نہیں رہا۔۔دو، تین دن سے کھانے کا اتنا دل کر رہا ہے۔ اب تو میری طرف دکان بھی بند ہو گئی ۔
  14. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    میں اداس ہو رہی ہوں۔ اداس سے یاد آیا۔۔محفل کے موڈ بھی غائب ہیں آجکل۔ :(
  15. ماوراء

    ملاقات نمبر 2

    آئس کریم غلط وقت پر یاد کروا دی۔۔:(
  16. ماوراء

    مبارکباد سالگرہ شمشاد جی ۔،

    اصل میں کارڈ ہی ستر سال کا ملا تھا۔۔۔لیکن دس نہیں نو سال۔۔دیکھو شمشاد بھائی نے خود بھی کہا ہے۔ ;)
  17. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    شکریہ شمشاد بھائی۔ علی، میں نے تو کبھی شتر مرغ دیکھا بھی نہیں۔۔لیکن ادھر ادھر سے دیکھ کر۔۔ایک ترکیب اپنی طرف سے بنا کر بتا رہی ہوں۔ اگر ٹھیک لگے تو بنا لیجیے گا۔اور خراب بنے تو مجھے کچھ نہ کہیے گا۔:grin: پہلے گوشت کو کیوبز کی شکل میں کاٹ لیں۔ گہرے پین میں ایک سے دو پیاز باریک کٹے ہوئے کو...
  18. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    اصل میں کل ٹیسٹ ہے۔۔ تو آج سارے دوسرے کام یاد آ رہے ہیں۔۔۔سوائے پڑھائی کے۔
  19. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    پھر شتر مرغ؟ پہلے شتر مرغ کے انڈے کی آملیٹ والا دھاگہ ابھی تک چل رہا ہے۔۔ اب گوشت کا جانے کب تک چلے گا۔:grin: بنانا آتا ہے اس کا گوشت؟ ترکیب بھی لکھیے گا پھر۔
Top